واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مسلمانو ھوشیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-09, 11:15 AM   #1
مسلمانو ھوشیار
sahj sahj آف لائن ہے 01-08-09, 11:15 AM

السلام علیکم مسلمانو

مجھے با انتہائی با خبر ذریعے سے معلوم ہوا ہے کہ نادرہ نامی قومی شناختی کارڈ بنانے والے ادارے نے بعض یہودی اداروں کے اشتراک سے اک نئی ٹیکنالوجی آر ایف یعنی ریڈیو فریکوینسی کو ہر شناختی کارڈ میں نسب کرنا شروع کردیا ھے جس کی مدد سے ہر پاکستانی جس کے پاس قومی شناختی کارڈ موجود ھو گا وہ نادرہ اور نادرہ سے بھی ذیادہ اُن یہودی اداروں کی نظر میں ھو گا جو در حقیقت اسلام کے ہمیشہ سے دشمن ہی رہے ھیں، اب وہ اس ٹیکنالوجی سے کیا کیا فوائد حاصل کر سکتے ہیں یہ ہم پاکستانی اور خصوصی طور پر مسلمان اپنے اپنے شعبہ ہائے زندگی میں جھانک کر جائزہ لے سکتا ھے کہ مستقبل میں یہ ٹیکنالوجی ہمارے لئے کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ھے،
میں واضع کردوں کہ پچلے چند سالوں سے ایک اسرائلی کمپنی تُرپاکTURPAK نام سے PAKISTAN STATE OIL کے ساتھ مل کر پاکستان میں موجود تمام پٹرول پمپوں پیں اپنے آلات نسب کر چکے ہیں ، اس ترپاک نامی کمپنی کا نام انسان کو دھوکے میں ڈالتا ھے کہ شاید یہ کمپنی برادر اسلامی ملک ترکی کی ھے ، لیکن ایسا نہیں ، یہ بات میں یقین سے اس لئے کہہ رہا ہو کہ میں نے ترپاک کمپنی میں کام کرنے والے ایک آدمی سے خود تحقیق کی تھی-
میری تمام پاکستانی مسلمانوں سے درخواست ھے کہ وہ تمام دعا کریں کہ اللہ ہمارے پاکستان اور تمام مسلم امہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور مسلمانوں کو تمام خطرات سے ھوشیار رکھے، آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

 
sahj's Avatar
sahj
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 414
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (31-08-09)
پرانا 01-08-09, 11:23 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ معلومات دینے کا۔
یہودی تو مسلما نو ں کے دشمن ہیں ہی۔ مگر اپنے بھی بن گئے ہیں۔
۔
۔
پروین شاکر کا ایک شعر ہے

گھمسان کا رن جیت کے لب بستہ کھڑی ہوں
میں پیٹھ سے آئے ہوے اک وار کے آ گے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (01-08-09), shafresha (01-08-09), حسنین ایوب (31-08-09)
پرانا 01-08-09, 11:29 AM   #3
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
شکریہ معلومات دینے کا۔
یہودی تو مسلما نو ں کے دشمن ہیں ہی۔ مگر اپنے بھی بن گئے ہیں۔
۔
۔
پروین شاکر کا ایک شعر ہے

گھمسان کا رن جیت کے لب بستہ کھڑی ہوں
میں پیٹھ سے آئے ہوے اک وار کے آ گے
جی ہاں ڈاکٹر صاحب اللہ ہمیں آستین کے سانپوں سے بھی محفوظ رکھے
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-09, 11:51 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاج جب اپکو ٹیکنالوجی کی مناسب معلومات نہ ہوں تو پھر فساد فی الارض کے مرتکب ہونے سے بچا کریں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (01-08-09), shafresha (01-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (03-08-09)
پرانا 01-08-09, 12:48 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے بھائی ایک بار پھر تحقیق کر لیں اور اگر ہو سکے تو حوالے بھی لگا دیں عنائیت ہو گی شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-08-09), حسنین ایوب (31-08-09), رضی (03-08-09)
پرانا 01-08-09, 01:09 PM   #6
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

RFIDٹیکنالوجی پراڈکٹس اور اشخاص کی لوکیشن چیک کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ میں ایسے آلات استعمال کر چکا ہوں جن میں یہ ٹیکنالوجی موجود ہے۔ لیکن اس کے لیے مخصوص نوعیت کی چپ لگانی پڑتی ہے جو نادرا کے شناختی کارڈز میں نہیں ہے۔ اس لیے خبر کی تصدیق کر لیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (01-08-09), shafresha (01-08-09), حسنین ایوب (31-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (03-08-09)
پرانا 01-08-09, 02:21 PM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان جس چپ کا تذکرہ ہو رہا ہے اسکی انسٹالیشن جلد ہی شروع کی جائے گی
امید ہے اس سال کے آخر تک اس منصوبے پر کام شروع ہو جائے گا
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-08-09, 02:27 PM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اس کو چیک کرنے کا ایک آسان سا طریقہ یہ ہوسکتا ہے کہ کوئی نیا بنا ہوا CNIC کارڈ کسی RFID رسیور سے گزاریں۔ اگر اس میں ایسی کوئی چِپ ہوئی تو وہ رسیور بیپ کرے گا۔ جس کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ اس کارڈ کو پہچان نہیں پایا۔ مگر اس سے یہ ضرور پتا چل جائے گا کہ اس CNIC کارڈ میں چپ لگی ہوئی ہے یا نہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (01-08-09), shafresha (01-08-09), حسنین ایوب (31-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), عبداللہ حیدر (02-08-09)
پرانا 01-08-09, 05:25 PM   #9
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

.................................................. ..............................................SORY RONG POST
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-09, 11:07 PM   #10
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سنی سنائی باتوں کو بغیر تحقیق کیئےآگے پیش کردینا بھی جھوٹ کےزمرے میں آتا ہے(مفہوم حدیث)اللہ ہم سب کو سچ بولنے کی اور تحقیق کیساتھ گفتگو کرنے کی توفیق عطا فرنائے(آمین)
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-08-09), منتظمین (01-08-09), طاھر (01-08-09)
پرانا 02-08-09, 10:33 PM   #11
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد مبارک کا مفہوم ھے کہ"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلمان جھوٹ نہیں بول سکتا"

اب کوئی خود تحقیق کئے بغیر ہی جھوٹ کی تہمت لکانے جیسی بات کرے تو میں کیا کر سکتا ھوں،اس کے سوا کہ،،
مریضِ عشق پے رحمت خدا کی
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-08-09)
پرانا 02-08-09, 10:41 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اپکو جزائے خیر دے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-08-09, 11:32 PM   #13
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

اچھی معلومات تھیں قومی شناختی کارڈ کے بارے میں۔

جہاں تک یہودی اداروں کے اشتراک کی بات ہے اس بارے میں مجھے کوئی خاص معلومات نہیں۔ لیکن یہ بات درست ہے کہ نادرا قومی شناختی کارڈز کو مزید جدید بنانے کے لیئے کام کررہا ہے۔روزنامہ ڈان کی خبر کے مطابق نادرا قومی شناختی کارڈ کو multi-purpose smart card کی طرز پر Chip Based بنانے کے پروجیکٹ پر کام کرنے کاارادہ رکھتا ہے۔

روزنامہ ڈان کی یہ خبر آپ یہاں ملاحضہ کر سکتے ہیں۔

کمپیوٹر ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد یہ بات اچھی طرح‌جانتے ہیں کہ RFID ڈیوائسز آجکل کتنی عام ہیں۔ RFID ٹیگز بیرونی دنیا میں بڑے شاپنگ سینٹرز پر چوری کی روک تھام کے لیئے لگائے جاتے ہیں، جہاں ان سینٹرز کے گیٹ پر RFID ٹیگز کے ریڈر لگے ہوتے ہیں اور وہ ہر باہر جانے والے شئے کے ٹیگ کو پڑھ کر چیک کر لیتے ہیں کہ آیا اس کی ادائیگی کی جا چکی ہے یا نہیں۔

پاکستانی مشین ریڈایبل پاسپورٹ بھی شاید RFID چپ CHIP یا ٹیگ بیسڈ ہے۔ کم از کم نادرا کی ویب سائٹ اسے RFID based Passport کہتی ہے۔ دنیا میں شناختی کارڈز تو نہیں لیکن پاسپورٹ پر RFID لگانے کا مقصد ائرپورٹ سیکیورٹی اور امیگریشن کی سہولیات ہیں۔پاکستانی پاسپورٹ سے متعلق معلومات کے لیئے منسلکہ پی-ڈی-ایف ملاحضہ کریں۔

آپ کی دلچسپی کے لیئے کچھ تصاویر ملاحضہ کریں جس میں دکھایا گیا ہے کہ پاسپورٹ پر RFID Tags کیسے اور کہاں لگائے جاتے ہیں۔

آجکل سیکیورٹی کے نام پر انسانوں کو الیکٹرانک قید خانوں میں‌بند کیا جارہا ہے اور ہر کسی کی حرکت کو ٹریک کرنا اب اتنا مشکل نہیں، کیونکہ آجکل ہر کسی کی جیب میں موبائل فون ہوتا ہے جس کا رابطہ ہر وقت کسی نہ کسی بیس اسٹیشن سے ہوتا ہے اور وہ اس بات کو ٹریک رکھتا ہے کہ کون سا نمبر اس وقت کس ایریا میں ہے۔ اس کے علاوہ آپ کی جیب میں کوئی نہ کوئی کریڈٹ کارڈ یا کوئی RFID Tags بیسڈ ڈئوایس موجود ہوتی ہے۔ اب شناختی کارڈ کو بھی اگر اسی مقصد کے لیئے استعمال کیا گیا تو مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کون سا ڈیٹا بیس کروڑوں پاکستانیوں کی حرکات کا ڈیٹا محفوظ‌رکھ سکے گا

رہی بات تُرپاکTURPAK نامی کمپنی کی تو یہ واقعی ترکی اور ولندیزی Dutch سرمایہ کاری کا نتیجہ ہے، اب یہ معلوم نہیں‌کہ دونوں میں سے یہودی کون سے ہیں

یہ کمپنی کرتی کیا ہے ایک اچھا سوال ہے۔ کمپنی کی ویب سائٹ کے حساب سے اس کمپنی کی پروڈکٹس یہ ہیں۔

PetrOmat – Market and Accounting Software
PumpOmat – Pump Automation System
TankOmat – Tank ship Automation System
FuelOmat – Vehicle recognition system– Client recognition system
CentrOmat – Head Office software
CentrOweb – Head office web interface
TankerMAT – Tank ship Automation System
CentrOloyal – Sadakat(Loyalty)Card management sytem
Orspt – EMV approved exterior media payment terminal
DPL – Satellite Fleet Management System
TCR – Turpak Cash Register

بظاہر تو اس میں کوئی ایسی چیز نہیں کہ جو بالخصوص مسلمانوں کے خلاف جاتی ہے، یا ایسا کچھ ہے؟ ساری پراڈکٹس پیٹرول پمپ مینیجمنٹ سے متعلقہ ہیں - واللہ اعلم۔

میرا خیال ہے کہ آپ لوگوں کو کافی بور کر دیا ہے آج کے لیئے اتنا ہی کافی باقی پھر کبھی۔۔۔۔

والسلام

طاہر
Attached Thumbnails
passport2.jpg  
Attached Images
 
Attached Files
File Type: pdf autoid-MRP.pdf (3.17 MB, 23 views)
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (03-08-09), sahj (03-08-09), فیصل ناصر (02-08-09), حسنین ایوب (31-08-09)
پرانا 02-08-09, 11:45 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب بور نہیں کیا بلکہ بہت اپڈیٹ کیا
آپ کا شکریہ
تفصیلی تبصرہ اپ کی پوسٹ پر ادھار رہا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (03-08-09), طاھر (03-08-09)
پرانا 31-08-09, 01:25 AM   #15
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معلومات دینے کا شکریہ
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
accounting, automation, com, head, pakistan, کارڈ, پہچان, پوسٹ, پاکستانی, ویب, قید, نظر, موبائل, معلوم, آدمی, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, تصاویر, جلد, خلاف, خبر, دعا, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں عبدالقدوس اقبال عظیم 16 11-12-10 07:00 AM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 09:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger