واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

مہنگائی،عوام اور وقت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-09, 09:25 PM   #1
مہنگائی،عوام اور وقت
نیلم خان نیلم خان آن لائن ہے 24-12-09, 09:25 PM

فرقوں ،مسلکوں،ذات،برادریوں اور لسانی ٹکڑوں میں منقسم ،جاگیرداروں کی چکی میں پستے ہاری،صنعت کاروں کی بھٹیوں میں جھلستے مزدور،وڈیروں کی نجی جیلوں میں قید مزارع،طبقاتی نظام تعلیم کے خانوں میں بٹے طلبہ و طالبات،چینی مافیا،آٹا مافیا،اور ذخیرہ اندوزوں کے چنگل میں پھنسی اپنے حال سے بے‌کبر اور مستبقل سے بے بہرہ اپنے حال میں بدمست عوام کو اب تک اپنے آپ میں مگن دیکھ کر مجھے ایک پرانا لطیفہ یاد آرہا ہے جو کہ نہایت ہی گھس گیا ہے لیکن پاکستانی قوم پر ہمیشہ فٹ بیٹھتا ہے
””بادشاہ ظل الہی نے‌ٹیکسوں میں بے پناۃ اضافہ کر دیا عوام نے احتجاج تک نہ کیا بادشاہ نے سوچا کہ عوام ٹیکسوں کے لگنے پر احتجاج نہین کر رہی کیوں نہ انکی عزت نفس پر حملہ کیا جائے بادشاہ نے‌حکم دیا کہ شہر کے دروازے پر موجود پہریدار ہر آنے جانے والے کو دو دو جوتے ماریں ،بادشاہ کے‌حکم کی تعمیل ہوئی دو دن بعد بادشاہ سے ملنے شہر کے معززین کا ایک وفد آیا بادشاہ خوب ہوا کہ چلو کسی کو تو خیال‌آیا کہ‌طلم ہو رہا ہے مگر وفد نے بادشاہ سلامت سے بعد از مناجات یہ عرض کی ہے بادشاہ سلامت شہر کے دروازے پر عوام کو جوتے مارنے کےلئے جو پہریدار مقرر کئے گئے وہ کم ہین انکی تعداد بڑھائی جائے کیونکہ عوام کا قیمتی وقت جائع ہوتا ہے““
آج ملک بھر میں مہنگائی کی شرح مین دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور اسکے باوجود ملک بھر مین کہیں سے بھی اس کے خلاف صدائے احتجاج بلند نہیں ہو رہی کیونکہ آج ہم پاکستانی بھی طلم سہنے کے اتنے عادی ہو چکے ہیں
پاکستان کو اس مقام تک پہچانے والوں میں کوئی بھی حکمران ہو نے اپنے اقتدار میں کم نہیں کیا ہر ایک حکمران کے مظالم کو جواب میں عوام ہمیشہ خاموش رہی یہ عوام انسان نہین بلکہ چلتے پھرتے مردے ہین ،جانور بھی انکی بے‌ضمیری و بے حسی پر شرمسار ہیں یہ ملک پاکستان نہیں بلکہ زندوں کا قبرستان ہے جہاں عوام کو پیٹ و کچن سے آگے کچھ دیکھنے کو تیار نہیں ،ہر ایک چاہتا ہے کہ اس کا مسئلہ حل ہوجائے اسے روٹی مل جائے ،اسی کسی طرح پیسہ مل جائے،پانی نہیں ہے تو ٹیکنر ڈلوالیا،بجلی نہین ہے تو یو پی ایس یا جرنیٹر خرید لیا،آٹا مہنگا ہواتو بھی خرید لیا،چینی مہنگی ہوئی تو وہ بھی خرید لی لیکن کبھی‌آٹا،چینی،بجلی و پانی کا بحران پیدا کرنے والوں سے باز پرس نہیں کی جو ہو رہا ہے ہونے دو ،جو چل رہا ہے چلنے دو،ہر ایک کو صرف اپنی فکر ہے ،انکا دھیان کسی اور طرف نہین جا رہا،اپنا ضمیر،اپنی‌غیرت،اور اب آخر میں اپنے بچے،گردے و دیگر جسمانی اعضاء فروخت کرنے کی‌آواز لگا رہے ہیں مگر کوئی ظلم و ناانصافی کے خلاف بولنے کو تیار نہیں یہی وجہ ہے کہ آج ملک مین ہر تیسرا نوجوان بیروزگاری کے اندھیروں میں بھٹک رہا ہے ،بے روزگاری اور مہنگائی کا عفریت اپنے خونی جبڑے کھولے نئی نسل کو نگلنے کےلئے تیار ہے،تعلیم یافتہ ڈگری ۃولڈر نوجوانوں کی مجرمانہ سرگرمیاں ،سینکڑوں مجبور و بے بس لڑکیوں کی عصمت فروشی کے واقعات نے نام نہاد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کھوکھلا پن کو بےنقاب کر دیا ہے
آج ضرورت اس مار کی ہے کہ سب سے پہلے قوم اپنے اندر سادگی لائے ہم اپنے غیر ضروری اخراجات کو ختم کریں اور اپنی ضرورتوں کو محدود کر کے دوسروں کی مدد کریں اور علاقائی سطح پر مھلہ کمیٹیاں بنا کر احتساب کا عمل شروع کریں پہلے اپنا احتساب پھر محلے کے دوکاندار کا احتساب کریں جو گرانفروشی کرتا ہے اور اسکے بعد معاشرے کو بدلنے کےلئے جدوجہد کریں اگر آپ دوسروں کی مدد کر رہے ہیں تو یہ آپ اپنےا وپر احسان کر رہے ہیں کیونکہ حقوق اللہ تو معاف ہو سکتے ہیں حقوق العباد نہین ہمیں اس استحصالی نظام کو بدلنے کےلئے خود جدوجہد کرنی ہو گی یاد رہے کہ جس معاشرے مین بے حسی بڑھ جائے وہاں انقلاب نہیں عذاب آتے ہیں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے

نیلم خان's Avatar
نیلم خان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 722
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-12-09), محمد عاصم (07-09-11), مرزا عامر (13-10-10), ایس اے نقوی (24-12-09), خالد حسین (20-09-11), راجہ اکرام (25-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), عروج (07-09-11)
پرانا 24-12-09, 10:24 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت شئیرنگ ہے
سرورق کےلئے تجویز کرتا ہوں شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-12-09), نیلم خان (24-12-09), منتظمین (25-12-09), مرزا عامر (13-10-10), خالد حسین (20-09-11), راجہ اکرام (25-12-09), عائشہ صادق (13-10-10), عروج (07-09-11)
پرانا 24-12-09, 11:01 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
بہت خوبصورت شئیرنگ ہے
سرورق کےلئے تجویز کرتا ہوں شکریہ
حوصلہ افزائ کا بہت شکریہ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-12-09), مرزا عامر (13-10-10), ایس اے نقوی (25-12-09), خالد حسین (20-09-11), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 25-12-09, 10:54 AM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیلم آپکو بھی اس تحریر پر منتظمین کی جانب سے 500 پوائینٹ دیئے جاتے ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (22-05-10), نیلم خان (22-05-10), مرزا عامر (13-10-10), خالد حسین (20-09-11), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 25-12-09, 12:00 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
فرقوں ،مسلکوں،ذات،برادریوں اور لسانی ٹکڑوں میں منقسم ،جاگیرداروں کی چکی میں پستے ہاری،صنعت کاروں کی بھٹیوں میں جھلستے مزدور،وڈیروں کی نجی جیلوں میں قید مزارع،طبقاتی نظام تعلیم کے خانوں میں بٹے طلبہ و طالبات،چینی مافیا،آٹا مافیا،اور ذخیرہ اندوزوں کے چنگل میں پھنسی اپنے حال سے بے‌کبر اور مستبقل سے بے بہرہ اپنے حال میں بدمست عوام کو اب تک اپنے آپ میں مگن دیکھ کر مجھے ایک پرانا لطیفہ یاد آرہا ہے جو کہ نہایت ہی گھس گیا ہے لیکن پاکستانی قوم پر ہمیشہ فٹ بیٹھتا ہے
””بادشاہ ظل الہی نے‌ٹیکسوں میں بے پناۃ اضافہ کر دیا عوام نے احتجاج تک نہ کیا بادشاہ نے سوچا کہ عوام ٹیکسوں کے لگنے پر احتجاج نہین کر رہی کیوں نہ انکی عزت نفس پر حملہ کیا جائے بادشاہ نے‌حکم دیا کہ شہر کے دروازے پر موجود پہریدار ہر آنے جانے والے کو دو دو جوتے ماریں ،بادشاہ کے‌حکم کی تعمیل ہوئی دو دن بعد بادشاہ سے ملنے شہر کے معززین کا ایک وفد آیا بادشاہ خوب ہوا کہ چلو کسی کو تو خیال‌آیا کہ‌طلم ہو رہا ہے مگر وفد نے بادشاہ سلامت سے بعد از مناجات یہ عرض کی ہے بادشاہ سلامت شہر کے دروازے پر عوام کو جوتے مارنے کےلئے جو پہریدار مقرر کئے گئے وہ کم ہین انکی تعداد بڑھائی جائے کیونکہ عوام کا قیمتی وقت جائع ہوتا ہے““
آج ملک بھر میں مہنگائی کی شرح مین دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور اسکے باوجود ملک بھر مین کہیں سے بھی اس کے خلاف صدائے احتجاج بلند نہیں ہو رہی کیونکہ آج ہم پاکستانی بھی طلم سہنے کے اتنے عادی ہو چکے ہیں
پاکستان کو اس مقام تک پہچانے والوں میں کوئی بھی حکمران ہو نے اپنے اقتدار میں کم نہیں کیا ہر ایک حکمران کے مظالم کو جواب میں عوام ہمیشہ خاموش رہی یہ عوام انسان نہین بلکہ چلتے پھرتے مردے ہین ،جانور بھی انکی بے‌ضمیری و بے حسی پر شرمسار ہیں یہ ملک پاکستان نہیں بلکہ زندوں کا قبرستان ہے جہاں عوام کو پیٹ و کچن سے آگے کچھ دیکھنے کو تیار نہیں ،ہر ایک چاہتا ہے کہ اس کا مسئلہ حل ہوجائے اسے روٹی مل جائے ،اسی کسی طرح پیسہ مل جائے،پانی نہیں ہے تو ٹیکنر ڈلوالیا،بجلی نہین ہے تو یو پی ایس یا جرنیٹر خرید لیا،آٹا مہنگا ہواتو بھی خرید لیا،چینی مہنگی ہوئی تو وہ بھی خرید لی لیکن کبھی‌آٹا،چینی،بجلی و پانی کا بحران پیدا کرنے والوں سے باز پرس نہیں کی جو ہو رہا ہے ہونے دو ،جو چل رہا ہے چلنے دو،ہر ایک کو صرف اپنی فکر ہے ،انکا دھیان کسی اور طرف نہین جا رہا،اپنا ضمیر،اپنی‌غیرت،اور اب آخر میں اپنے بچے،گردے و دیگر جسمانی اعضاء فروخت کرنے کی‌آواز لگا رہے ہیں مگر کوئی ظلم و ناانصافی کے خلاف بولنے کو تیار نہیں یہی وجہ ہے کہ آج ملک مین ہر تیسرا نوجوان بیروزگاری کے اندھیروں میں بھٹک رہا ہے ،بے روزگاری اور مہنگائی کا عفریت اپنے خونی جبڑے کھولے نئی نسل کو نگلنے کےلئے تیار ہے،تعلیم یافتہ ڈگری ۃولڈر نوجوانوں کی مجرمانہ سرگرمیاں ،سینکڑوں مجبور و بے بس لڑکیوں کی عصمت فروشی کے واقعات نے نام نہاد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کھوکھلا پن کو بےنقاب کر دیا ہے
آج ضرورت اس مار کی ہے کہ سب سے پہلے قوم اپنے اندر سادگی لائے ہم اپنے غیر ضروری اخراجات کو ختم کریں اور اپنی ضرورتوں کو محدود کر کے دوسروں کی مدد کریں اور علاقائی سطح پر مھلہ کمیٹیاں بنا کر احتساب کا عمل شروع کریں پہلے اپنا احتساب پھر محلے کے دوکاندار کا احتساب کریں جو گرانفروشی کرتا ہے اور اسکے بعد معاشرے کو بدلنے کےلئے جدوجہد کریں اگر آپ دوسروں کی مدد کر رہے ہیں تو یہ آپ اپنےا وپر احسان کر رہے ہیں کیونکہ حقوق اللہ تو معاف ہو سکتے ہیں حقوق العباد نہین ہمیں اس استحصالی نظام کو بدلنے کےلئے خود جدوجہد کرنی ہو گی یاد رہے کہ جس معاشرے مین بے حسی بڑھ جائے وہاں انقلاب نہیں عذاب آتے ہیں

اچھی شیئرنگ ہے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (22-05-10), نیلم خان (22-05-10), مرزا عامر (13-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), خالد حسین (20-09-11)
پرانا 25-12-09, 07:19 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت شئیرنگ ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (22-05-10), نیلم خان (22-05-10), مرزا عامر (13-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), خالد حسین (20-09-11)
پرانا 25-12-09, 10:49 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہمیں اس استحصالی نظام کو بدلنے کےلئے خود جدوجہد کرنی ہو گی یاد رہے کہ جس معاشرے مین بے حسی بڑھ جائے وہاں انقلاب نہیں عذاب آتے ہیں
بہت بہترین
اتنی خوبصورت شیئرنگ پر میری جانب سے بہت بہت مبارکباد قبول کیجئے۔اللہ مزید کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین

و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (22-05-10), نیلم خان (22-05-10), مرزا عامر (13-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), عروج (07-09-11)
پرانا 22-05-10, 12:51 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوصلہ افزائ کا بہت شکریہ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (22-05-10), مرزا عامر (13-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), خالد حسین (20-09-11), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 22-05-10, 01:52 PM   #9
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,504
شکریہ: 12,553
976 مراسلہ میں 2,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
حوصلہ افزائ کا بہت شکریہ ۔
۔ خوش رہیں جناب
Kamran_Tabasum آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (22-10-10), مرزا عامر (13-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), خالد حسین (20-09-11), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 08:39 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 102
کمائي: 1,066
شکریہ: 4,572
101 مراسلہ میں 339 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اور اچھی تحریر آپی آپ میرے لئے دعا کریں‌میں‌بھی کچھ لکھ سکوں
عائشہ صادق آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عائشہ صادق کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), نیلم خان (22-10-10), مرزا عامر (13-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), خالد حسین (20-09-11)
پرانا 22-10-10, 12:26 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ صادق مراسلہ دیکھیں
ایک اور اچھی تحریر آپی آپ میرے لئے دعا کریں‌میں‌بھی کچھ لکھ سکوں
شکریہ عائشہ آپکا
اور آپ لکھنے کی کوشش کریں فورم پر بہت سے ایسے افراد ہیں جو آپکی مدد کریں گے اور آپکو آپ کی غلطیوں بارے آگاہ کریں گے
اور امید ہے کہ آپ جلد ہی فورم پر مقام حاصل کرو گی
میرا مشورہ ہو گا کہ آپ محترم شاہد علی صدیقی اور شاہ جی 90 سے رابطہ کریں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), نیلم خان (22-10-10), خالد حسین (20-09-11)
پرانا 22-10-10, 02:10 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
شکریہ عائشہ آپکا
اور آپ لکھنے کی کوشش کریں فورم پر بہت سے ایسے افراد ہیں جو آپکی مدد کریں گے اور آپکو آپ کی غلطیوں بارے آگاہ کریں گے
اور امید ہے کہ آپ جلد ہی فورم پر مقام حاصل کرو گی
میرا مشورہ ہو گا کہ آپ محترم شاہد علی صدیقی اور شاہ جی 90 سے رابطہ کریں
میرے سے رابطہ نہ رکھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), خالد حسین (20-09-11)
پرانا 06-09-11, 03:30 AM   #13
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,504
شکریہ: 12,553
976 مراسلہ میں 2,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
میرے سے رابطہ نہ رکھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی ضرور رکھیں

انجم شاہ صاحب لگتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو
Kamran_Tabasum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), خالد حسین (20-09-11)
پرانا 06-09-11, 07:28 AM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
جی ضرور رکھیں

انجم شاہ صاحب لگتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو
افففففففففففففففففففففففف ففففف
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), خالد حسین (20-09-11)
پرانا 07-09-11, 05:10 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاگیے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں یہ بے حسّی ھمیں مار نہ ڈالے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), خالد حسین (20-09-11)
جواب

Tags
فروخت, پاکستانی, واقعات, قید, لطیفہ, مہنگائی, اللہ, انسان, احتجاج, اسلامی, تعلیم, جواب, حل, حال, خلاف, شہر, عوام, علاقائی, عادی, عذاب, عرض, عزت, عصمت, صدائے, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مغرب نے پاکستان میں فوج پر سرمایہ کاری کی،عوام پر کچھ خرچ نہیں کیا،زرداری عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:51 AM
مغرب نے پاکستان میں فوج پر سرمایہ کاری کی،عوام پر کچھ خرچ نہیں کیا،زرداری عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:24 AM
بینظیر ،نواز نے ڈیل کی،ریکارڈ تو ڑ دھاند لی ہو گی،عوام انتخابات کا بائیکاٹ کر یں،قاضی حسین عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 09:30 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger