واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


موسیقی

Like Tree1Likes
  • 1 Post By سحر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-11, 10:04 PM   #1
موسیقی
ام احمد ام احمد آف لائن ہے 03-10-11, 10:04 PM

یہ ساز وموسیقی جہنمی غذا ہے

اللہ کی جانب سے اس پہ سزا ہے

کر و تم نہ بر با د یہ ز ند گا نی
مولی کے محبوب نے بھی کہا ہے
جنت کی نعمت سے محروم ہوگا
خرافات میں غرق جو بھی ہوا ہے
بچنا تم ایسے گناہ سے ہمیشہ
لو گو جہنم کا یہ را ستہ ہے
اس کے ہی کانوں میں سیسہ ڈلے گا
جو ا س بے حیا ئی کا لیتا مز ہ ہے
موسیقی چھوڑو پڑھو رب کا قرآن
لو گو ا سی میں تمہا ر ابھلا ہے
یہی راہ سید ھی ہے اے لوگو
اسی بات کا رب کا قرآن گواہ ہے

 
ام احمد's Avatar
ام احمد
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 200
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (12-05-12), مرزا عامر (03-10-11), حیدر (12-05-12), عبدالہادی احمد (09-05-12), عبداللہ آدم (03-10-11)
پرانا 12-05-12, 08:49 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے جنت میں حوروں کے گیتوں کا بھی ذکر کیا جاتا ہے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (12-05-12)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
12-05-12 rana ammar mazhar ویسے جنت میں حوروں کے گیتوں کا بھی ذکر کیا جاتا ہے 5
جواب

Tags
کہا, کانوں, گو, گواہ, گناہ, پہ, وموسیقی, لو, نعمت, موسیقی, محبوب, محروم, ئی, ایسے, بے, با, بر, جانب, راہ, رب, سید, ساز, سزا, غذا, غرق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام اور موسیقی مسٹر گرزلی اسلام اور عصر حاضر 27 04-05-12 10:49 PM
موبی لنک نے موبائل بینکنگ کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے وسیلہ بینک خرید لیا محمدعمر خبریں 0 28-09-11 09:52 PM
وسیلہ میاں شاہد پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 78 08-05-09 12:57 AM
موسیقی کے اثرات فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 2 05-01-09 02:43 PM
قومی ترانہ شاعر موسیقار منتخب ساز Real_Light 14اگست 2 26-11-08 12:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger