واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مسلمانوں کی قیادت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 12:37 PM   #1
مسلمانوں کی قیادت
سحر سحر آن لائن ہے 25-10-11, 12:37 PM

اگر ہم مسلمانوں کی تاریخ پر غور کریں تو ہم کو بہت سی باتون میں اللہ کی مشعیت سمجھ میں آئے گی ۔ اللہ تعالیٰ ہر اس قوم کو عزت دیتا ہے جو اپنی قومیت کو پیچھے رکھ کر اسلام کو آگے رکھے ۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے جتنے بھی نبی و رسول آئے وہ سب اپنی اپنی قوم کی طرف بھیجے گئے ۔ ان کا کام صرف اپنی قوم کی تربیت کرنا تھا ۔
لیکن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پوری دنیا کے لیے رسول بنا کر بھیجے گئے ۔ مسلمان ہونے کے لیے کسی خاص قوم کا ہونا ضروری نہیں ۔
اسی طرح مسلمانوں کی قیادت بھی ان 1400 سال میں کسی ایک قوم کے ہاتھ میں نہیں رہی ۔ اسلام کی شروعات عرب قوم سے ہوئی ۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خلفائے راشدین ، بنو امیہ اور پہر بنو عباس نے مسلمانوں کی قیادت کی ذمہ داری نبھائی ۔ پہر یہ قیادت عربوں سے اللہ نے لیے کر ترکوں کے حوالے کردی ۔
خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد پوری دنیا کے مسلمان ہمت ہار چکے تھے ۔ لیکن ایسے وقت میں صرف بر صغیر کے مسلمانوں نے اسلام کے لیے جدوجہد کی اور پاکستان ایک اسلامی نظریاتی ریاست کا قیام عمل میں آیا ۔
کافی عرصے تک پاکستان نے اسلامی دنیا میں ایک کلیدی کردار ادا کیا ۔
اور واحد اسلامی ایٹمی طاقت کی عزت بھی اللہ نے عطا کی ۔
یہاں سب مسلمان اقوام کے زوال کی وجوہات بیان کرتے ہیں لیکن میں یہاں اس بات کو زیر بحث لانا چاہتی ہوں کہ کیسے اللہ ایک قوم کو دوسری پر ترجیح دیتا ہے اور ایک کو دوسرے کے زیر نگیں کرتا ہے ۔جس جس قوم نے مسلمانوں کی قیادت کی اس قوم نے اپنی قیادت کے زمانے میں جہاد کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا ۔ جب اس قوم نے جہاد سے منہ موڑا اس قوم کو بدل کر اللہ دوسری قوم لیے آیا ۔
اسی طرح آج افغان مجاہدین وہ واحد قوم ہیں جنھوں نے اج جہاد فی سبیل اللہ کو اپنی اصل معنوں اور مطالب کے ساتھ زندہ رکھا ہے ۔اس لیے آج مسلمانوں کی قیادت افغان مجاہدیں کو زیب دیتی ہے ۔ اور اللہ انشاء اللہ ان کی جدوجہد کا پھل ضرور دے گا ۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشن گوئیوں کے مطابق حضرت مہدی رحمتہ اللہ کے ظہور کے بعد تمام مسلمان اقوم حضرت مہدی کی قیادت میں جہاد کریں گے ۔ اور اس طرح اسلامی دنیا کی قیادت دوبارہ عربوں کے پاس چلی جائے گی ۔
حضرت مہدی کے بعد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ہوگا ۔ اور پوری اسلامی دنیا کی قیادت بنی اسماعیل سے بنی اسرائیل یعنی حضرت عیسیٰ کے ہاتھ میں ہوگی ۔
اس لیے بحیثیت مسلمان ہم کو اپنا قائد دھونڈنے کے لیے یہ دیکھنا نہیں چاہیے کہ وہ ہمارے قبیلے سے تعلق رکھتا ہے یا نہیں بلکہ یہ دیکھنا چاہیے کہ کیا یہ ہم سے بہتر مسلمان ہے یا نہیں ۔
اگر کوئی مسلمان قوم تقویٰ میں ہم سے بہتر ہے تو اس کی قیادت تسلیم کرلینی چاہیے ۔ اسی طرح وحدت امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تشکیل عمل میں آسکتی ہے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by منتظمین; 26-10-11 at 12:14 AM..

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 270
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (03-11-11), Miss Khan (27-10-11), ھارون اعظم (03-11-11), یاسر عمران مرزا (01-11-11), نبیل خان (25-10-11), مہتاب (25-10-11), احمد نذیر (26-10-11), تبتیلا انجم (25-10-11), راجہ اکرام (28-10-11), رضی (25-10-11), سیفی خان (01-11-11), عبداللہ آدم (25-10-11), عروج (25-10-11), غلام خان (26-10-11)
پرانا 25-10-11, 12:57 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحل سے لے کر بخاک کاشغر
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (26-10-11), رضی (25-10-11), سحر (25-10-11), غلام خان (26-10-11)
پرانا 25-10-11, 05:31 PM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں

اور پوری اسلامی دنیا کی قیادت بنی اسماعیل سے بنی اسرائیل یعنی حضرت عیسیٰ کے ہاتھ میں ہوگی ۔
۔
کیا یہ جملہ آپ نے کہیں پڑھا ہے ؟
۔






۔

Last edited by حیدر Rehan; 26-10-11 at 10:35 AM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 10:00 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امام ساحب کو آنے تو دو یار................ یا انہیں خدا کا واسطہ دو کہ اب نہیں تو کب اس غار سے نکلنے کا وقت ائے گا جہاں وہ مختلف کتابوں کی رو سے ہزار سال سے بھی زیادہ سے روپوش ہیں.........!!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (03-11-11), نبیل خان (01-11-11)
پرانا 26-10-11, 09:29 AM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر ریحان اور عبداللہ ادم بھائی
یہاں یہ نزول عیسیٰ اور ظہور مہدی کا موضوع زیر بحث نہیں ہے ۔
بس یہ بات سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اسلام ایک آفاقی دین ہے جو تمام دنیا کی اقوام کے لیے ہے ۔ اور تاریخی حقائق کے مطابق مسلمانوں کی قیادت اس قوم کو ملتی ہے جو تقویٰ اور جہاد کو اپنانے ہیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (03-11-11), نبیل خان (01-11-11), ابن آدم (01-11-11), راجہ اکرام (28-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 10:42 AM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
امام ساحب کو آنے تو دو یار................ یا انہیں خدا کا واسطہ دو کہ اب نہیں تو کب اس غار سے نکلنے کا وقت ائے گا جہاں وہ مختلف کتابوں کی رو سے ہزار سال سے بھی زیادہ سے روپوش ہیں.........!!!
یہی جملے کیا کوئی حضرت عیسی علیہ سلام کے لیے استعمال کرسکتا ہے ؟


کیا یہی جملے کوئ اصحاب کہف کے افراد کے لیے استعمال کرسکتا ہے ؟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
سوائے ہندوں کے جو بتوں کے پوجنے کے عادی ہیں
اور سوائے یہودیوں کے جو دجال کا انتظار کررہے ہیں
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-11, 07:20 AM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تحریر ہے ۔ ۔ ۔ جزاکِ اللہ سحر سسٹر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یار اس میں ”” پھسوڑی نہ ڈالی جائے ۔ ۔ ۔

اگر شوق ہے تو الگ سے لگا دیں تھریڈ ۔ ۔ ۔ ۔ اور دل کھول کے ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 10:36 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیفی صاحب آپ پسوڑی کا نام نہ لیں یہ خطرناک ہوتی ہے ایک دفعہ آ گئی تو فیر خیر نہیں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-11, 12:28 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے اوریا مقبول جان کی ایک تحریر میں‌پڑھا تھا کہ افغانستان میں جاری لڑائی کا مقصد ہی یہ ہے کہ افغان جہاد کے قریب تر رہیں ۔
"اس لیے آج مسلمانوں کی قیادت افغان مجاہدیں کو زیب دیتی ہے ۔"
آپ کے اسے فقرے پر کوئی بھی روشن خیال پاکستانی آپکی اچھی خاصی کلاس لے سکتا ہے اور قوی امید ہے کہ آپ کو طالبان کا ایک جزو بھی قرار دے دے۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (03-11-11), سیفی خان (01-11-11), سحر (01-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11)
پرانا 01-11-11, 12:53 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
میں نے اوریا مقبول جان کی ایک تحریر میں‌پڑھا تھا کہ افغانستان میں جاری لڑائی کا مقصد ہی یہ ہے کہ افغان جہاد کے قریب تر رہیں ۔
"اس لیے آج مسلمانوں کی قیادت افغان مجاہدیں کو زیب دیتی ہے ۔"
آپ کے اسے فقرے پر کوئی بھی روشن خیال پاکستانی آپکی اچھی خاصی کلاس لے سکتا ہے اور قوی امید ہے کہ آپ کو طالبان کا ایک جزو بھی قرار دے دے۔۔۔
حق بات کہنے کے لیے کسی کی کلاس کی فکر نہیں کرنی چاہیے ۔
جو لوگ اللہ کی راہ میں جہاد کررہے ہیں ہم ان کی کسی طور مدد نہیں کرسکتے تو کم ازکم ان اللہ کے بندوں کی تعریف تو کرسکتے ہیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (03-11-11), فیصل ناصر (04-11-11), سیفی خان (01-11-11), عبداللہ آدم (03-11-11)
پرانا 01-11-11, 01:11 PM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

درست کہا یاسر بھائی & سحر سسٹر آپ نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-11, 08:54 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیکھیں جی سحر آپی!

میں مانتا ہوں کہ ہماری توریخ میں واقعہ کربلا بھی ہے اور محمد بن قاسم و موسی بن نصیر بھی، لیکن عمومی طور پر جب بھی کسی اہل شخص نے عنان اقتدار سنبھالی ہے مسلمان اس کے گرد اکتھے ہوئی ہیں اور اگر ایسا نہیں بھی ہوا تو وہ مرد حق آگاہ خود زمانے کا سینہ چہر کا اپنا راستہ نکال لیتا ہے....

سلطان ایوبی کا دور اس کی زندہ مچال ہے، اور یہ تو ایک انتہا تھا، اس سے پہلے عماد الدین زنگی اور پھر نور الدین زنگی اس کے زمین تیار کرتے رہے ، پھر ایوبی نے جب یہ دیکھا کہ عیسائی مسلمانوں میں سے غداروں کو ساتھ ملا کر اس کی پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہیں تواس نے پہلے ان مار آستینوں کا سفایا کیا اور پھر دنیا کی کوئی طاقت اس کے اور بیت المقدس کی راہ میں حائل نہ ہو سکی.

یہ مسائل اتنے بڑے اب ہیں، لیکن جب فتوحات ہو رہی ہوتی ہیں اور سب مسلمانوں کو انکھوں سے نظر آ رہا ہوتا ہے کہ کس کا کتنا حصہ ہے تو شاید ہی کوئی آواز عصبیت اور قومیت کی بلند ہوتی ہو.....!!!

اقبال کی زبان میں امام برحق وہی ہے جو ::

اپنے پیروکاروں کو اسباب سے زیادہ مسبب الاسباب پر توکل کرنے والا بنائے.
موت تک اپنے مقصد کی جدوجہد میں اٹل رہنے کا درس دے.
کھوئے ہوئے ماضی کو یاد دلا کر حال میں مستقبل کی تصویر کشی کرنے کے لیے مہمیز دے اور
فقر کی سان چرھا کر تجھے تلوار کرے.......... !!!
امرائے وقت اور حکمرانوں کا کاسہ لیس نہ ہو اور
طاقت کے خداؤں کی خدائی کو ٹھوکر مار کر اکیلے اللہ کی کبریائی کا اعلان کرے، لڑے اور لڑائے.

اج اپ دیکھ لیں کہ یہ اوصاف کس میں پورے ہوتے نظر اتے ہیں.......... افغانی ہے تو تب، پاکستانی ہے تو تب عربی ہے تو تب !!!

رہے نام اللہ کا

والسلام
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 11:37 PM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اپنے پیروکاروں کو اسباب سے زیادہ مسبب الاسباب پر توکل کرنے والا بنائے.
موت تک اپنے مقصد کی جدوجہد میں اٹل رہنے کا درس دے.
کھوئے ہوئے ماضی کو یاد دلا کر حال میں مستقبل کی تصویر کشی کرنے کے لیے مہمیز دے اور
فقر کی سان چرھا کر تجھے تلوار کرے.......... !!!
امرائے وقت اور حکمرانوں کا کاسہ لیس نہ ہو اور
طاقت کے خداؤں کی خدائی کو ٹھوکر مار کر اکیلے اللہ کی کبریائی کا اعلان کرے، لڑے اور لڑائے.
یہ وقت بہت قریب ہے لیکن ہماری تیاری نہیں ہے کہیں ایسا نا ہو کہ ایسا شخص اجائے اور ہم اس کو اپنی عقلی دلائل سے جاچنے میں لگیں ہوں کہ یہ صحیح ہے یا غلط ۔
اب وہ دور آگیا ہے خود ہمارے ہاتھوں، کہ غلط صحیح اور صحٰیح غلط بن گیا ۔
اللہ ہم کو صحیح راہ دکھائے ۔ اور ہم کو ثابت قدم رکھے ۔آمین
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
impact, کرتے, پہلے, پاکستان, وقت, مقصد, مسلمانوں, مطابق, آج, اللہ, اسلام, اسلامی, بدل, جائے, دے, دنیا, زندگی, سال, عیسیٰ, عباس, عرب, عزت, غور, صرف, صغیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger