واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مسلمان اورمسلمانی

اس موضوع کے 14 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 359 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-08, 11:43 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 1,367
ميرا موڈ:
شکریہ: 187
265 مراسلہ میں 735 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مسلمان اورمسلمانی

مسلمان اورمسلمانی

مسلمان اورمسلمانی

حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
مندرجہ ذیل 13 صارفین نے حنا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arshad khan (21-11-08), arslansun (10-03-09), Atia jamali (22-11-08), miqmysori (29-05-09), nsa47 (18-11-08), یحیٰی (12-10-08), وجدان (17-10-08), معظم (13-11-08), الطاف ذکی (17-03-09), زین خان (13-10-08), شاہ110 (05-02-09), طارق راحیل (10-07-09), عرفان حیدر (13-10-08)
پرانا 12-10-08, 01:38 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,451
کمائي: 37,027
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,070
3,812 مراسلہ میں 9,495 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلمان اورمسلمانی

حنا بہت ہی عمدہ موضوع ہے - کیا اپ کا اپنا لکھا ہوا ہے؟
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-08, 02:32 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 1,367
ميرا موڈ:
شکریہ: 187
265 مراسلہ میں 735 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلمان اورمسلمانی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
حنا بہت ہی عمدہ موضوع ہے - کیا اپ کا اپنا لکھا ہوا ہے؟
میں نے نہیں لکھا
یہ جاوید چودھری صاحب نے لکھا ہے
آج کا جاوید چودھری صاحب کا کالم ہے زیروپوائنٹ
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے حنا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (12-10-08), زین خان (13-10-08), شاہ110 (05-02-09)
پرانا 12-10-08, 04:05 PM   #4
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,993
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلمان اورمسلمانی

دل كو چهو ليا اس كالم نے,
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (18-11-08)
پرانا 12-10-08, 04:12 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,060
کمائي: 87,134
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,030
6,131 مراسلہ میں 10,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلمان اورمسلمانی

بہت خوب حنا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 04:17 AM   #6
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,284
کمائي: 21,283
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,391
2,463 مراسلہ میں 3,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلمان اورمسلمانی

اچھا کالم ہے ۔ جاویدچودھری صاحب بہت اچھا لکھتے ہیںِ۔
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 05:30 AM   #7
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,229
کمائي: 139,304
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,448
5,846 مراسلہ میں 14,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: مسلمان اورمسلمانی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
دل كو چھو ليا اس كالم نے,
اسلام ایک سچا دین ھے
مسلمانوں کی انفرادی یا اجتماعی غلط عمل یا سوچ سے اسلام کی اصل حقیقت پر کوئی اثر نہیں
پڑتا
کیا یہی نتیجہ اخذ کیا ہے آپ نے ؟؟؟
نوٹ
آپ اگر اپنے کی بورڈ کو عر بی کے بجائے انگلش رائٹنگ پر سلیکٹ کرلیں تو شاید
آپ کے فونٹ واضع نظر آنے لگیں۔
پتہ نہیں یہ پرابلم مجھے ہی ہو رہی ہے یا سب کو آپ کے کچھ حروف واضع نہیں ہوتے
صحیح صورتحال انتظامیہ ہی بتا سکتی ہے

Last edited by فیصل ناصر; 13-10-08 at 05:40 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 07:18 AM   #8
Senior Member

 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 23
مراسلات: 898
کمائي: 72,939
ميرا موڈ:
شکریہ: 663
473 مراسلہ میں 979 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: مسلمان اورمسلمانی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
نوٹ
آپ اگر اپنے کی بورڈ کو عر بی کے بجائے انگلش رائٹنگ پر سلیکٹ کرلیں تو شاید
آپ کے فونٹ واضع نظر آنے لگیں۔
پتہ نہیں یہ پرابلم مجھے ہی ہو رہی ہے یا سب کو آپ کے کچھ حروف واضع نہیں ہوتے
صحیح صورتحال انتظامیہ ہی بتا سکتی ہے
بھائ اس کے لیے آپ IT سیکشن میں‌ ask expert میں دھاگہ کھولیجیے اور وہاں پر desktop کا screenshot ڈال دیجیئے - پھر ہم کچھ کرتے ہیں -
مزمل فاروق آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے مزمل فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (13-10-08), زین خان (17-10-08), عرفان حیدر (13-10-08)
پرانا 17-10-08, 11:07 AM   #9
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 1,284
کمائي: 22,725
ميرا موڈ:
شکریہ: 919
540 مراسلہ میں 1,308 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلمان اورمسلمانی

بہت اچھا!!!!!!!!! بہت خوبصورت تحریر ہے۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے وجدان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
حنا (17-10-08), زین خان (17-10-08)
پرانا 18-11-08, 01:03 AM   #10
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,188
کمائي: 31,413
ميرا موڈ:
شکریہ: 999
741 مراسلہ میں 1,505 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلمان اورمسلمانی

ویسے تو میں کالم شوق سے پڑھتا ہوں مگر جاوید چودھری صاحب کو اتنا پڑھنے کا اتفاق نہیں‌تھا۔۔ اب شوق پیدا ہو گیا ہے۔

بہت عمدہ تحریر اور حنا جی شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
__________________
تندی بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلئے
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 02:20 AM   #11
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,151
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلمان اورمسلمانی

بہت ہی خوبصورت تحریر ہے مزا آیا ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (18-11-08)
پرانا 21-11-08, 08:28 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,668
شکریہ: 601
119 مراسلہ میں 176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلمان اورمسلمانی

بہت اچھی تحریر ہے
اور یہ صحیح بات ہے جو کام مسلمانوں میں ہونے چاہیے تھےآج وہ یورپ اور امریکہ والے
کر رہے ہیں مثلا ً غریبوں کی مدد کرنا انصاف قائم کرنا حقدار کو حق دلانا وغیرہ
اور جو ان کے کام تھے یعنی غریبوں پہ ظلم کرنا مزدوروں کو ان کا حاق نہ دینا بھائی کا بھائی کو مارنا
یہ سب کام مسلمانوں نے لے لیے ہیں آج وہ مسلمانوں کو اسلیئے نہیں مار رہے کہ وہ دہشتگرد ہیں
بلکہ اسلیئے مار رہے ہیں اور بدنام کر رہے ہیں تاکہ مسلماں سچے اور پکے دین پر چلنے والے بن کرترقی
نہ کر لیں
arshad khan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-09, 12:41 AM   #13
Junior Member
اجنبی
 
علی ذاکر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: saudi arabia
عمر: 24
مراسلات: 29
کمائي: 372
شکریہ: 12
11 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
علی ذاکر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں علی ذاکر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلمان اورمسلمانی

صحیح فرمایا ہے آپ نے!
ماسلام
علی ذاکر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-09, 12:23 PM   #14
ذیلی ناظم
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,795
کمائي: 43,214
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,788
2,814 مراسلہ میں 5,964 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلمان اورمسلمانی

بہت ہی عمدہ لکھا ہے زبردست
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-09, 10:19 AM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 11
کمائي: 403
ميرا موڈ:
شکریہ: 13
8 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلمان اورمسلمانی

معزز شرکاء و قارئین فورم، السلام و علیکم
جاوید چوہدری کا تحریر کردہ آرٹیکل "مسلمان اور مسلمانی" جو کہ حنا نے ارسال کیا، یقیناً ہمارے ہر نوجوان کیلئے فکر انگیز ہونا چاہیئے۔
اور اس فکر کو آج دوبارہ زندہ کرنے کی انتہائی ضرورت ہے۔ میری کوتاہ مقدور نظر میں "سرداروں کے سردار، آقاؤں کے آقا، سرورکونین اور سرکار دو عالم اور انسانیت کے اعلي' ترین منصب پر فائز نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم" سے محض بنیادی تعلق استوار کرنے سے موجودہ صورتحال بہت جلد کئی درجہ بہتر ہوسکتی ہے۔
جس دور سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلّم کی سیرت مبارکہ، انکی تعلیمات، اور سنت پر انحصار و اعتماد کم ہونا شروع ہوا، اسی دور سے ہم ہر میدان میں کمزور پڑنا شروع ہوگئے تا حتی کہ ہم ناخداؤں کے غلاموں کے غلام بن گئے اورزمانہ کی در بدر ٹھوکریں کھانے لگے۔ آج کے نوجوان کا آئیڈیل میڈیا کے آرٹسٹ ہیں اور گلیمر سے بھرپور زندگی ان کے خواب۔
ہمیں اور ہمارے بزرگوں کو اپنی کوتاہیوں اور ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے خود اپنا محاسبہ کرنا چاہیئے، کہ ہم جو چند جملے بول اور تحریر کرسکتے تھے اور جس قدر اپنے حلقوں میں اثر انداز ہوسکتے تھے، نہ کرسکے کیونکہ ہم خود کتاب و سنت سے اپنے منہ موڑے ہوئے ہیں۔ عمل میں کوئی بات ہو یا نہ ہو، لیکن سچائی کا کم از کم برملا اعتراف تو کرنا چاہیئے تھا۔
بہرحال، جس قدر ہوسکے ہمیں آج ازخود اپنا تعلق کتاب و سنت سے ازسر نو قائم کرنا ہوگا، اور عزت مآب رسول کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے بڑا رہنما اور نجات دہندہ ماننا اور جہاں تک ہوسکے اپنی نجی زندگی کے حلقوں سے منوانا ہوگا۔ عصبیت، تفرقہ اور اندھی تقلید کا پرچار کرنے والوں سے کلی قطع تعلق کرنا ہوگا کیونکہ ہزاروں سال سے یہی لوگ کشتی میں سوراخ کرتے رہے اور سب کچھ ڈبونے کا ذریعہ بنے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے، ہمیں استقامت اور جامع عزمیت کے ساتھ بھلائی کا ذریعہ بنادے، جوڑنے والا بنا دے۔ آمین
الطاف ذکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے الطاف ذکی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
sahj (17-07-09), فیصل ناصر (17-03-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, com, desktop, expert, express, green, images, لوگ, نظر, موجودہ, آج, اللہ, انگلش, انتظامیہ, امریکہ, بھائی, تحریر, جواب, جلد, جاوید چودھری, حنا, دعا, زندگی, صورتحال, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم مسلمان ہیں خرم شہزاد خرم متفرقات 11 06-02-09 08:48 AM
مسلمان بھائی کی عیادت ابو عمار اخلاق و آداب 2 23-06-08 07:17 PM
مسلمان کیلیےتھوڑی سی شراب’جائز‘ زین خان خبریں 1 12-04-08 04:30 PM
مسلمان ملکوں میں جہاد؟ عبداللہ حیدر اسلام اور عصر حاضر 3 15-03-08 07:31 PM
انسان اور مسلمان عمران رشید اپکے کالم 4 12-01-08 05:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger