| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 318
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (22-03-11), ھارون اعظم (21-03-11), منتظمین (22-03-11), ایکسٹو (21-03-11), حیدر (21-03-11), طاھر (21-03-11), عبداللہ آدم (23-03-11), عروج (21-03-11), غلام مجتبی جان (21-03-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سحرسسٹر سب سے پہلے اس عُمدہ دھاگے پر ہی نہیں بلکہ ایک مثبت سوچ کر مُبارکباد اور شکریہ قبول کیجئے۔ الَّذِينَ آمَنُواْ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ وَالَّذِينَ كَفَرُواْ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ الطَّاغُوتِ فَقَاتِلُواْ أَوْلِيَاءَ الشَّيْطَانِ إِنَّ كَيْدَ الشَّيْطَانِ كَانَ ضَعِيفًا جو لوگ ایمان لائے وہ اللہ کی راہ میں (نیک مقاصد کے لئے) جنگ کرتے ہیں اورجنہوں نے کفر کیا وہ شیطان کی راہ میں (طاغوتی مقاصد کے لئے) جنگ کرتے ہیں، پس (اے مؤمنو!) تم شیطان کے دوستوں (یعنی شیطانی مشن کے مددگاروں) سے لڑو، بیشک شیطان کا داؤ کمزور ہے"۔ بحثیت ماں یہ دوکام جوآپ کریں گی وہ کام تو دو ہوں گے لیکن دو کروڑکی آبادی کی اِصلاح کیلئے ایک بہترین لائحہ عمل ہو گا۔ 1۔ پہلا سوال کا جواب: بحثیت ایک ماں آپکے نیک جذبے کو سلام کہ آپ ایک ماں ہو کر کہیں کہ اُن کے دل سے موت کا خوف نکال دیں یعنی آپ نے فیصلہ کر لیا ہے اُن کوملک کا خادم بنانے کا۔ 2۔ دُوسرے سوال کا جواب: اُسکو دُنیاوی ذمہ داریوں سے بری کرکے آپ اُسکو وہ نہ بنا سکیں گی جو آپ بنانا چاہتی ہیں۔ بلکہ اُسکواچھی تعلیم دِلوائیں، جب وہ بڑے ہوں اچھے عہدوں پر فائز ہوں کیونکہ اُنکی طاقت آپکی دُعااوراللہ کے کرم کے بعد اُنکی تعلیم اورشعورہوگی اور اس طاقت کو کسی بھی چیزکی نظر مت کیجئے گا۔ 3۔ میری دُعا ہے اللہ ہر ماں کو آپ جیسا دل دے اورآپ کو آپکے عزائم میں کامیاب کرے۔ آمین ثم آمین۔ Last edited by زارا; 21-03-11 at 08:20 PM. |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجاھدین کی میرے وطن کو بہت ضرورت ھے ۔ھر کوئی اپنے نفس کے خلاف جہاد کرے جبھی معاشرہ بُرائیوں سے پاک ھو گا۔ا نشاءاللہ مَیں بھی انہیں باتوں کو مدّ ِ نظر رکھ کر انہیں خطوط پر اپنے بیٹوں کی تربیت پر کمر بستہ ھُوں۔ اگر بیٹیاں بھی اسی سوچ کی مالک ھوں گی تو کل کو ایک اچھی نسل کی پاکستان امید رکھے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (21-03-11), ایکسٹو (21-03-11), حیدر (21-03-11), سحر (21-03-11), غلام مجتبی جان (21-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے آس پاس ہمارے گھروں میں ایسے کتنے ہی بچے ہوں گے جن کی تربیت اگر سحر بہن کے نیک جذبے اور خلوص کی طرح کی جائے تو وہ محمد بن قاسم نہ بھی بن سکے تو محمد بن قاسم کا ساتھ دینے والے تو بن ہی جائیں گے .
اگر امت مسلمہ کو اچھی مائیں مل جائیں تو محمد بن قاسم ، صلاح الدین ایوبی، طارق ابن زیاد، موسٰی بن نصیر ، علامہ اقبال ، محمد علی جناح ، محمد علی جوہر جیسے بہت سے مرد آہن مل سکتے ہیں آپ کے جذبے کو سلام ہے سحر بہن
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلایئ کریں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوسکتا, کوئی, کرے, کرنی, پاکستان, قائداعظم, لوگ, نوکری, موت, ماں, معلوم, آج, اللہ, انسان, بڑا, تعلیم, جائے, خود, دے, دل, دعائیں, زندگی, سال, طور, عورتیں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|