واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مکافات عمل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-10, 01:43 PM   #1
مکافات عمل
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 25-12-10, 01:43 PM

قوم کے عالی جناب وصاحب عزت سنیں
سب گیتیں وہ سن چکے اب نغمہ فطرت سنیں
بات غیرت کی چلی ہے سب باغیرت سنیں
وہ اگر حکمت کے جو یا ہیں تو حکمت سنیں
اس جہاں میں آدمی جیسی کیے ویسی سنے
جوہیں دانابات کیتے ہیں بڑی تدبیر سے
جیت لیتے ہیں دلوں کو خوبی تقدیر سے
دوررہتے ہیں ہمیشہ جزبہ تشیر سے
جانچتے ہیں بات کو وہ بات کی تاثیر سے
بات یہ ہےآدمی جیسی کہے ویسی سنے
جو سخن بھی تم کہو گے وہ پلٹ کر آئے گا
خود تمہارے ہی چلن کا آئینہ بن جائے گا
دوسروں سےسب تمہارے عیب وہ کہلوائے گا
اور ہنسے گا کھل کھلا کر یہ سخن دوہرائے گا
کم نظر!ہرآدمی جیسی کہے ویسی سنے
سب غبی ہیں تو ہنر اپنا دکھاؤگے کہاں ؟
یہ کتھا اپنی بڑائی کی سناؤ گے کہاں ؟
رنگ اپنی بے مثالی کا جماؤ گے کہاں ؟
تم اگر کیچڑ اچھالوگے تو جاؤ گے کہاں ؟
یاد رکھنا آدمی جیسی کیے ویسی سنے

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 234
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (25-12-10), عروج (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 01:49 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

جو سخن بھی تم کہو گے وہ پلٹ کر آئے گا
خود تمہارے ہی چلن کا آئینہ بن جائے گا
دوسروں سےسب تمہارے عیب وہ کہلوائے گا
اور ہنسے گا کھل کھلا کر یہ سخن دوہرائے گا

صحیح کہا۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-10, 02:03 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
قوم کے عالی جناب وصاحب عزت سنیں
سب گیتیں وہ سن چکے اب نغمہ فطرت سنیں
بات غیرت کی چلی ہے سب باغیرت سنیں
وہ اگر حکمت کے جو یا ہیں تو حکمت سنیں
اس جہاں میں آدمی جیسی کیے ویسی سنے
جوہیں دانابات کیتے ہیں بڑی تدبیر سے
جیت لیتے ہیں دلوں کو خوبی تقدیر سے
دوررہتے ہیں ہمیشہ جزبہ تشیر سے
جانچتے ہیں بات کو وہ بات کی تاثیر سے
بات یہ ہےآدمی جیسی کہے ویسی سنے
جو سخن بھی تم کہو گے وہ پلٹ کر آئے گا
خود تمہارے ہی چلن کا آئینہ بن جائے گا
دوسروں سےسب تمہارے عیب وہ کہلوائے گا
اور ہنسے گا کھل کھلا کر یہ سخن دوہرائے گا
کم نظر!ہرآدمی جیسی کہے ویسی سنے
سب غبی ہیں تو ہنر اپنا دکھاؤگے کہاں ؟
یہ کتھا اپنی بڑائی کی سناؤ گے کہاں ؟
رنگ اپنی بے مثالی کا جماؤ گے کہاں ؟
تم اگر کیچڑ اچھالوگے تو جاؤ گے کہاں ؟
یاد رکھنا آدمی جیسی کیے ویسی سنے
کیا کہنے، شکریہ۔ شاعر کے نام کو ضرور واضح کیا کریں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-10, 02:22 PM   #4
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عروج جی میں کسی شاعر کی شعری نہیں کرتا
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہمیشہ, فطرت, کہاں, کھل, کھلا, کیے, کیچڑ, گے, یا, ویسی, نظر, نغمہ, آئینہ, آدمی, اپنی, بے, جہاں, جیسی, جائے, حکمت, دلوں, رکھنا, سخن, عزت, غیرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger