| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 360
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔
اگر نقشے سے بھی دیکھا جائے تو مکہ ہی زمین کا سینٹر بنتا ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے اس سے پہلے کہ آگے بڑھا جائے اس معاملے میں ، میرے ذہن میں ایک سوال ہے اس کا جواب کوئی عنایت کر دے تو مہربانی ہو گی۔
’’کہیں ہم گرینچ ٹائم یا مکہ ٹائم کے حوالے سے بلا وجہ کے تعصب کا شکار تو نہیں ہو رہے؟ جہاں تک میرا خیال ہے کہ گرینچ ٹائم کی مدد سے ہم محض ایک دوسرے ممالک کے ٹائم کا تقابل کرتے ہیں۔ مثلاً پاکستان برطانیہ سے اتنے گھنٹے آگے یا اتنے گھنٹے پیچھے۔ اب اگر وہ گرینچ نہ ہو پاکستان کا کراچی ہو جائے ۔ اس میں کیا مضائقہ ہے؟ِ مقصد تو یہی ہی ہے کہ ہاں جی ٹوکیو اتنے گھنٹے کا فرق ہے ۔ یعنی اگر وہاں کال کرنی ہو، تو بندہ کسی کے سونے جاگنے کا ہی لحاط کر لیتا ہے۔ ۔ یا اس کے علاوہ بھی کوئی اور مقاصد ہوتے ہیں؟ مثلاً برطانیہ ہم سے 5 گھنٹے آگے ہے تو وہ زیادہ ترقی یافتہ ہو گیا (ظاہر ہے ہر بات کا اُسے 5 گھنٹے پہلے ہی پتا چل جاتا ہو گا اور امریکہ ہم سے دس گھنٹے پیچھے ہے اس لیے اُسے پتا ہی تب چلتا ہے جب ہم کاروائی کر گزرتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#5 | ||
|
Senior Member
![]() |
نصیع بھائی کا سوال بہت اہم ہے ۔
اقتباس:
اقتباس:
دنیا کا مرکز جس جگہ پر ہوتا وہاں سے دنیا میں دن کی شروعات ہوتے وقت یقینا کچھ لوگوں بہت قریبی تعلق سے دن رات کے فرق میں مبتلا ہو رہے ہوتے ۔ مثال کے طور پر کوئی شخص مکہ کے دائیں طرف والا شخص اگر اپنے ڈاکومنٹ میں 30 تاریخ لکھا رہا ہے تو اس سے ذرا فاصلے پر مکہ کے بائیں طرف موجود شخص اپنے کاغذات میں اسی وقت 1 تاریخ لکھ رہا ہوتا ۔ ![]() اگر یہ کام مکہ کو مرکز بنا کر کیا جاتا تو زمین کا ایک بڑا خطہ اس مسئلے سے دوچار ہوتا فی الحال گرینچ میں ہے تو زمین کا تھوڑا کم حصہ اس فرق سے متاثر ہو رہا ہے ۔ وہ بھی افریقہ کا کچھ حصہ اور ویسے بھی گرینچ دو عظیم خشک ٹکڑوں کے تقریبا درمیان ہے ۔ ۔ یہ محض میرا مفروضہ ہے ۔ باقی نصیع بھائی بتا سکتے ہيں ۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
||
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
ایہ مراسلہ ناصیع بھائی کا پیش کیا ہوا ھے اس لئے اس پر وہی اگر جواب دیں تو بہتر ھے میں اس میں داخل نہیں ہونا چاہتا کیونکہ صاحب مراسل کا تسلسل ٹوٹ جاتا ھے۔ مگر میں نور بھائی کی طرف سے پیش کئے ہوئے نقشوں پر کچھ پیش کرنا چاہتا ہوں شائد نقشہ سسمجھنے میں آسانی ہو ، نور بھائی جب بھی کسی کام کی ابتدا کرنی ہو تو پھر اسے کے مطابق ہر چیز پلان کی جاتی ھے، آپ نے جی۔بی سیٹ اپ نقشہ نکالا جو رفلی ھے اسی لئے آپ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا وقت ایک گھنٹہ کا فرق سامنے آیا، ایسا نہیں ھے۔ جی۔ایم۔ٹی وقت کے مطابق جو دنیائے وقت کا نقشہ ھے اس میں اوریجنل میپ میں لائینیں سیدھی نہیں ہیں بلکہ ملکوں کے حساب سے انہیں سیٹ اپ کیا ہوا ھے میں یہ نقشہ لنک پیش کر رہا ہوں اسے کلک کریں اور ایک بڑا نقشہ میں کچھ حصہ میں نے لیا ھے تاکہ جگہ بھی کم لے اور بات بھی سمجھ میں آ جائے۔ اس نقشہ میں لال رنگ کی لائنوں کی پوزیشن دیکھیں اس میں کس طرح ممالک کو انڈرلائین کور کیا گیا ھے۔ ![]() مکہ مکرمہ درمیان/مرکز اسطرح لیں گے ![]() اس میں آپ دیکھیں کہ وقت پورے سعودی عرب میں ایک ہی رہے گا۔ جس فرق پر آپ نے بات کی ھے اسی حوالہ سے آپ کو مزید بتاتا ہوں جس کی مثال آپ چاہیں تو پاکستان سے سمجھ سکتے ہیں یا چاہیں تو سعودی عرب سے بھی، مثلاً پورے پاکستان میں ایک کونے سے لے کر دوسرے کونے تک وقت ایک ہی ھے فرق کس میں آتا ھے سورج کے چلنے پر جیسے رمضان میں ایک ملک میں روزہ رکھنے اور افطار کے اوقات میں فرق ہوتا ھے یعنی پورے پاکستان اگر کسی جگہ پر سورج 6 بجے غروب ہوا ھے تو اسی طرح چلتا ہوا کہیں 6 بجکر 35،30،25،20،15،10 منٹ وغیرہ وغیرہ پر روزہ کھلے گا مگر پورے ملک کے وقت میں کوئی فرق نہیں آئے گا وہ ایک ہی رہے گا۔ اسی طرح نماز کے تمام اوقات میں پورے ملک میں منٹوں کا فرق پڑے گا مگر وقت میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سترویں صدی سے یہ معلوم تھا کہ زمیں ہر روز 360 ڈگری اور ہر گھنٹہ 15 ڈگری گھومتی ہے۔ اگر کوئی مشرق کی جانب 15 ڈگری سفر کرے تو وہاں کا مقامی وقت ایک گھنٹہ آگے ہو جاتا ہے اور اسی طرح مغرب کی جانب سفر کرنے سے وقت ایک گھنٹہ پیچھے ہو جاتا ہے۔ گلوب پر ڈالی ہوئی خیالی لائنیں ہر 15 ڈگری کی نمائندگی کرتی ہیں اور انہیں میریڈین (meridian ) لائنز کہا جاتا ہے۔ لہذا میریڈین لائنز کی مدد سے سفر کے دوران آپ معلوم کرسکتے ہیں کہ مشرق یا مغرب کی جانب کتنا فاصلہ طے ہوا ہے مثلاً آپ اپنے بحری جہاز میں جس سمندری مقام پر ہیں وہاں اگر 12 بجے کا وقت ہے اور آپکو معلوم ہے کہ گریئنچ میں اسوقت صبح کے 9 بجے ہیں تو اس سے آپکو معلوم ہو گا کہ یہ مقام گریئنچ سے 45 ڈگری دور مغرب میں واقع ہے (ایک گھنٹہ 15 ڈگری، تین گھنٹوں کو 15 سے ضرب دیں تو جواب 45 ڈگری)
![]() گلوب پر ڈالی ہوئی خیالی لائنیں ہر 15 ڈگری کی نمائندگی کرتی ہیں اور انہیں میریڈین (meridian ) لائنز کہا جاتا ہے۔ لیکن یہاں ایک سخت مسئلہ تھا، کمپاس سے آپکو یہ تو معلوم ہو جاتا تھا کہ آپ نے مشرق یا مغرب کی سمت میں سفر کیا لیکن یہ کیسے معلوم ہوتا کہ پیچھے گریئنچ میں کیا وقت ہے کیونکہ سترویں صدی میں کوئی ایسا کلاک یا گھڑی نہیں تھی جو سمندر میں درست طریقے سے کام کرسکے۔ وقت میں چند ایک سیکنڈوں کے فرق سے جہاز اپنے راستے سے کئی میل دور بھٹک سکتا تھا۔ اس مسئلے کو ایک ورکنگ کلاس برٹش گھڑی ساز نے ایک ٹائم پیس کی ایجاد سے 1759 میں حل کیا جس کے بدلے میں اسے گورنمنٹ کی طرف انعام ملا۔ البتہ ابھی ایک اور اہم مسئلہ حل کرنا باقی تھا اور وہ یہ تھا کہ دنیا کے کسی ایک جگہ پر دوپہر کا وقت کسی دوسری جگہ کیلیے دوپہر کا وقت نہیں تھا اسلیے ایک ایسی میریڈین لائین کی ضرورت تھی جس کی نسبت سے باقی کی تمام مریڈین لائنوں کاحساب لگا کر تعین کیا جا سکے۔ 1884 میں دنیا کے 25 ممالک کی واشگٹن میں ایک کانفرنس نے گرینئچ کو اس لائن کیلیے چنا اور اسے Prime Meridian (پرائم میریڈین) کہا جاتا ہے۔ پرائم میریڈین کی نسبت سے دینا میں ہر مقام کا اس سے مشرق یا مغرب کی جانب میں فاصلے کا تعین کیا جاتا ہے اور یہ لائن دنیا کو دو حصوں یعٰنی کہ مشرق اور مغرب میں تقسیم کرتی ہے بلکل جیسے Equator یا خط استوا دینا کو دو شمالی اور جنوبی حصوں میں تقسیم کرتا ہے۔ 1818 کی کانفرنس میں شامل کچھ ملک Prime Meridian اپنے کسی شہر میں رکھنا چاہتے تھے، گرینئچ کا مقابلہ واشنگٹن ، برلن، پیرس اور یروشلم سے تھا مگر یہ مقام 25 میں سے 22 ووٹوں کو حاصل کر کے مقابلہ جیت گیا۔ اس فتح کے پیچھے ایک بڑی وجہ یہ تھی کہ دینا کے 72 فیصد بحری جہازوں کا ان نقشوں پر انہصار تھا جن میں گرینئچ کو Prime Meridian کے طور پر استعمال کیا گیا تھا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ 1818 کی اس کانفرنس میں کتنے مسلمان ممالک نے شرکت کی اور انمیں سے کتنےسمندری جہازوں کو ایسے نقشے مہیا کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے جن میں مکہ کو Prime Meridian رکھا گیا ہوتا۔یاد رکھیں یہ اس دور کی بات ہے جب ملاوں نے خطاطوں کی سیاہی کو شہیدوں کے خون سے بھی زیادہ مقدس کہہ کر پرنٹنگ پریسیوں کا راستہ روکا ہوا تھا۔ گرینئچ وقت کا مرکز ہے لیکن دنیا کا مرکز نہیں۔ دنیا کا مرکز اس مقام کو مانا جاتا ہے جہاں پرائم میریڈین اور Equator ملتے ہیں اور جہاں دونوں Longitude اور latitude صفر ڈگری ہیں اور یہ مقام افریقہ کے مغرب میں سمندر میں واقع ہے۔ Last edited by ناصحی; 10-04-11 at 04:31 PM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-04-11), کنعان (10-04-11), نورالدین (11-04-11), ننھا بچہ (10-04-11), منتظمین (10-04-11), مرزا عامر (11-04-11), معظم (10-04-11), wajee (11-04-11), عبداللہ حیدر (11-04-11), عدنان دانی (10-04-11) |
| کمائي نے ناصحی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 11-04-11 | نورالدین | سرورق کے لیے تجویز کرتا ہوں | 150 |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی عمدہ۔۔۔ میں چاہوںگاکہ اپ اس کو سرورق کے لیے موضوع کے طور پر لکھ کر پیش کریں۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میںنے کہا تھا نہ جب ناصی وائز بھائی لکھے ہیںتو خوب لکھتے ہیں اور جب کنعان بھائی اُس پر اپنی معلومات کا 'تڑکا" لگا دیں تو پھر مضمون خالصتا معلوماتی ہو ہی جاتا ہے!!!
بہت خوب دونوںصاحبان کا بہت بہت شکریہ!!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 11-04-11 at 11:59 AM. |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
اس قسم کی موضوعات کو شیئرنگ سے زیادہ تخلیقی محنت کہنا بہتر ہے کیوں کہ
یہ کہیں سے ریڈی میڈ نہيں لیا گیا بلکہ صاحب مراسلہ نصیع بھائی نے خود محنت کر کے تیار کی ہے ۔ دعا ہے اللہ نصیع بھائی کے علم کو مزید نفع بخش بنائے ۔ اور انہيں کامیابیاں عطا فرمائے |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| islamic, ہوتا, کوئی, کمپیوٹر, پہلے, وقت, وجہ, مکہ, مقام, متعارف, مدد, مسلمانوں, مسائل, آگے, آج, اسے, اسلامی, استعمال, حل, دینا, دنیا, سورج, سال, سائنس, صدی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں | عبدالقدوس | جنگلی حیات | 10 | 29-08-11 02:59 PM |
| ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے | The Great | احمد فراز | 3 | 28-05-11 02:44 AM |
| کیسے کیسے ہیں لوگ یہاں؟ | زارا | خبریں | 1 | 04-02-11 08:19 PM |
| ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے | Zullu230 | احمد فراز | 0 | 11-04-08 03:42 AM |
| ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز | عرفان حیدر | میرا پاکستان | 0 | 06-02-08 03:31 PM |