| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 230
|
||||
| mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا | shafirajput (20-06-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس كے خلاصےكا نچوڑ بھي اگر بتا ديتے تو ميرے جيسوں كا نہ سہي ميرا تو بھلا ہو ہي جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كچھپلے تو پڑ جاتا بھائي۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
Khulasey ka nachorr nahi....ye qissa is laaiq hey k lafz b lafz translate kia jaey or is ka ta'assur qaim rahey....cell pe hi receive hua to waheen sy copy paste kr dia....inshaAllah jaisy hi waqt muyassar hua tarjama kr doon gi.... Is waqt b roman likhney ki yehi wajah hy k cell sy hi reply likha hey..... |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (13-06-11), شمشاد احمد (13-06-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ناقابل فراموش
خواتين و حضرات ميں فلاح العتيبى ہوں- آج ميرے ساتھ ايسا واقعه ہوا جسے ميں بهلا نہيں سكتا- دل تهام لينے وإلا يہ واقعه تمام عمر مجھے ياد رہے گا- مركزى ہسپتال كى ايمرجينسى ميں آج ميرا سٹيم لينے كا اپائنٹمنٹ تها- واپسى پر ميں نے ايک ايمبولينس اور لوگوں كا رش ديكها - اور اسكے بعد ايک نوجوان كو اتارا گيا جوتقريبا26كا ہوگا، جب اسے اندر لايا گيا تو ميں نے ديكها كه وه خون ميں لت پت ہے،جسم كٹ پهٹ چكاہے، يہاں تک كه ايک پاؤں عليحده هوچكا تها - وه چيخ رہا تها اور برى طرح تڑپ رہا تها،اس كى حالت پہ مجهےخوف آ رہا تها - أور وه اپنے بهائى يا قريبى شخص كى طرف ديكھ كر كہہ رہا تها ....ميں مرنا نہيں چاہتا مجهے آگ ميں ڈالے جانے كا خوف ہے- وه ا پنے ساتھ والے سے چيخ كر كہہ رہا تها "محمد ميں نماز نہيں پڑھتا...مجهے ڈر لگ رہا ہے-ان شاء الله ميں مفلوج ہوجاؤں، معذور ہوجاؤں بس مروں نہ......تو ميں نماز پڑھا كروں گا - لوگ جمع هوچكے تهے اور ميں بهى كهڑا ديكھ رہا تها - لڑکے كا خون مسلسل بہه رہا تها ، وه چيختا رہا -أسكا جسم نيلا پڑگيا - وه اسے بچا نہيں پارہے تهے- اس كے ساتھ آنے والے سب رو رہے تهے-اور اسے كلمه پڑھنے كا كہه رہے تهے، وه چيخ رہاتها ،پھراس كى زبان بهارى هوگئى، اسے زور سے جهٹکے لگنے لگے، سانس اكهڑنے لگى-اور اس كى روح نكل گئى- اور آواز آنا ختم ہوگئى- اس كے بعد وه بےحركت لاش ره گيا - اس كے پاس جتنے بهى ڈاکٹر تھے سب نكل آئے. اسے ايک بستر پہ باہر لا كر منہ ڈھک ديا گيا - اور ڈاکٹر نے اس كے بهائى سے كہا "تمہارا بهائى وفات پاچكاہے ، اس كےلئے دعا كرو ،بہت زياده خون بہہ جانے كى وجہ سے ہم اسے بچا نہ سكے- اس كے سر ميں خون بہہ گيا تها، حوض(ابڈومن) ٹوٹ گيا تها، تمام أعضاء کٹ گئے تهے- لاحول ولا قوة إلا بالله ،، ميں نے پہلى بار اپنى آنکھوں كے سامنے ايک انسان كو مرتے ہوئے ديكها جو كلمه تک نہ پڑھ سكا...... موت اچانک آدبوچ سكتى ہے- اپنى نمازوں كى حفاظت كرو ، كل پہ مت چھوڑو- كوئى نهيں جانتا اس كى آج كيسى ہو ..... ميں كئى راتيں سو نہ سكا اور بچوں كى طرح روتا رہا - چاہے ميں اسے جانتا نہيں مگر اس كى مرنے سے پہلے كى هوئى باتيں ميرے كانوں ميں گونجتى رہى ....... الْلْـْہْ يغفرله ذنوبه ويخفف عنه عذابه ..  الله اس كى مغفرت كرے اور اس كے ساتھ نرمى كا معامله كرے- اللهم أحسن خاتمتنا وأصرف عنا ميتة السوء. يا الہى ہميں حسن خاتمه نصيب كرنا اور برى موت سے بچانا- ※┈┅•̲̣̥٭̣̣̣̥الَلَـٌّ ھﻣ آميَـٌّن٭̣̣̣̥•̲̣̥┅┈※ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (20-06-11), فیصل ناصر (15-06-11), ھارون اعظم (15-06-11), مسٹر شیف (15-06-11), شمشاد احمد (15-06-11), عبداللہ آدم (21-06-11) |
![]() |
| Tags |
| فلاح, پڑ, كے, ولا, واقف, قبل, ميرے, ميرا, موقف, مثل, محمد, محافظ, اللہ, الله, السلام, انسان, احمد, بھي, بھلا, بخار, شباب, شخص, طفل, طول, ،، |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|