واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


میرا حق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 09:53 PM   #1
میرا حق
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 25-10-11, 09:53 PM

اسلام و علیکم

کیا کوئی بتائے گا کہ اس دنیا میں میرا کیا حق ہے
یعنی کس کس چیز پر میرا حق ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟۔

میں ایک انسان ہونے کے ناطے بات کر رہا ہوں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 512
Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 11:19 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حق ڈائریکشنلی پرو پورشنل ٹو فرض

اپنے فرائض نوٹ کرلیں انکو کونسٹینٹ سی سے ملٹیپلائی کر لیں آپکو آپ کے حق کے بارے میں پتہ چل جائے گا۔

یاد رکھیں کونسٹینٹ سی پوزیٹیو بھی ھو سکتا ہے نیگیٹو بھی ہوسکتا ہے ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (26-10-11)
پرانا 25-10-11, 11:26 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا سوال کچھ اور تھا بھای۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 11:38 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام بنیادی انسانی حقوق پہ آپ کا حق ہے
مثلاً روٹی ، کپڑا ، مکان ، آزادئ پابندیوں کے ساتھ، ووٹ ڈالنے کا حق ، زردآری کے بارے میں دل میں اظہارِ خیال کاحق ، شادی کا حق ، وغیرہ وغیرہ
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 12:33 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بنیادی حقوق کے علاوہ بھی کچھ ہوتے ہیں؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-10-11, 04:11 AM   #6
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم

کیا کوئی بتائے گا کہ اس دنیا میں میرا کیا حق ہے
یعنی کس کس چیز پر میرا حق ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟۔

میں ایک انسان ہونے کے ناطے بات کر رہا ہوں۔
"چيز سے كيا مراد ہے آپكى؟
ويسے مجھے يہ موضوع پسند آيا- ہمیں اپنے حقوق كا پتا ہونا چاہے تاكہ نہ صرف اپنے حقوق كى حفاظت كر سكيں بلكه دوسروں كے حقوق كا احترام بھى- زيادہ مسائل اس نا آشنائ سے ہى پيدا ہوتے ہیں- اگر يہ جان ليا جائے كہ ہم دنيا ميں آئے كيوں ہیں تو حقوق كا تعين كرنا آسان ہو جائے گا
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (26-10-11), حیدر Rehan (26-10-11), رضی (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 11:26 AM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو زرداری کے پاس ہے ، جو اوبامہ کے پاس ہے اور جو سب امیر لوگوں کے پاس ہے۔
کیا ایسا میرے پاس نہیں ہو سکتا کیا میرا یہ حق نہیں کہ میرے پاس بھی وہی کچھ ہو جو ان کے پاس ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 03:23 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
جو زرداری کے پاس ہے ، جو اوبامہ کے پاس ہے اور جو سب امیر لوگوں کے پاس ہے۔
کیا ایسا میرے پاس نہیں ہو سکتا کیا میرا یہ حق نہیں کہ میرے پاس بھی وہی کچھ ہو جو ان کے پاس ہے؟
تو اس کے لیے وہ سب کچھ کرنا پڑے گا جو انہوں نے کیا
اور یہ حق گھر بیٹھے نہیں ملتا کہ آپ کو جان کیری فون کرے کہ امریکی کانگریس نے فیصلہ کیا ہے کہ آپ کو امریکہ کا صدر بنائیں گے، بلکہ آپ کو اوبامہ کی طرح ایک معمولی گھرانے سے ہونے کے باوجود محنت کرنی ہے اور وہاں تک پہنچنا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (29-10-11), حیدر Rehan (26-10-11), رضی (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 04:07 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
تو اس کے لیے وہ سب کچھ کرنا پڑے گا جو انہوں نے کیا
اور یہ حق گھر بیٹھے نہیں ملتا کہ آپ کو جان کیری فون کرے کہ امریکی کانگریس نے فیصلہ کیا ہے کہ آپ کو امریکہ کا صدر بنائیں گے، بلکہ آپ کو اوبامہ کی طرح ایک معمولی گھرانے سے ہونے کے باوجود محنت کرنی ہے اور وہاں تک پہنچنا ہے
اور زرداری بننے کے لیے کیا کرنا ہوگا ۔
بیوی کی وصیت کا انتظار یا کچھ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (29-10-11), حیدر Rehan (26-10-11), رضی (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 04:19 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اور زرداری بننے کے لیے کیا کرنا ہوگا ۔
بیوی کی وصیت کا انتظار یا کچھ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
خلیل بھائی نے نام لیا زرداری اور اوبامہ کا
ایک عام سوچ یہی ہو سکتی ہے کہ اوبامہ کی طرح بننا تو ٹھیک ہے لیکن زرداری کی طرح بننا اکثریت نہیں چاہےگی ۔۔۔ اس لیے اوبامہ کا ذکر کیا

لیکن اگر کوئی چاہتا ہے زرداری بننا تو یقینا وہ سب کچھ کرنا ہو گا جو اس کے کیا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
رضی (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 04:29 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل پائی عمران خان سے ٹکٹ لے لوں آپکو وہ حق دے دیں گے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (26-10-11), رضی (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 04:33 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ بے چارہ خود اپنا حق مانگنے کے لیے ادھر ادھر پھر رہا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-10-11), احمد نذیر (28-10-11), حیدر Rehan (26-10-11), رضی (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 05:25 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیکھیں بھائیوں۔
کیا دنیا میں تمام انسان ایک ہی فطرت پر پیدا ہوئے ہیں؟
اگر ہوئے ہیں تو ان سب کا حق بھی ایک جیسا ہی ہونا چاہیے؟
کیا خیال ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 06:47 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
دیکھیں بھائیوں۔
کیا دنیا میں تمام انسان ایک ہی فطرت پر پیدا ہوئے ہیں؟
اگر ہوئے ہیں تو ان سب کا حق بھی ایک جیسا ہی ہونا چاہیے؟
کیا خیال ہے
فطرت ایک ہونے سے حقوق ایک جیسے نہیں ہو جاتے
حقوق دو طرح کے ہیں، ایک وہ جو انسان ہونے کے ناطے ہر کسی کے لیے ہیں۔ مثال کے طور پر زندگی ہر کسی کا بنیادی حق ہے، اگر کوئی یہ حق چھیننے کی کوشش کرے گا یا چھینے گا تو اس کو سزا دی جائے گی

دوسرے حق ہو ہوئے جن کا ذکر آپ کر رہے ہیں۔ لیکن یہ پیدائشی طور پر حاصل نہیں ہو جاتے
بلکہ ان کے حصول کے لیے اللہ تعالٰی نے ہر انسان کو کچھ صلاحیتیں ودیعت کی ہیں، اب ان کو کما حقہ استعمال کرنا، اور اپنے آپ کو اس قابل بنانا انسان کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ یہ حق کوئی اور نہیں دے گا بلکہ اس کے لیے خود محنت کرنی ہے اور اپنے آپ کو اس قابل بنانا ہے

اگر یہ حق بھی حق زندگی کی طرح پیدائشی طور پر لینے کا خیال ہے تو پھر دل کے خوش رکھنے کو یہ خیال اچھا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (27-10-11), wajee (26-10-11), آبی ٹوکول (29-10-11), تبتیلا انجم (27-10-11), رضی (27-10-11)
پرانا 26-10-11, 11:09 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے راجہ بھائی اچھے طریقے سے سمجھایا ہے آپ نے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوں۔, ہونے, ہوسکتا, فرائض, کوئی, کرلیں, کس, ٹو, ھو, پتہ, پرو, چیز, نوٹ, چل, آپکو, انکو, انسان, اسلام, بتائے, جائے, حق, دل, دنیا, رکھیں, سوال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger