واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

مریخ پر طوفان، روبوٹس کو خطرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 22-07-07, 10:06 PM   #1
مریخ پر طوفان، روبوٹس کو خطرہ
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 22-07-07, 10:06 PM
درجہ بندی: (1 votes - 4.00 average)

امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ مریخ کی سطح پر اٹھنے والے گرد اور غبار کے شدید طوفان نے اس کے دو روبوٹس روورز کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔

گرد کے اس طوفان کی وجہ سے ان ربوٹس تک شمسی توانائی نہیں پہنچ پا رہی ہے جو کہ ان بیٹریوں کو چارج کرنے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔

چھ پہیوں والے یہ روبوٹس ’اپچونٹی اور سپرٹ‘ جو کہ شمسی توانائی سے چلتے ہیں مریخ کے خطے استواء سے جنوب کی جانب دو مختلف جگہوں پر موجود ہیں۔

مریخ پر اٹھنے والے گرد کے طوفانوں نے ان دونوں روبوٹس کو گزشتہ ایک ماہ سے اپنی پپیٹ میں لیا ہوا ہے اور یہ صورت حال آنے والے ہفتوں تک نہیں تو کئی دنوں تو برقرار رہ سکتی ہے۔

اگر شمسی توانائی میں ان طوفانوں کی وجہ سے آنے والے دونوں میں مزید کمی واقع ہوتی ہے تو یہ دونوں روبوٹس شمسی توانائی سے بجلی حاصل نہیں کر سکیں گے۔ایسی صورت میں ان کے لیے کام کرتے رہنا ناممکن ہو جائے گا۔

ان روبوٹس کو بچانے کے لیے ماہرین ان کے کاموں کو محدود کر رہے تک ان کی توانائی کو بچایا جا سکے۔

ناسا کے ایک اہلکار ایلن سٹرن نےکہا کہ روبوٹس کو طوفان سے دور لے جانے کی کوشش ہو رہی ہے لیکن یہ روبوٹس اتنے شدید حالات کے لیے نہیں بنائے گئے تھے۔

گرد کے یہ طوفان اس علاقے میں زیادہ شدید ہیں جس میں روبوٹ اپرچونٹی موجود ہے۔ اس جگہ فضا میں اس قدر گرد و غبار پایا جاتا ہے کہ اس کی وجہ سے نوے فیصد سورج کی روشنی رک گئی ہے۔

ایک ماہ قبل گرد کا یہ طوفان اٹھنے سے پہلے اپرچونٹی شمسی توانائی سے سات سو واٹ فی گھنٹہ کے حساب سے بجلی پیدا کر رہا تھا جو کہ سو واٹ کے بلب کو سات گھنٹے تک روشن رکھنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔

جولائی کے سترہ تاریخ کو اپرچونٹی کے شمسی توانائی کے سیل صرف ایک سو اڑتالیس واٹ فی گھنٹہ کے حساب سے بجلی پیدا کر رہے تھے۔ بدھ کو اس میں مزید کمی واقع ہو گئی اور بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت صرف ایک سو اٹھائیس واٹ فی گھنٹہ رہ گئی۔

روور کے پراجیکٹ مینیجر جان کالس کے مطابق روور اگر اتنی توانائی پیدا نہیں کرتا تو اس کی حساس الیکٹرانک آلات کا درجہ حرارت اس حد تک گر جائے گا کہ ان میں کوئی بھی چیز چٹخ سکتی ہے۔
روور کے اندر خصوصی ہیٹر ان کے آلات کو حدت پہنچاتےرہتے ہیں اور یہ گرم رہتے ہیں۔

ناسا کے ماہرین کو اس بات کی تشویش ہے کہ اگر ان تک شمسی توانائی نہ پہنچی تو ان کی بیٹریاں بالکل ختم ہو جائیں گی۔ تاہم اس حالت تک پہنچنے میں ابھی کئی ہفتے ہیں۔ کالس کا کہنا تھا کہ مریخ پر گرمیاں شروع ہونے سے اس بات کا خدشہ کم ہے کہ درجہ حرارت اس حد تک گر جائے جس وجہ سے روبوٹس کے آلات کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔

اپرچونٹی مریخ کی سطح پر وکٹورین کریٹر میں اترنے والی تھی تاکہ مریخ کی ارضیاتی تاریخ کے بارے میں معلومات اکھٹی کی جا سکیں۔

سن دو ہزار چار میں مریخ کی سطح پر اترنے کے بعد سے ان دونوں روبوٹس کے ذریعے سرخ سیارے کے جغرافیائی حالات کے بارے میں بہت اہم معلومات اکھٹی کی گئی ہیں۔ ان روبوٹس کے ذریعے بھی یہ علم ہو سکا ہے کہ مریخ کی سطح پر پانی بھی موجود رہا ہے۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 517
Reply With Quote
پرانا 22-07-07, 10:48 PM   #2
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مریخ پر طوفان، روبوٹس کو خطرہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ مریخ کی سطح پر اٹھنے والے گرد اور غبار کے شدید طوفان نے اس کے دو روبوٹس روورز کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔

گرد کے اس طوفان کی وجہ سے ان ربوٹس تک شمسی توانائی نہیں پہنچ پا رہی ہے جو کہ ان بیٹریوں کو چارج کرنے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔

چھ پہیوں والے یہ روبوٹس ’اپچونٹی اور سپرٹ‘ جو کہ شمسی توانائی سے چلتے ہیں مریخ کے خطے استواء سے جنوب کی جانب دو مختلف جگہوں پر موجود ہیں۔

مریخ پر اٹھنے والے گرد کے طوفانوں نے ان دونوں روبوٹس کو گزشتہ ایک ماہ سے اپنی پپیٹ میں لیا ہوا ہے اور یہ صورت حال آنے والے ہفتوں تک نہیں تو کئی دنوں تو برقرار رہ سکتی ہے۔

اگر شمسی توانائی میں ان طوفانوں کی وجہ سے آنے والے دونوں میں مزید کمی واقع ہوتی ہے تو یہ دونوں روبوٹس شمسی توانائی سے بجلی حاصل نہیں کر سکیں گے۔ایسی صورت میں ان کے لیے کام کرتے رہنا ناممکن ہو جائے گا۔

ان روبوٹس کو بچانے کے لیے ماہرین ان کے کاموں کو محدود کر رہے تک ان کی توانائی کو بچایا جا سکے۔

ناسا کے ایک اہلکار ایلن سٹرن نےکہا کہ روبوٹس کو طوفان سے دور لے جانے کی کوشش ہو رہی ہے لیکن یہ روبوٹس اتنے شدید حالات کے لیے نہیں بنائے گئے تھے۔

گرد کے یہ طوفان اس علاقے میں زیادہ شدید ہیں جس میں روبوٹ اپرچونٹی موجود ہے۔ اس جگہ فضا میں اس قدر گرد و غبار پایا جاتا ہے کہ اس کی وجہ سے نوے فیصد سورج کی روشنی رک گئی ہے۔

ایک ماہ قبل گرد کا یہ طوفان اٹھنے سے پہلے اپرچونٹی شمسی توانائی سے سات سو واٹ فی گھنٹہ کے حساب سے بجلی پیدا کر رہا تھا جو کہ سو واٹ کے بلب کو سات گھنٹے تک روشن رکھنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔

جولائی کے سترہ تاریخ کو اپرچونٹی کے شمسی توانائی کے سیل صرف ایک سو اڑتالیس واٹ فی گھنٹہ کے حساب سے بجلی پیدا کر رہے تھے۔ بدھ کو اس میں مزید کمی واقع ہو گئی اور بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت صرف ایک سو اٹھائیس واٹ فی گھنٹہ رہ گئی۔

روور کے پراجیکٹ مینیجر جان کالس کے مطابق روور اگر اتنی توانائی پیدا نہیں کرتا تو اس کی حساس الیکٹرانک آلات کا درجہ حرارت اس حد تک گر جائے گا کہ ان میں کوئی بھی چیز چٹخ سکتی ہے۔
روور کے اندر خصوصی ہیٹر ان کے آلات کو حدت پہنچاتےرہتے ہیں اور یہ گرم رہتے ہیں۔

ناسا کے ماہرین کو اس بات کی تشویش ہے کہ اگر ان تک شمسی توانائی نہ پہنچی تو ان کی بیٹریاں بالکل ختم ہو جائیں گی۔ تاہم اس حالت تک پہنچنے میں ابھی کئی ہفتے ہیں۔ کالس کا کہنا تھا کہ مریخ پر گرمیاں شروع ہونے سے اس بات کا خدشہ کم ہے کہ درجہ حرارت اس حد تک گر جائے جس وجہ سے روبوٹس کے آلات کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔

اپرچونٹی مریخ کی سطح پر وکٹورین کریٹر میں اترنے والی تھی تاکہ مریخ کی ارضیاتی تاریخ کے بارے میں معلومات اکھٹی کی جا سکیں۔

سن دو ہزار چار میں مریخ کی سطح پر اترنے کے بعد سے ان دونوں روبوٹس کے ذریعے سرخ سیارے کے جغرافیائی حالات کے بارے میں بہت اہم معلومات اکھٹی کی گئی ہیں۔ ان روبوٹس کے ذریعے بھی یہ علم ہو سکا ہے کہ مریخ کی سطح پر پانی بھی موجود رہا ہے۔
پاکستانی بھائی ! پانی کی موجودگی کا تو پتہ چل گیا۔ اگر وہاں آکسیجن کی موجودگی کا بھی علم ہو جائے تو میرا خیال ہے ساری دنیا مریخ پر چلی جائے گی سوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے؟ Guess who
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-07, 06:12 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مریخ پر طوفان، روبوٹس کو خطرہ

اس کا مطلب ہے کہ مریخ پر بھی کہیں‌نا کہیں کبھی نا کبھی زندگئ تھی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-08, 02:38 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مریخ پر طوفان، روبوٹس کو خطرہ

کیا اپ نے وہ روبوٹ دیکھے ہیں

مجھے تو امریکہ کی باتوں پر شک ہوتاہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

آپ کا کیا حیال ہے امریکہ نے کبھی سچ بولا ہے!!!!!
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 07:58 PM   #5
Senior Member
 
ماموں نعمان کا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 843
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مریخ پر طوفان، روبوٹس کو خطرہ

اقتباس:
کیا اپ نے وہ روبوٹ دیکھے ہیں

مجھے تو امریکہ کی باتوں پر شک ہوتاہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

آپ کا کیا حیال ہے امریکہ نے کبھی سچ بولا ہے!!!!!
میں بھی بے یقینی میں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماموں نعمان کا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
guess, پاکستانی, امریکہ, بھائی, جواب, حال, خصوصی, سیارے, شمسی توانائی, صلاحیت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مشرف لیگ کا ن لیگ کو قانونی نوٹس جاویداسد خبریں 0 07-12-10 09:57 PM
قاری سیف کا 20 کروڑ ڈالر کا نوٹس چاچا کمال خبریں 0 20-03-08 07:52 AM
کرپشن کا الزام لگانے پر ارباب رحیم کو بینظیر کا قانونی نوٹس عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:06 AM
ملزمان کو ریچھ اور کتا بنانے کا نوٹس چاچا کمال خبریں 6 17-08-07 12:17 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger