واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


معاشرہ بُرا یا ہم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-07-07, 03:22 PM   #1
معاشرہ بُرا یا ہم
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 25-07-07, 03:22 PM

السلام وعلیکم جناب
آج ایک عجیب سی بات آپ کے ساتھ کرنے لاگا ہوں ہوا کچھ یون کے آج جب میں آفس آ رہا تھا تو گاڑی میں بہت سارے لوگ بیٹھے تھے اتنے میں کنٹکٹر کرایہ لینا شروع کیا کنٹکٹر چھوٹا بچا تھا اس نے میرے خیال سے کوئی ایسی بات بھی نہیں کی تھی جس سے اس کی غلطی نظر آتی پھر بھی گاڑی میں ایک ایسا شخص بیٹھا ہوا تھا جو شکل سے تہ بہت اچھا لگ رہا تھا اس نے اس بچے کے بارے میں کچھ باتین کی آپ بتائے کہ کہاں تک سچ ہے ویسے اس نے کوئی غلط بات بھی نہیں کی تھی کہنا لگا کے ہمارا معاشرہ ہی خراب ہے اور یہ سب خراب معاشعرے کی پیدائش ہے اگر ہمارا معاشرہ ٹھیک ہوتا تو یہ بچہ بھی ٹھیک ہوتا میں آپ سب سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں آپ یہ بتائے کے بوا کوں ہے ہم یہ معاشرہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 692
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (23-12-10), حیدر (23-12-10)
پرانا 25-07-07, 04:08 PM   #2
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: معاشرہ بُرا یا ہم


محترم ! ایسا ہے کہ معاشرہ لوگوں سے ہی وجود میں آتا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہر شخص پہلے خود کی اصلاح کرے تو ہمارا معاشرہ خود بخود ٹھیک ہو جائے گا۔ کچھ لوگ ہیں ہمارے معاشرے میں جن کی وجہ سے سارا معاشرہ بدنام ہوتا ہے۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عائشہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-12-10), عروج (23-12-10)
پرانا 25-07-07, 06:30 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: معاشرہ بُرا یا ہم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ

محترم ! ایسا ہے کہ معاشرہ لوگوں سے ہی وجود میں آتا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہر شخص پہلے خود کی اصلاح کرے تو ہمارا معاشرہ خود بخود ٹھیک ہو جائے گا۔ کچھ لوگ ہیں ہمارے معاشرے میں جن کی وجہ سے سارا معاشرہ بدنام ہوتا ہے۔
بہت اچھے عائشہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-07, 01:49 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: معاشرہ بُرا یا ہم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ

محترم ! ایسا ہے کہ معاشرہ لوگوں سے ہی وجود میں آتا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہر شخص پہلے خود کی اصلاح کرے تو ہمارا معاشرہ خود بخود ٹھیک ہو جائے گا۔ کچھ لوگ ہیں ہمارے معاشرے میں جن کی وجہ سے سارا معاشرہ بدنام ہوتا ہے۔
جی آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن دیکھے جب ہم سب کہتے ہیں کے معاشرہ ٹھیک ہے لیکن ہم ٹھیک نہیں ہے جب تک ہم ٹھیک نہیں ہونگے تب تک معاشرہ بھی ٹھیک نہیں ہو گا لیکن یہ بات بھی تو ہے کے ہمارے پاس ٹھیک ہونے کے اوپشن ختم ہو گے ہے ہم ٹھیک نہیں ہو سکتے اگر ہم ٹھیک ہونا چاہے تو بھی لوگ ہم کو ٹھیک نہیں ہونے دیتے اور یہ سارے لوگ ہی تو معاشرہ ہی تو ہے اس طرح کہ سکتے ہیں نا کے معاشرہ ٹھیک نہیں



جنا آپ سوچ رہے ہونگے کے پہلے کچھ کہ رہا تھا اب کچھ کہ رہا ہے وہ اس لیے کہ مجھے اس کا جواب چاہے آپ جو بھی جواب دے گے مجھے اس مین سے کچھ نا کچھ ملے گا جسے عائشہ بہیں کے مضموں سے سبق ملتا ہے تو پلیز اپنی راے ارسال کرے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-07, 02:11 PM   #5
Member
اجنبی
 
مبشر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 75
کمائي: 415
شکریہ: 2
12 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: معاشرہ بُرا یا ہم


[left]phototech bhi mashrah afrad sa jnam leta ha aur agr acha afrad hoon ga to mashrah bi acha ho ga aur agr buray afrad hongay mashrah bi bura ho ga baqi rahe bat mashrah theek honay ki ya harab honay ki mashrah utni jaldi theek hota ha jitna zayada afrad theek hoon ga lakin humara ider ho theek afrad ki nisbat hi 5:100 reh gai ha yani 5 log masrah theek karnay walay aur 95 log harab karnay wala ab khud he hisab laga lain kya bana la may be some one not agree with me but it is my comment..............[/left
]
مبشر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 05:25 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 10
کمائي: 278
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: معاشرہ بُرا یا ہم

ہم برے ہیں تو معاشرہ برا ہے۔ اگر ھم سدھر جائیں تو معاشرہ بھی سدھر جائے گا۔


محبت آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 05:39 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: معاشرہ بُرا یا ہم

جی جس آدمی کی آپ بات کر رہے ہیں اس کو ٹھیک میں معاشرہ لفظ کا مطلب بھی نہیں پتہ ہو گا۔ویسے معاشرہ انسانوں سے بنتا ہے نہ کہ معاشرہ سے انسان
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-07-07, 05:42 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: معاشرہ بُرا یا ہم

ایک گندی مچھلی پورے تلاب کو گندہ کر دیتی ہے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-07-07, 08:10 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: معاشرہ بُرا یا ہم

میں‌آپ سب کی باتوں‌سے متفق ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-08, 08:41 AM   #10
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: معاشرہ بُرا یا ہم

hum sab mil kar hi aik mashra banataay hain aab iss main achay loog zayada hoon gay tu mashray par iss ka acha asar paray ga janab
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-10, 07:43 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم دراصل اپنی برائیوں کو چھپانے کے لیے معا شرےکا نام لے لیتے ھیں ،یوں اپنی شرمندگی چھپالیتے ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
adab, comment, gay, hisab, ھیں, ھم, لیتے, لوگ, لے, چھپانے, نام, نظر, معا, معاشرہ, آدمی, اپنی, برائیوں, جواب, شخص, شرمندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger