واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مگر کیسے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-11, 04:45 PM   #1
مگر کیسے؟
عروج عروج آف لائن ہے 24-11-11, 04:45 PM

شُنید ھے کہ ظلم سہنے والا ظالم جیسا ھی ھے؟ جس کے پاس اس کے سواء چارہ ھی نہ ھو؟ کہیں والدین؟ کبھی اولاد؟ کبھی عزت چھن جانے کا خوف ؟معاشرے کے منفی رویے ؟ کئی بار دیکھنے میں آیا ھے کہ لوگ اِسی مظلوم کو ھی غلط یا بُرا کہہ رھے ھوتے ھیں۔
آخر مظلوم کیا راہ اختیار کرے؟
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔

عروج
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 350
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
skjatala (24-11-11), محمد یاسرعلی (24-02-12), مرزا عامر (25-11-11), ام احمد (28-11-11), بنت حوا (25-11-11), سحر (24-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11)
پرانا 24-11-11, 10:06 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیونکہ مظلوم پر ظلم ہوتا ہی اس وقت ہے جب ظالم اللہ کی حدود توڑرہا ہوتا ہے
مظلوم کو اس لیے برا کہا جاتا ہے کیو نکہ وہ اللہ کی حدود کو توڑنے والے کو برداشت کرتا ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (25-11-11)
پرانا 24-11-11, 10:24 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آخر مظلوم کیا راہ اختیار کرے؟
و تواصو بالحق وتواصو بالصبر۔
میرا نہیں خیال اس سے بڑھ کر کسی بھی مظلوم کو آغآز کار میں کُچھ کرنا چاہیے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (25-11-11), عروج (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 11:10 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب ظلم حد سے زیادہ بڑھے تو ظالم کے اسکے انجام تک پہنچا دو موقع دیکھ کر
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (25-11-11), عروج (25-11-11)
پرانا 28-11-11, 09:10 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,206
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب----------شکریہ
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (29-11-11), عروج (29-11-11)
پرانا 24-02-12, 03:04 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Question

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام احمد مراسلہ دیکھیں
بہت خوب----------شکریہ
بہنا۔جواب سے بھی نوازیں ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-12, 07:38 AM   #7
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو اپنے حق کے لئے آواز بلند نہیں کرتا وہ مظلوم نہیں بزدل کہلاتا ہے ۔
ظالم اکثر بد تمیز بھی ہوتا ہے ۔ اور مظلوم اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتا ۔
معاشی اور مالی لحاظ سے کمزور اکیلےظلم کا زیادہ شکار ہوتے ہیں ۔ لیکن اگر وہ اپنے ارد گرد اپنے خاندان ، برادری یا قوم کا حصار رکھتے ہیں تو ان پر ظلم نہیں‌ہوتا ۔
پاکستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں یہ بات مد نظر رکھنی ہو گی کہ ظالم کا سماجی سٹیٹس کیا ہے ۔ کیونکہ مظلوم کو ایک فرد سے نہیں ایک سسٹم سے مقابلہ کرنا ہوتا ہے ۔ جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون رائج ہو ۔
ظالم و مظلوم کی بحث ہمارے معاشرے میں ایک مختلف انداز سے دیکھی جائے گی ۔ کیونکہ یہاں قانون کی حکمرانی نہیں ہے ۔ سفارش رشوت کا جادو سر کر بولتا ہے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-02-12), سحر (26-02-12)
پرانا 26-02-12, 11:27 AM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے میرا پوائنٹ اف ویو ہے کہ اگر مظلوم عقل و دانش اور حکمت سے کام لے تو اپنے ریسورسس میں رہتے ہوئے ظالم سے بدلہ لے سکتا ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-12, 01:51 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس لیے کہ::

دنیا میں اس سے بڑا منافق نہیں قتیل
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا

اس لیے۔ ۔ ۔بالکل اسی لیے
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (26-02-12)
پرانا 26-02-12, 02:00 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے عبداللہ بھائی
شعر کہنا آسان ہے بغاوت کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا مشکل
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-02-12), عبداللہ آدم (27-02-12)
پرانا 26-02-12, 02:36 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مظلوم کوکیاکرناچاہیے،اس بات کاانحصارخودمظلوم پرہےاگرتوعورت مظلوم ہےتوصبروتحمل سےبرداشت کرنااسکافرض عین ہے۔
اگرمردہےتوبزوربازو روکنااسکاحق ہے

Last edited by سام; 26-02-12 at 02:38 PM.
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-12, 02:58 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
مظلوم کوکیاکرناچاہیے،اس بات کاانحصارخودمظلوم پرہےاگرتوعورت مظلوم ہےتوصبروتحمل سےبرداشت کرنااسکافرض عین ہے۔
اگرمردہےتوبزوربازو روکنااسکاحق ہے
سام بہن یہ فرض عین سمجھ نہیں ایا ۔
میری بہن عورت پر بھی اس دنیا میں ایسے ظلم ہوتے ہیں جن کو برداشت کرنا گناہ کے برابر ہے ۔
میں فی الحال تفصیل میں نہیں جاوں گی ۔
لیکن پلیز عورت کو ظلم برداشت کرنے کی مشین سمجھنا چھوڑ دیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-02-12, 04:11 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
سام بہن یہ فرض عین سمجھ نہیں ایا ۔
میری بہن عورت پر بھی اس دنیا میں ایسے ظلم ہوتے ہیں جن کو برداشت کرنا گناہ کے برابر ہے ۔
میں فی الحال تفصیل میں نہیں جاوں گی ۔
لیکن پلیز عورت کو ظلم برداشت کرنے کی مشین سمجھنا چھوڑ دیں ۔
کیاباقی بہن بھائی بھی میرااصل مدعانہیں سمجھ پائے۔
بہن میں نےوہ لکھا جوہوتاہےیاکرناپڑتاہے۔کبھی والدین کی عزت کی خاطر،کبھی بچوں کی خاطر کبھی ٹھوکروں سےبچنےکی خاطر کبھی معاشرےکےاہم ادارےکوبچانےکی خاطر،کبھی مغرب زدہ اور اخلاق باختہ کےخطابات سےبچنےکی خاطر،،،،
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (26-02-12)
پرانا 26-02-12, 04:24 PM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سام بہن میں آپ کی بات اس لیے نہیں سمجھ پائئ کیونکہ واقعی عورت کےساتھ ظلم برداشت کرنے کو فرض کے طور پر ہی لیا جاتا ہے
اور مردوں سے ذیادہ اس کو فرض خود عورت ہئ سمجھتی ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-02-12), مرزا عامر (27-02-12), سام (26-02-12), عبداللہ آدم (27-02-12)
پرانا 27-02-12, 11:16 AM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
شُنید ھے کہ ظلم سہنے والا ظالم جیسا ھی ھے؟ جس کے پاس اس کے سواء چارہ ھی نہ ھو؟ کہیں والدین؟ کبھی اولاد؟ کبھی عزت چھن جانے کا خوف ؟معاشرے کے منفی رویے ؟ کئی بار دیکھنے میں آیا ھے کہ لوگ اِسی مظلوم کو ھی غلط یا بُرا کہہ رھے ھوتے ھیں۔
آخر مظلوم کیا راہ اختیار کرے؟
اس کے لیئے اس دھاگے کا مطالعہ فادہ مند ہو سکتا ہے ۔
::::::: حیرت ہے :::::::
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-02-12)
جواب

Tags
کہہ, کئی, کرے؟, ھے, ھے؟, پاس, والا, لوگ, چھن, مگر, منفی, آیا, اختیار, بُرا, بار, جیسا, جانے, خوف, دیکھنے, رویے, راہ, ظلم, ظالم, عزت, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے The Great احمد فراز 3 28-05-11 02:44 AM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کی اندرونی کہانی،دھاندلی کیسے ہوئی، کیسے روکا گیا گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:25 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger