| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 600
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں قاتل میں ہی منصف
رحمن ملک کا کردار دنیا جانتی ہے چیف سیکیورٹی آفیسر تھے بے نظیر کے آج مشیر داخلہ ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیجئے بلی تھیلے سے باہر اگئی
امریکی صدر اوبامہ پاکستان کو 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کی امداد دینے پو غور کررہے ہیں یہ امداد سالانہ ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کے کے علاوہ ہوگی جیو نیوز |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ناصر بھائی ہم کیوں نہ لیں امداد؟ جب ہمارے حکمران امریکہ کی ھر بات پر سرِ تسلیم خم کئے جا رہے ہیں اور وہ بھی "خالی خولی" تو پھر اس سے بہتر ہے کے ہم بھی مصر، ترکی اور ترکمانستان وغیرہ کی طرح "اپنی خدمات" کا خاطر خواہ معوضہ لیں۔ ایک ایک لاکھ ڑالر میں اپنی ہی شہری بیچنے سے تو اچھا ہے کے "لم سم" میںڈیل کرلی جائے۔
ویسے بھی ہمارے ملک کے حکمرانوں کے منہ کو "ڈالر" کی لت لگ چکی ہے۔ Last edited by shafresha; 31-03-09 at 09:43 AM. |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اے اللہ دین اسلام کے مخلصین کو اجر عطا فرما! |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے اگر بیت اللہ کا ہاتھ ہے تو اس سے بڑی خوش نصیبی کی کیا بات ہوگی۔۔ بیت اللہ یعنی کے اللہ کا گھر۔۔۔
واہ واہ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کھیل کا مقصد بھی سامنے آہی گیا
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت خوب صدیقی بھائی ، میں آپ کی بات سے کافی حد تک ملتا جلتا خیال رکھتا ہوں، بےچارے کمزور گھروں میںبیٹھے ہوئے افغانی اور پاکستانی بچوں بوڑھوں عورتوں پر بغیر طیار کے خود کار طیاروں کے بمباری کر کے انہیں قتل کرنے والے ، اور Pin point target kiliing کرنے والے اتنے سالوں سے دو چار ایسے لوگوں کو نہ مار سکے نہ پکڑ سکے جن کے صوتی ہی نہیں تصویری پیغامات بھی دنیا میں نشر ہوتے ہیں ، اور اُن کے سپر یونیورسل کمانڈوز کی ناک کے نیچے سے گذر گذر کر نشر ہوتے ہیں ، اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (03-04-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شافریشا: جسنے دشمن ہی خود تخلیق کئے ہوں اس کو کیا ضرورت پڑی ہے ڈھونڈنے کی؟!
پاکستانیوں کی عقل گھاس چرنے گئی ہوئی ہے! |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, گوگل, پولیس, پاکستان, پاکستانی, وزیراعظم, نیوز, منصوبہ, معلوم, اللہ, انعام, انعامی, امریکہ, اسلام, بھائی, بے نظیر, بچوں, تلاش, جلتا, دعا, طالبان, عقل, صدیقی, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بائیں ہاتھ سے پینے کا فیشن | عبداللہ حیدر | اسلامی نظریہ حیات | 19 | 02-11-11 11:46 AM |
| ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط | پاکستانی لڑکی | گپ شپ | 95 | 09-03-11 01:14 PM |
| اردو گیم کھیلیں مزے کے ساتھ!!!! | وجدان | کمپیوٹر گیمز | 17 | 07-10-09 07:19 PM |
| پیمرا قوانین کی طرح فورتھ شیڈول کا بھی خاتمہ کیا جائے‘ علامہ حیدری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:10 AM |
| ن لیگ کے اُمیدواروں نے عدلیہ اور آئین کی بحالی کا حلف اٹھا لیا،آئین سے کھیلنے والے ہاتھ روکنا ہو نگے،نواز شر یف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-02-08 02:38 AM |