واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مشرق وسطی میں بے چینی کی اصل وجہ اسرائیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-11, 09:49 AM   #1
مشرق وسطی میں بے چینی کی اصل وجہ اسرائیل
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 10-04-11, 09:49 AM

مشرق وسطی دنیا کا وہ خطہ ہے جسے عالم عرب بھی کیا جاتا ہے ، قربت اور زبان و کلچر میں یکسانیت اس سے متصل ہونے کی وجہ سے شمالی افریقہ کے چند مسلم ممالک مصر، لنیا ، تیونس، سوڈان ،الجزائر اور مراکش کا شمار بھی اسی خطے میں کیا جاتا ہے ۔ یہاں اگرچہ مسلم آبادی ایشیا پیسفک سے بہت کم ہے اور دنیا کہ مجموعی آبادی میں بھی ایشیا پیسفک کے مقابلے میں کم ہے ، لیکن ایشیا اور افریقہ دو براعظموں کے ایک بہت برے حصے پر موجود مسلم دنیا کو اس حثییت سے امتیازی مقام حاصل ہے ۔ ان کے اردگرد چاروں طرف دور دور تک مسلم آبادی اور ممالک ہیں ۔ تبدیلی اور انقلاب کی جو لہر اس وقت دینا میں چل رہی ہے ، وہ یہی خطہ ہے ۔ تیونس اور مصر میں انقلاب آچکا ہے ، جب کہ ایک درجن اور ممالک میں اس کی تحریک چل رہی ہے ۔ اس اس خطے کے بیشتر حکمران طویل عرصے سے یا تو خود حکومت کررہے ہیں یا خاندانی و موروثی حکومتیں وہاں چل رہی ہیں ۔ اس خطے کی آبادی تقریبا 33 کروڑ ہے جو دنیا کے بڑے ممالک کی آبادی سے بہت کم ہے ، لیکن ایک تو اس خطے پر اسلامی چھاپ ہونے ، دوسرے تیل ، گیس اور دیگر معدنیات کا ذخیرہ وہاں پائے جانے کی وجہ سے اس خطے کو پوری دنیا للچائی ہوئی نظروں سے دیکھتی ہے ۔ اس خطے میں اس وقت جو کشیدگی و بے چینی اور تبدیلی کی جو تحریک چل رہی ہے اس کی بھی یہی وجہ ہے ۔ یہی خطہ عالم اسلام کا منبع و مرکز ہے اور محور ہے ،۔ اس لئے یہاں اگر کوئی گربر ہوتی ہے تو پورا عالم اسلام متاثر ہوتا ہے ۔ مشرق وسطی میں جو ممالک آتیں ہیں ان کے نام یہ ہیں
سعودی عرب ، عراق ، کویت ، بحرین ، قطر ، فلسطین ، متحدہ عرب امارات ، یمن ، شام ، اردن ، اسرائیل ، مصر ، سوڈان ، لیبیا ، تیونس ، الجزائر اور مراکش
اس خطے میں کشیدگی اور بے چینی و انتشار کی اصل وجہ اسرائیل کا وجود اور اسے حاصل مگرب کی اندھی حمایت اور اس کی جارجانہ و غاصبانہ پالیسی ہے
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی

Last edited by abdulrehman303; 10-04-11 at 11:21 PM..

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 274
Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 07:53 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تحریر تو اچھی لگ رہی ہے مگر یہ مشرق واسطی کا ذہن میں نہیں آرہا کدھر ہے ، شاید غلطی سے مشرق وسطی کی بجائے یہ لکھا گیا ہے ، اگر ایسا ہی ہے تو تصحیح فرمالیں

معلومات شیئر کرنے کا شکریہ


والسلام
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
abdulrehman303 (10-04-11)
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کلچر, وقت, وجہ, چند, نام, موجود, مقام, متاثر, مسلم, آبادی, اسے, اسلامی, اسرائیل, بے, جانے, خود, دینا, دور, دنیا, شام, عالم, عراق, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger