واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مزمت: ہمیں امن نہیں چاہیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-09, 11:09 PM   #1
مزمت: ہمیں امن نہیں چاہیے
عبدالقدوس عبدالقدوس آن لائن ہے 16-10-09, 11:09 PM

ہمیں ایسا امن نہیں چاہیے جو معصوم لوگوں کی جان لیکر قائم کیا جائے۔





طالبان جو خود کو اسلام کے ٹھیکدار کہتے ہیں کی پروز مزمت کرتے ہیں اور پاک فوج کی کوششوں اور کاوششوں کو سراہتے ہیں

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
مرگ بر اسرائیل
مرگ بر طالبان
مرگ بر امریکہ

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 288
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-10-09, 11:14 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے بھائی
واقعی ہمیں امن نہیں چاہیے۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-09, 11:19 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب یہ سب طالبان نہیں کر رہے ہیں۔ آپکی اپنی حکومت کی خفیہ اینجنسیز ڈالرز کے عوض کر ررہی ہیں۔ کیا آپ سب اتنے سیدھے ہیں کہ سیاست دانوں کی چولی چپلی اور میڈیا کے پروپیگنڈا پر یقین کر گئے!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-09, 11:20 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طالبان امریکہ کے ہاتھ بکے ہوے ہیں، ہم لعنت بھیجتے ہیں ایسے طالبان پر
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
مرگ بر اسرائیل
مرگ بر طالبان
مرگ بر امریکہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-09, 11:26 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کی تاریخ کا جو دوسرا خود کش حملہ ہوا تھا فرانسیسی انجینیروں پو ۔ ۔ ۔ اس کا الزام بھی القاعدہ پر لگا تھا۔ مگر چند ماہ قبل اس بات کا انکشاف ہوا کہ وہ حملہ القاعدہ کے نام تھوپا گیا تھا۔ در حقیقت وہ حملہ کرپٹ فرنچ ااور پاکستانی حکام نے کمیشن کی رقم نہ ملنے پر کروایا تھا۔ اور اس کی تحقیقات فرنچ عدالت نے کرنا شروع کر دی تھی جسکو رکوانے کی انتھک کوششیں کر رہی تھی سر کوزی حکومت//۔
تو کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جب تک ہم اپنا قبلہ ٹھیک نہیں کریں گے تب تک مرگ بر کے نعرے بھی کام نہیں آئیں گے اور ہم لوگ خؤد ہی مرگ بر ہوتے رہیں گے۔ اپنے گریبان میں بھی جھانکنا چاہیے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-12-09)
پرانا 16-10-09, 11:44 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
پاکستان کی تاریخ کا جو دوسرا خود کش حملہ ہوا تھا فرانسیسی انجینیروں پو ۔ ۔ ۔ اس کا الزام بھی القاعدہ پر لگا تھا۔ مگر چند ماہ قبل اس بات کا انکشاف ہوا کہ وہ حملہ القاعدہ کے نام تھوپا گیا تھا۔ در حقیقت وہ حملہ کرپٹ فرنچ ااور پاکستانی حکام نے کمیشن کی رقم نہ ملنے پر کروایا تھا۔ اور اس کی تحقیقات فرنچ عدالت نے کرنا شروع کر دی تھی جسکو رکوانے کی انتھک کوششیں کر رہی تھی سر کوزی حکومت//۔
تو کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جب تک ہم اپنا قبلہ ٹھیک نہیں کریں گے تب تک مرگ بر کے نعرے بھی کام نہیں آئیں گے اور ہم لوگ خؤد ہی مرگ بر ہوتے رہیں گے۔ اپنے گریبان میں بھی جھانکنا چاہیے
شکریہ میری بات کی تصدیق کرنے کا!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 12:13 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو سچ ہے۔ اسکو مانے بغیر چارہ بھی نہیں۔ ریت میں سر چھپا کر طالبان قاتل، طالبان قاتل ۔ ۔ ۔ کی رٹ لگانے سے تو طالبان ختم نہیں ہوں گے۔ انکو پیدا کرنے والے امریکہ، برطانیہ نہیں ہم اور ہمارے حکمران ہی ہیں۔ جب تک ہم سچ کو تسلیم نہیں کریں گے تب تک ہم مسئلہ کو حل نہیں کر سکیں گے۔
میں نے الیاس کاشمیری کے بارے میں حامد میر کا آرٹیکل پیش کیا تھا۔، وہی الیاس کشمیری جو کبھی انڈین کے سر کاٹا کرتا تھا ۔ ۔ ۔ آج وہ اپنوں کے گلے کاٹ رہا ہے (مانا کہ اسکی اپنی عقل بھی ماری گئی ہوگی) مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے اسکو اس جگہ تک دھکیلنے والے کون تھے؟ کیا وہ امریکن تھے؟ نہیں وہ اپنے ہی "محب وطن" تھے؟ وہی محب وطن جو آج پاکستان میں پیر تک نہیں رکھ رہے مگر اس خطہ پر بھیڑیوں کو جنم دے گئے۔
مجھے یقین ہے آج نہیں تو کل طالبان ختم ہو جائیں گے ۔ ۔ ۔ مگر مجھے یہ بھی یقین ہے ان طالبان کو پیدا کرنے والی طاقتیں ۔ ۔ ۔ (اگر ان کے ہاتھ پیر نہ باندھ دئیے گئے) کل کو ان طالبان سے زیادہ خطرناک گروہ پیدا کر بیٹھیں گی۔ ضرورت برائی کی جڑ کو ختم کرنے کی ہے کب تک ٹہنیوں کو چھانٹتے رہیں گے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-12-09)
پرانا 17-10-09, 12:20 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ادھر یہ سوال الگ سے پیدا ہو جاتا ہے کہ ہم طالبان پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ امریکہ، انڈیا کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔اور پاکستان دشمنی کر رہے ہیں۔ ہم یہ بھی کہتے ہیں کہ وہ انہی کے اشاروں پر ملک میں تباہی و بربادی پھیلا رہے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر ہم کو اس قدر ہی یقین ہے کہ یہ ممالک ان طاقتوں کو ہمارے خلاف استعمال کر رہے ہیں تو کیا وجہ ہے کہ ہماری پیدا کردا طاقتیں آج ہمارے ہی گلے پڑ گئی ہیں۔ یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ اگریہ ممالک ہمارے ملک میں تباہی ہی پھیلانا چاہتی ہیں تو پھر ہم بحیثیت پاکستانی تو ان سے دوستی کی رٹ لگاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ بھارت پاکستان کا دشمن نہیں ۔ ۔ ۔ دوسری طرف اپنے ہی لوگوں کو انکا ایجنٹ قرار دیتے ہیں۔ ہماری حکومت ان سے امداد لیتی ہے، ہماری فوج امریکہ سے ٹریننگ لیتی ہے۔
جب تک یہ دو عملی اور منافقت ختم نہیں ہو گی تب تک ۔ ۔ ۔ حقیقی امن مشکل ہو گا۔
اس لیے یا تو پاکستان تسلیم کرے کہ یہ لوگ ۔ ۔ ۔ اپنے ہی پیدا کردہ ہیں اور اپنے کرتوتوں کی وجہ سے بگڑ کر باغی اور پاگل ہو گئے ہیں یا پھر یہ تسلیم کرے کہ وہ ایک طرف تو طالبان کی جڑوں کو پالتی ہے اور دوسری طرف طالبان یعنی پتوں کو چھانٹتی ہے۔
اس میں نقصان محض ہمارا یعنی عوام کا ہی ہوگا۔ حکمرانوں کا تو بال بیکا نہیں ہونا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-12-09)
جواب

Tags
images, کوششیں, کوششوں, پاک, پاکستان, پاکستانی, پاگل, لوگ, آج, الزام, امریکہ, اسلام, بھائی, حل, خلاف, سیاست, طالبان, عوام, عقل, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger