واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ملتان سے دو غیر ملکیوں کو اغواء کر لیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-12, 07:35 PM   #1
ملتان سے دو غیر ملکیوں کو اغواء کر لیا گیا
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 20-01-12, 07:35 PM

ملتان سے دو غیر ملکیوں کو اغواء کر لیا گیا۔ یہ شاید بہت معمولی سی خبر ہو لیکن اس خبر کو پڑھ کر اس لیے بہت افسوس، رنج اور شرمندگی ہوئی کیونکہ ایک لمحے کے لیے یہ خیال آیا کہ اگر یہ ہی حرکت کوئی بیرون ملک پاکستانی مقیم کے ساتھ ہو، تو پھر سے ہر ایک میں غصّے کے لہر دوڑ جائے گی۔ ریلیاں نکلیں گی، جلسے ہوں گے، تعصب کے نعرے بلند ہوں گے۔ اسلام ، مسلمان دشمن کے بڑے بڑے واعظ جاری ہوں گے۔

یہ بحیثیت قوم پاکستان عوام کا فرض ہے کہ اس واقعے کی مزمت کی جاءے اور دنیا کو دکھایا جائے کہ پاکستانی قوم ان واقعات کو رد کرتی ہے۔ یہ لوگ سیلاب زدگان کی مدد کو آئے تھے یا شاید ان کا اس سے کوئی تعلق تھا

Ummat Publications
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں


Last edited by اداس ساحل; 23-01-12 at 08:30 PM..

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 81
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برطانیہ نے افغانستان میں اپنے شہریوں کے اغوا کی تصدیق کردی جاویداسد خبریں 0 27-09-10 11:49 AM
باجوڑ: شدت پسندوں نے 4قبائلیوں کوقتل،40کو اغوا کرلیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:19 PM
شعلہ شوق کی آغوش میں کیوں کر آؤں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 23-04-08 09:20 AM
::: چین کادفاعی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے پر غور ::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 04:03 PM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger