واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-11-11, 09:21 PM   #1
مسئلہ
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 25-11-11, 09:21 PM

میری شادی نہیں ہوتی یہ بھی بہت بڑا مسئلہ ہے ماں باپ آگے سے کہدیتے ہیں اس نکھٹو کو کوں دے گا اپنی بیٹی،، نہ کام کا نہ کاج کا دشمن ہے اناج کا،۔۔ اب ماں باپ نہ مانیں تو یہ بھی بڑا مسئلہ ہے ۔، اگر ماں باپ مان ہی جائیں اور نسبت طے ہو جاے شادی ہو جاے تو اب مسئلہ یہ ہے کہ دلہن پسند نہیں آئی اور یہ سب سے بڑا مسئلہ ہے جو کئی مسائل کو جنم دیتا ہے خدا نہ کرے کہ نوبت طلاق لڑائی جھگڑوں تک پہنچ جاتی ہے اور اگر پسند آہی جاے تو ابتدائی ایام میں دلہنیا پیاری لگتی ہے مگر پھر برتن کھڑکنے لگ جاتے ہیں اور ایک صاحب تو کہنے لگے اپنی شادی کے ابتدائی ایام میں بیگم سے کہ آپ مجھے اتنی اچھی لگتی ہیں کہ میرا دل کرتا ہے آپ کو کھا جاوں مگر دو چار سال بعد کہتا ہے کاش میں کھا ہی جاتا تو اچھا تھا شادی کے بعد یہ مسئلہ پیش آجاتا ہے کہ دو سال ہوگے مگر کوئی اولاد نہیں ہوئی اب ساس بھی کبھی کبھی دبے لفظوں میں اظہار کردیتی ہے بہو کہیں دم درود کر والو اللہ ہمارے آنگن میں بھی بہار لادے اب مسئلہ یہ ہے کہ کس سے دم کر وایا جاے اوس پڑوس سے مشورے شروع ہو جاتے ہیں کوئی کہدیتی ہے میرے بھائی کے اولاد نہ تھی فلان بنگالی بابا سے ڈیڑھ تعویذ لائی اللہ نے کرم کر دیا کوئی لیڈیز ڈاکڑ کے مجربات کا ذکر چھیڑ دے گی مگر کوئی ایسی بھی ہوتی ہیں جو اللہ کے در بار میں سر بسجود ہو کر اسی سے مانگنا شروع کردیتی ہے کہ اے رب تیرے ہی در بار میں تیرے خلیل ابراھیم علیہ السلام نے رب ھب لی من الصالحین کہ کے اولاد کا سوال کیا تیرے ہی در بار میں تیرے نبی حضرت زکریا علیہ السلام نے سوال کیا رب ھب لی من لدنک ذریۃ طیبۃاے میرے رب اپنے پاس سے دے نیک اولاد یا اللہ مجھے معلوم ہے اولاد کے خزانے تیرے پاس ہیں مجھے بھی اولاد عطاکر دے اب جب امید ہو جاتی ہے تو سوچ کا انداز بدل جاتا ہے کبھی خیال آتا ہے میں اسے ڈاکڑ بناوں گی کبھی انجنیر کبھی فوج میں بھرتی کروں گی کا خیال آتا ہے مگر ایک ایسی اللہ والی بھی ہے جب انہیں اولاد کی امید ہوئی تو ان کی کیا سوچ تھی اللہ نے انکی سوچ کو قرآن میں ذکر فر مادیا یہ کون ہیں یہ حضرت مریم کی والدہ جب امید اولاد ہوئی تو دعا کرتی ہیں رب انی نذرت لک مافی بطنی محررا فتقبل منی ،۔ اے میرے رب میں تیرے لئے منت مانتی ہوں جو میرے پیٹ میں ہے خالص تیری ہی خدمت میں رھے (آل عمران پارہ 3) کتنی مقدس سوچ ہے او رجب اولاد ہو جاے تو اسکی پرورش کا مسئلہ پھر تعلیم کا مسئلہ پھر نو کری کا مسئلہ پھر ان کے لئے اچھے رشتوں کا مسئلہ پھر رشتوں کےبعد شادی کے اخراجات کمر توڑ مہنگائی نت نئے فیش کا مسئلہ اب ہمت کر کے بیٹے کی شادی کر دی تو سال دوسال اولاد نہ ہوئی تو پھر مسئلہ میں دادا نہ بنا اب اگر دادا دادی بن گے تو پھر مسئلہ اگر دادا بن گے اور بڑھاپے کی نظر ہوگے جا قبر میں پہنچے تو دادی کے لئے مسئلہ ایک تہنائی بیماری کی کثرت اور یہاں تک پوتے نے دادی اماں سے یہ بھی کہدیا کہ دادو کیا ہم ہمیشہ پا نچ ہی رہیں گے یعنی دادو آپ اور میں اور امی بہن اور پاپا دادی بولی نہیں بیٹا جب تیری شادی ہو جاے گی تو ہم چھ ہو جائیں گے
بچہ دادو جب بہن کی شادی ہو گئی تو پھر ہم پانچ ہو جائیں گے
دادی بڑے پیار سے نہیں بیٹا جب تمھارا بیٹا ہو گا تو ہم پھر چھ ہو جائیں گے
بچہ معصو میت سے مگر دادو جب آپ فوت ہو جائیں گیں تو ہم پھر پانچ ہو جائیں گےمسئلہ پھر وہیں کا وہیں رہ گیا اسی مسئلے کو حل کرتے انسان دنیا سے چلا جاتا ہے مگر مسئلہ ہے کہ حل نہیں ہو تا


Last edited by حسن قادری; 25-11-11 at 09:26 PM..

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 173
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-11-11), فیصل ناصر (26-11-11), ننھا بچہ (28-11-11), مرزا عامر (28-11-11), wajee (25-11-11), آصف رضا (26-11-11), ام احمد (28-11-11), بنت حوا (26-11-11), سحر (26-11-11), شمشاد احمد (25-11-11)
پرانا 26-11-11, 05:25 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حسن بھائی ہمارے ساتھ بھی یہ مسئلہ تھا کہ جب ہم نے کہا تو پہلے والے ہی طعنے ملے پر اب جب گھر والوں نے کہا تو ہم نے ان کے طعنے ان کو ہی واپس سنا کے نا کر دی تا کہ بعد والے مسئلے ہی پیدا نہ ہوں جو دو چار دن کی زندگی باقی ہے ہم تنہاء ہی گزار لیں گئے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (26-11-11), ام احمد (28-11-11), بنت حوا (26-11-11), حسن قادری (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 07:42 AM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کیوں اتنے مایوس ہیں اللہ خیر کرے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 08:01 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب یہ زندگی ہے ۔اللہ نےدماغ دیا ہے اور دنیا دی ہے اور سب کچھ تو بتا دیا ہے ۔قرآن ،حدیث ،سنت ،فقہ،اوراجماع امت میں ۔کوئی بھی مسئلہ ہو تو دو نفل پڑھ کر دعا مانگیں اور انتظار کریں بلکہ مسئلہ کے حل کے لئے عملی قدم اٹھا ئیں گے تو اللہ بھی مدد فرمائے گا۔(ہم عملی قدم اٹھاتے نہیں تو اللہ بھی مدد نہیں کرتا۔
اللہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا
نہ ہو خیال جس کو اپنی حالت خود آپ بدلنے کا
__________________
اس بلاگ میں دائیں طرف نیچے لکھے ہوئے FOLLOWپر کلک کریں اور اور اپنا ای میل ایڈریس دے تا کہ آپ کو اس بلاگ کی اپڈیٹ حاصل ہو۔
www.sunnatscience.wordpress.com
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (26-11-11), حسن قادری (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 08:04 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 232
کمائي: 3,491
شکریہ: 1,303
153 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
آپ کیوں اتنے مایوس ہیں اللہ خیر کرے
مایوسی گناہ ہے۔مایوس نہیں ہونا چاہیئے عمل کے میدان میں اتریں جو مانگیں اللہ سے مانگیں۔اللہ بہتر کے گا۔
آصف رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
آصف رضا کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 10:24 AM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ مایوسی نہیں یہ حقیقت ہے اور ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ام احمد (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 09:20 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,206
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ حسن صاحب ------------
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 09:41 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی تو ہے جسے آپ کے مسائل کا آپ سے زیادۃ خیال ہے ۔ مسائل کو اپنے ہاتھ میں لینے کے بجائے اس کے سپرد کر دیجیئے جو انہیں بہتر طور پر حل کر سکتا ہے ۔
اللہ سے نا کہیں کہ میرا مسئلہ بہت بڑا ہے ۔ مسئلے سے کہ دیں اللہ بہت بڑا ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (28-11-11), آصف رضا (29-11-11)
جواب

Tags
color, کمر, کس, پسند, قرآن, نظر, مہنگائی, ماں, مسائل, معلوم, اللہ, انداز, انسان, بھائی, تعلیم, حل, خلیل, خدمت, خدا, دنیا, دعا, سال, شادی, طلاق, عمران


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger