واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مہنگائی سے جہاد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-09-11, 06:39 PM   #1
مہنگائی سے جہاد
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 02-09-11, 06:39 PM

مہنگائی سے جہاد کیسے کر ممکن ہے؟ مہینے کے چھٹے یا ساتویں دن ہی جیب خالی ہو جاتی ہے۔ پہلے پندرہ دن تو گزر جاتے تھے لیکن اب تو نہ وہ حالات رہے نہ ہی وہ باتیں۔ میرا تو خیال ہے کہ جتنی بھی مزہبی جماعتیںجو نا جائز جہاد، جہاد کرتی ہیں، جو کہ بہت ہی پیچدہ مسئلہ ہے اور حقیقت معصوم لوگوں کی جان ہی لیتا ہے، ان سے گزارش ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں قوتیں اس طرف سرف کر دیں تاکہ کم از کم ہنڈیا میں دہی کی بجائے ٹماٹروں کا مزا آئے۔ خیر، سوچیے اور بتائیے کہ کیا کر سکتے ہیں یا ہاتھ پر ہاتھ رکھے منتظر ________؟؟؟؟
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں


اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 236
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-11), مون (03-09-11)
پرانا 02-09-11, 07:20 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مشکل ٹاسک ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (03-09-11)
پرانا 02-09-11, 11:19 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فضول خرچی بند کردیں تو مہنگائی ختم۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 12:03 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-11, 12:04 AM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-11, 12:27 AM   #6
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک ایک کرکے وہ تمام چیزیں جو بہت مہنگی ہیں‌ کچھ دنوں کے لئے خریدنا چھوڑ دیں ۔ خریدتے وقت دکان سے لسٹ طلب کریں اور اس کے مطابق رقم ادا کریں ۔ ضرورت پڑنے پر مہنگا بیچنے پر اس دکان کی رپورٹ کریں ۔ وغیرہ وغیرہ
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-09-11), حسن قادری (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 01:18 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
ایک ایک کرکے وہ تمام چیزیں جو بہت مہنگی ہیں‌ کچھ دنوں کے لئے خریدنا چھوڑ دیں ۔ خریدتے وقت دکان سے لسٹ طلب کریں اور اس کے مطابق رقم ادا کریں ۔ ضرورت پڑنے پر مہنگا بیچنے پر اس دکان کی رپورٹ کریں ۔ وغیرہ وغیرہ
یہ بھی ٹھیک ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 01:24 AM   #8
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو کونسی چیز خریدنا چھوڑ رہی ہیں آپ ۔۔۔؟
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 01:26 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
تو کونسی چیز خریدنا چھوڑ رہی ہیں آپ ۔۔۔؟
میں فضول خرچ نہیں‌ہوں صرف ضرورت کی چیزیں‌لیتی ہوں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 01:45 AM   #10
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مہنگائ اور فضول خرچی الگ الگ چیزیں ہیں‌۔ فضول خرچی نہ کرنے سے مہنگائ کم نہیں ہو گی۔ آپ کا بجٹ فیل نہیں ہو گا ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 01:46 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
مہنگائ اور فضول خرچی الگ الگ چیزیں ہیں‌۔ فضول خرچی نہ کرنے سے مہنگائ کم نہیں ہو گی۔ آپ کا بجٹ فیل نہیں ہو گا ۔
انتہائ ضروری چیزیں‌لیتی ہوں ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, ہے،, ہاتھ, کیسے, کم, گزارش, پہلے, یا, مہنگائی, ممکن, مزا, مسئلہ, از, بجائے, جہاد, جان, جاتی, جتنی, حقیقت, حالات, خیال, خالی, دیں, دور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger