واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مشرف سے ڈیل نہ ہوئی تو نوز شریف سے تعاون کروں گی۔ بے نظیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-07, 06:34 PM   #1
مشرف سے ڈیل نہ ہوئی تو نوز شریف سے تعاون کروں گی۔ بے نظیر
کشورناہید کشورناہید آف لائن ہے 27-08-07, 06:34 PM


آپ سب کا اس بارے میں‌کیا خیال ہے

 
کشورناہید's Avatar
کشورناہید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 602
Reply With Quote
پرانا 27-08-07, 09:16 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس پاکستان کو کھانا ہے چاہے سیدھی انگلیوں سے یا ٹیڑھی انگلیوں سے،

کوئی دین ایمان ہی نہیں ان لوگوں کا۔

میں تو کہتا ہوں جہنم میں جائیں سارے ، اور اللہ اپنے فضل سے صحیح لیڈر عطا کرے، جو ملک کو ترقی اور عزت کی طرف لے جائے، آمین
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-08-07, 10:52 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

درست فرمایا کھانا تو سب نے ہی ہےپاکستان کو چاہے کوئی بھی ہو جب تک کرپشن ہے کچھ بھی نہیں ہو سکتا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-07, 12:32 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بینظیر کچھ عرصہ قبل تک جمہوریت کا راگ الاپتی رہی‌ہیں لیکن جب سے مشرف کے ساتھ ڈیل کی خبریں گردش کر رہی ہیں تو بینظیر کا اصل چہرہ ظاہر ہو گیا ہے۔ اب بینظیر کے بارے میں یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ وہ دراصل اقتدار کی بھوکی ہیں خواہ وہ کسی ڈکٹیٹر ہی کے ذریعے کیوں نہ ملے۔ جمہوریت کا پرچار صرف سادہ لوح عوام کو بیوقوف بنانے کےلئے کرتی ہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-07, 09:21 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کی تصویر کو دیکھیں، کتنی حسرت نظر آرہی ہے ملک کو لوٹنے کی
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
images, پاکستان, نظر, ایمان, اللہ, بے نظیر, تصویر, عزت, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
خود سے روٹھوں تو کئی روز نہ خود سے بولوں The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:23 PM
خود سے روٹھوں تو کئی روز نہ خود سے بولوں The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:10 PM
بلوچستان کے متعدد علاقوں میںروز گزرنے کے باوجود حکومتی سطح پر امدادی سرگرمیاں شروع نہ ہوسکیں ابن جلال خبریں 7 12-11-08 02:36 PM
ڈینگی وائر س سے متا ثرہ مر یضوں کی تعداد 565ہوگئی ،ڈاکٹر شکیل عبدالقدوس شعبہ طب 0 27-10-07 11:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger