| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1700
|
||||
| 20 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-01-11), فیصل ناصر (17-01-11), ڈاکٹرنور (17-01-11), نورالدین (21-10-11), نبیل خان (18-10-11), میاں شاہد (22-01-11), محمد عاصم (18-01-11), محمدمبشرعلی (20-01-11), مرزا عامر (20-01-11), مسٹر شیف (17-01-11), ابن آدم (20-01-11), بلال الراعی (20-10-11), حیدر (23-01-11), راجہ اکرام (17-01-11), رضی (20-10-11), شہاب غوری (17-04-12), طاھر (17-01-11), عبداللہ حیدر (17-01-11), عبدالرحمن سید (17-01-11), عدنان دانی (17-01-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک کلاس لی ہے مولوی صاحب کی
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب عبداللٌہ آدم جی، کیا کہنے آپ نے تو صحیح حقیقت بیان کردی ہے،!!!!
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب عبداللٌہ آدم جی، کیا کہنے آپ نے بہت خوب لکھا ہے۔
شاندار |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
میں جب اپنے شہر جاتا ہوں تو سب سے پہلے یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہوں، کہ میرے اللٌہ کی مسجد کونسی ہے،!!!!!
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-11-11), نورالدین (21-10-11), محمدمبشرعلی (20-01-11), مرزا عامر (20-01-11), ابن آدم (20-01-11), حیدر (23-01-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے مولوی صاحبان فتوے میں بڑے تیز ہے۔ اور وہ کر بھی کیا سکتے ہیں
ملا کی دوڑ مسجد تک
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-11-11), مرزا عامر (20-01-11), ابن آدم (20-01-11), حیدر (23-01-11), عبدالرحمن سید (17-01-11) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کےلیے تجویز کرتا ہوں۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (20-01-11), مرزا عامر (20-01-11), ابن آدم (20-01-11), حیدر (23-01-11), عبداللہ آدم (17-01-11), عبدالرحمن سید (17-01-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
میں ایک دفعہ جب کسی دوسرے شہر میں تھا تو ایک موذن صاحب سے ملاقات ہوگئی، جو وہاں کے ایک محلے کی جامع مسجد میں اذان دیتے اور بعض اوقات وہاں کے پیش امام کی غیر حاضری میں نماز بھی پڑھاتے تھے، ان کا آزاد کشمیر سے تعلق تھا، میرے ہم عمر ہی ہونگے میری عمر اس وقت شاید 17 یا 18 سال ہوگی، اور کسی اچھے مدرسے سے قران اور حدیث کی تعلیم بھی حاصل کی تھی، ان کی تلاوت کرنے کا انداز بہت ہی خوبصورت تھا، میرا دل چاہتا تھا کہ میں انہیں اپنے محلے میں لے جاؤں اور سب سے اجازت لے کر وہاں پر رکھوا دوں، وہ بھی یہی چاہتے تھے،!!!!
جب میں نے سب محلے کے بڑے بڑے لوگوں سے اپنے والد کی توسط سے بات کی تو سب لو گ تقریباً راضی بھی ہوگئے لیکن وہاں کے پیش امام صاحب کی رضامندی نہ ہونے کی وجہ سے میں ان سے کیا ہوا یہ وعدہ پورا نہ کر سکا، جبکہ وہ موذن صاحب صرف اذان دینے کیلئے علاوہ بچوں کو قران پڑھانے اور اس کی تشریح اور تفسیر سمجھانے کی خواہش رکھتے تھے، اور باہر کوئی اچھی صاف ستھری نوکری بھی کرنا چاہتے تھے،!!!! اور پھر دوبارا میرا ان سے رابطہ بھی نہیں ہوسکا، کیونکہ جب میں دوبارہ ان سے ملنے اس شہر کی اسی مسجد میں انہیں تلاش کرنے پہنچا تو وہ اس مسجد سے کہیں اور جا چکے تھے، اور کسی کو بھی ان کا پتہ معلوم نہ تھا،!!!! وہ پہلے جب میں وہاں پر کچھ عرصہ کیلئے مقیم تھا، ہر صبح فجر کے بعد قران و حدیث مبارک کی تشریح اردو زبان میں بہت ہی خوبصورت لہجے میں بیان کیا کرتے تھے، اور لوگ بہت ہی شوق سے ان کو سنتے بھی تھے، لیکن وہاں کے چند مسجد کے بڑے بڑے عہدہ داروں کو ان کا یہ لوگوں میں قران اور حدیث کا صحیح علم سنت نبوی (ص) کی روشنی میں بیان کرنا اچھا نہیں لگتا تھا،!!!! |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-01-11), ھارون اعظم (17-01-11), نورالدین (21-10-11), منتظمین (17-01-11), محمد عاصم (18-01-11), محمدمبشرعلی (20-01-11), محمدعدنان (17-01-11), مرزا عامر (20-01-11), حیدر (23-01-11), عبداللہ آدم (17-01-11), عبداللہ حیدر (17-01-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہترین تحریر شئر کی ہے عبداللہ بھائی
لیکن کیا آپ خود بھی اس کے مندرجات سے متفق ہیں ؟؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (20-01-11), عبداللہ آدم (17-01-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
اس کو کیا جانے، بچارے دو رکعت کے امام
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (04-11-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میںجس چیز کی تلاش میں یہ پڑھنے بیٹھا تھا وہ چیز اس میں نہیں ہے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر نہیں ہے تو آپ شامل کر دیں جناب
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنی اپنی نمازوں کی اور قرآن کی درستگی کی فکرنہیں ھے ھمیں ، دوسروں کےقبلے درست کرنے کےچکرمیں پڑکراپنا وقت برباد کر رھے ھیں ۔ ھم میں کتنے ھیں جنہوں نے بچپن میں قاری سے قرآن پڑھنے کے بعد بھی اب چاھا ھو کہ کسی کو قرآن سنا لیا جائے؟ یقین مانیں نوے فیصد لوگ صرف نماز ھی کی چند سورتیں بھی صحیح تلفظ ومخرج کے ساتھ نہیں پڑھ رھے ھوتے مگر دھیان بھی نہیں کرتے۔
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-11-11), محمدمبشرعلی (20-01-11), محمدعدنان (17-01-11), مرزا عامر (20-01-11), مسٹر شیف (18-01-11), آبی ٹوکول (18-10-11), حسن قادری (20-10-11), خرم شہزاد خرم (18-01-11), عبداللہ آدم (17-01-11), عبدالرحمن سید (18-01-11) |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
اور محترمہ عروج! یہ میری نہیں کاشف نصیر بھائی کی تحریر ہے................ اصل میں معاشرے کو دین اور دنیا میں تقسیم کر کے دو کلاسز کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے..... ایک طرف فیوڈل لارڈز اور ایلیٹ کے لوگ ہیں جو دنیاوی وسائل پر آٹوپس کی طرح بیٹھے ہوئے ہیں تو ................دوسری طرف کا کچھ نقشہ اوپر کھینچا گیا ہے..... اور عام بندہ ایسی بری طرح ان دونوں کے بیچ میں "رل" رہا ہے کہ اسے کوئی سمجھ ہی نہیں ارہی کہ وہ کس طرف جائے کیا کرے.............!!! سوال یہ ہے کہ ہم اس صورتحال سے کیسے باہر آسکتے ہیں.....؟؟ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (10-04-12), محمد عاصم (18-01-11), محمدمبشرعلی (20-01-11), مرزا عامر (20-01-11), عبدالرحمن سید (18-01-11) |
![]() |
| Tags |
| فرقہ واریت, ٹیک, قید, قرآن, قصہ, لوگ, چین, نماز, موبائل, مسائل, مسجد, معلوم, اکبر, اللہ, اسلام, ترک, حدیث, خوش, خلاف, خدا, دوست, رفتار, طلاق, عید, عالم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جب جرم کیلئے لوگ اجازت طلب کرنے لگیں | ALI-OAD | میرا پاکستان | 2 | 28-01-11 06:20 AM |
| تمہیں جاناں اجازت ہے ! | سیپ | شعر و شاعری | 47 | 17-01-11 07:20 PM |
| ترکی طالبان کو دفتر قائم کرنے کی اجازت دے تو خیرمقدم کریں گے، کرزئی | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-12-10 06:06 AM |
| فلم انمول گھڑی کی پاکستان میں نمائش کی اجازت | جاویداسد | فلمی دنیا | 0 | 16-11-10 04:13 PM |
| تمہیں جاناں اجازت ہے ۔ ۔ ۔ ! | محمدعدنان | وصی شاہ | 2 | 04-01-09 05:07 PM |