واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مطلبی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 09:00 PM   #1
مطلبی
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 13-10-11, 09:00 PM

ھمیں اپنے مطلب کے سوا کچھ نظر نھیں آتا جہاں کوئی مطلب نکلتا نظر آیا وہاں گدھا بھی باپ بنانے پر تل جاتے ھیں حالانکہ یہ بات گدھے کو پتہ چلے تو وہ سخت ناراض ھو گا گھاس کھلاتا نھیں ھے اور باپ بنانے پر تلا ھےیہ محاورہ ھے حقیقت نھیں مگر حقیقت سے دور بھی نھیں بھوکے کے سامنے دو اور دو کہہ کے دیکھ لو بغیر توقف اور بغیر حساب کے فورا کہدے گا جناب چار روٹیاں کوئی کہے ارے بھائی دو اور دو چار ھوتے ھیں جواب ملے گا مجھے چار سے نھیں روٹیوں سے غرض ھے یہآں چار سے اچار نہ سمھج لیں اگر ھم سوچیں تو وہ گزرا ھوا زمانہ کتنا سادہ تھا زمیندار ھل چلاتا دوپہر کی روٹی میں بیگم صاحبہ نےچار روٹیاں لسی کا ڈول اپنے سرتاج محنت کش کے سامنے رکھنا اسنے پیشانی سے پیسینہ صاف کرنا روٹی مسکرا کر کھانی اور پنجابی میں دعا کرنی جہاں اسکی سادگی اور جذبہ شکر کی عکاسی کرتی ھے ھمارے نانا رحمۃ اللہ جوکہ بہت ھی ذاکر انسان تھے اور کبھی بھی انکی تہجد قضا نھیں ھوئی تھی نماز عصر پڑھ کے لیٹے تسبیحات میں مصروف تھے کہ روح پرواز کرگئی . فر ماتے بیٹا ھمارا ایک کسان دوست تھا ھندوستاں میں روٹی کھانے کے بعد یہ دعا پڑھا کرتا تھا
[کھادا ،طعام ، آیا آرام،.، اللہ کو سجدہ،.، نبی کو سلام،.،ہاں بات مطلب سے چلتی پھسلتی ھوئی دور نکل گئی ھماری مطلب پرستی کو دیکھ کر نہ جانے کسی شاعر کو کیا سوجھی جسنے یہ اشعار بناڈ الے مطلبی ھیں لوگ یہاں پر مطلبی زمانہََِ یہ تو اسنے اپنے دکھوں کو لفظوں میں پرو دیا ھے مگر جو کہا صحیح کہاََِ صدارت کیا وزارت کیا سب مطلبی دنیا ھے اور ھماری اسی سیاست کے گہرے اثرات بچوں پر بھی پڑھ گے ھین وہ بھی کسی سیاسی سے کم نھیں مطلب ہو تو بڑی محبت سے ماما پاپا جب روپیہ مل گیا جیب مین ڈالا پھر نہ ماما نہ پاپا ََِ عجیب اثرات ھیں کہ مطلب کے سوا اس دنیا میں کچھ نھین
شاید کچھ بھی نہیں ھےاگر یقین نھیںآتا تو اس صاحب کو دیکھ لیں کہ جس کا گدھا گم ھو گیا تلاش کرکے تھک گیا مگر گدھا تو گدھے کے سینگوں کی طرح غائب تھا آخر تھک ہار کے ایک درخت پر چڑھ گیا اور اوپر سے نظریں دوڑا کر اسے تلاش کرنے لگا اتنی دیر میں دومیاں بیوی پکنک مناتے ھوے آدرخت کے نیچے بیٹھے میاں نے محبت بھرے انداز مین بیوی سے کہا جان من آج آپکی آنکھون میں مجھے سارا جہاں نظر آرہا ھےگدھے والے نے موقع غنیمت جانتے ھوے ہانک لگای ذرا دیکھنا میرا گدھا کسطرف ھے اب اس ظالم کو کیا خبر ان لمحآت مین گدھے کا ذکر اتنا ھی ممنوع ھے جتنا اسامہ کا وآئٹ ہاوس مین داخل ھونا ،.،. مگر کیا کہوں مطلبی ھیں ھم......................

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 165
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (13-10-11), محمدعدنان (13-10-11), مرزا عامر (13-10-11), حیدر (14-10-11), رضی (14-10-11), عروج (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 10:26 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
حیدر (14-10-11), حسن قادری (13-10-11), عروج (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 10:32 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین باتیں مگر ھلکے پھلکے انداز میں۔۔۔۔۔۔ شاکر بن کرانسان فائدے میں ھی رھتاھے۔جبکہ ناشکرا ھو کر خود ھی ھلکا ھو جاتا ھے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر (14-10-11), حسن قادری (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 10:34 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
خود ھی ھلکا ھو جاتا ھے۔
بہت شکریہ۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،آ پکے پسند کرنے کا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-10-11)
جواب

Tags
لوگ, نماز, نظر, موقع, محبت, آج, اللہ, انسان, اشعار, بھائی, بچوں, تلاش, جواب, خبر, دوست, دعا, زمانہ, سیاست, ظالم, غنیمت, غائب, صاف, صاحبہ, صحیح, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger