واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


میرے مطابق انٹرنیٹ پر مسلمانوں کے خلاف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-07, 04:42 PM   #1
میرے مطابق انٹرنیٹ پر مسلمانوں کے خلاف
عبدالقدوس عبدالقدوس آن لائن ہے 05-06-07, 04:42 PM

Asslam u Alikum
Bary Karam ees Post ko bary Tahmal aur Bardas say parie ga aur soch samj kar gawab deagay ga

1. Please always remember to use correct terminology and words in Islam
as Arabic words are very sensitive unlike English and other languages.

2. Never say Mosque - say " MASJID " The meaning of Mosque is
Mosquitoes.

3. Never write Mecca - It means "House of wines" so, write "MAKKAH"

4. Don't write the name of Our Prophet (S.A.W) or your name In short as
"MOHD or MD." It means "The dog with big mouth" so write " MOHAMMAD"
or "MUHAMMAD"

5. The Holy Prophet (Sallalahu Alaihi Wasallam) said, Stop doing
everything during the Azaan (Call for prayer), even reading the Quran.
The person who talks during the Azaan will not be able to say the
Kalima E Shahada on his/her death bed.

muj ko yah msg pahlay b kie bar mil choka hay. main pahlay din say soch raha tha kay ees kay bary main search karon ga lakin nahi kar pa raha tha. lakin Ajj Allah nay Tofeeq di aur main nay ees barayy main Search ki.
aur main nay yah Paya kay yah sab Ghot par mabni hay aur ees main koi hakeeqat nahi hay. muj ko duk b howa aur Khusi b
Kusi ees bat ki kay yah Ghot hay aur Duk ees bat ka kay hamray Muslim Dost ees kay bary main kuch sochay aur smajauy bageer ees msg ko share kar rahay hain aur woh b Naeyki ka kam samjtay howay.
main koi Molvi sholvi nahi hon. Lakin phir b app say request karon ga kay khud b ees ko parnay ki try karain and apnay dostoon ko b ees kay bary main samjeen kay yah wrong hay
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1050
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (16-08-09), J.S (16-08-09), Real_Light (16-08-09), فرحان دانش (16-08-09), احمد بلال (08-02-09)
پرانا 05-06-07, 06:11 PM   #2
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے مطابق انٹرنیٹ پر مسلمانوں کے خلاف

عبدالقدوس بھائی اللہ اپکو جزائے خیر دے. اپ نے ایک بہت بڑے مسلے پر اپنی رائے دی ہے. ہم مسلمانوں کا اجتماعی پرابلم ہے کہ ہم لوگ بغیر تصدیق کیے اور بغیر کوئی سند مانگے کسی بھی بات پر اسلام کے نام پر یقین کر لیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہی اصل اسلام ہے. جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے. میرا برادرانہ مشورہ ہے کہ کسی بھی بات پر یقین کرنے سے پہلے اپ اس کی سند اور دلیل مانگیں قرآن اور حدیث سے. اگر مل جاتی ہے تو بسم اللہ وگرنہ اس کو رد کر دیں.

اللہ ہم سب کو صیح اور نیک راہ پر چلانے کی توفیق دے. (آمین)
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (16-08-09), مسافر (15-08-09)
پرانا 05-06-07, 07:47 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے مطابق انٹرنیٹ پر مسلمانوں کے خلاف

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا کمال
عبدالقدوس بھائی اللہ اپکو جزائے خیر دے. اپ نے ایک بہت بڑے مسلے پر اپنی رائے دی ہے. ہم مسلمانوں کا اجتماعی پرابلم ہے کہ ہم لوگ بغیر تصدیق کیے اور بغیر کوئی سند مانگے کسی بھی بات پر اسلام کے نام پر یقین کر لیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہی اصل اسلام ہے. جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے. میرا برادرانہ مشورہ ہے کہ کسی بھی بات پر یقین کرنے سے پہلے اپ اس کی سند اور دلیل مانگیں قرآن اور حدیث سے. اگر مل جاتی ہے تو بسم اللہ وگرنہ اس کو رد کر دیں.

اللہ ہم سب کو صیح اور نیک راہ پر چلانے کی توفیق دے. (آمین)
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (15-08-09)
پرانا 05-06-07, 09:25 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے مطابق انٹرنیٹ پر مسلمانوں کے خلاف

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاچا کمال
عبدالقدوس بھائی اللہ اپکو جزائے خیر دے. اپ نے ایک بہت بڑے مسلے پر اپنی رائے دی ہے. ہم مسلمانوں کا اجتماعی پرابلم ہے کہ ہم لوگ بغیر تصدیق کیے اور بغیر کوئی سند مانگے کسی بھی بات پر اسلام کے نام پر یقین کر لیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہی اصل اسلام ہے. جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے. میرا برادرانہ مشورہ ہے کہ کسی بھی بات پر یقین کرنے سے پہلے اپ اس کی سند اور دلیل مانگیں قرآن اور حدیث سے. اگر مل جاتی ہے تو بسم اللہ وگرنہ اس کو رد کر دیں.

اللہ ہم سب کو صیح اور نیک راہ پر چلانے کی توفیق دے. (آمین)
چاچا جی دراصل ہم سہی میں‌مسلمان ہیں یعنی بغیر دیکھے ایمان لانے والے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (15-08-09)
پرانا 05-06-07, 11:33 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے مطابق انٹرنیٹ پر مسلمانوں کے خلاف

چاہے جو بھی ہو حدیث اور آیات کو بغیر ریفرنس کے مان لینا بیوقوفی ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (15-08-09)
پرانا 09-07-07, 11:46 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے مطابق انٹرنیٹ پر مسلمانوں کے خلاف

واہ
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-02-09, 02:20 PM   #7
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے مطابق انٹرنیٹ پر مسلمانوں کے خلاف

آپکا بہت بہت شکریہ آپ نے ہماری رہنمائی فرمائی۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-09, 01:23 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے مطابق انٹرنیٹ پر مسلمانوں کے خلاف

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
Asslam u Alikum
Bary Karam ees Post ko bary Tahmal aur Bardas say parie ga aur soch samj kar gawab deagay ga

1. Please always remember to use correct terminology and words in Islam
as Arabic words are very sensitive unlike English and other languages.

2. Never say Mosque - say " MASJID " The meaning of Mosque is
Mosquitoes.

3. Never write Mecca - It means "House of wines" so, write "MAKKAH"

4. Don't write the name of Our Prophet (S.A.W) or your name In short as
"MOHD or MD." It means "The dog with big mouth" so write " MOHAMMAD"
or "MUHAMMAD"

5. The Holy Prophet (Sallalahu Alaihi Wasallam) said, Stop doing
everything during the Azaan (Call for prayer), even reading the Quran.
The person who talks during the Azaan will not be able to say the
Kalima E Shahada on his/her death bed.

muj ko yah msg pahlay b kie bar mil choka hay. main pahlay din say soch raha tha kay ees kay bary main search karon ga lakin nahi kar pa raha tha. lakin Ajj Allah nay Tofeeq di aur main nay ees barayy main Search ki.
aur main nay yah Paya kay yah sab Ghot par mabni hay aur ees main koi hakeeqat nahi hay. muj ko duk b howa aur Khusi b
Kusi ees bat ki kay yah Ghot hay aur Duk ees bat ka kay hamray Muslim Dost ees kay bary main kuch sochay aur smajauy bageer ees msg ko share kar rahay hain aur woh b Naeyki ka kam samjtay howay.
main koi Molvi sholvi nahi hon. Lakin phir b app say request karon ga kay khud b ees ko parnay ki try karain and apnay dostoon ko b ees kay bary main samjeen kay yah wrong hay


عبدالقدوس بھائی نے تو لکھ دیا ۔۔۔۔۔ ہم سب نے مان لیا ۔۔۔۔۔ لیکن عبدالقدوس کی دی گئی معلومات کو کس کس نے سرچ کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یا مسلمانوں کی طرح مان لیا کھ ٹھیک ہے جو بھائی نے سرچ کیا ہے۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (15-08-09)
پرانا 08-02-09, 01:26 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے مطابق انٹرنیٹ پر مسلمانوں کے خلاف

ویسےعبدالقدوس بھائی آپ تو سرچ کر چکے ہیں ۔پلیز ریفرنس ہی سے دیں کہ کہا ں کہاں سے آپ نے اس معلومات کو کنفرم کیا اور رونگ پایا۔۔۔۔ یہ نہ سمجھییے گا کہ میرے نزدیک یہ معلومات درست ہے جسے آپ نے غلط ثابت کیا ہے ۔۔۔

Last edited by احمد بلال; 08-02-09 at 06:30 PM.
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (15-08-09), طاھر (08-02-09)
پرانا 08-02-09, 11:12 PM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میرے مطابق انٹرنیٹ پر مسلمانوں کے خلاف

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : bilalrouf مراسلہ دیکھیں
ویسےعبدالقدوس بھائی آپ تو سرچ کر چکے ہیں ۔پلیز ریفرنس ہی سے دیں کہ کہا ں کہاں سے آپ نے اس معلومات کو کنفرم کیا اور رونگ پایا۔۔۔۔ یہ نہ سمجھییے گا کہ میرے نزدیک یہ معلومات درست ہے جسے آپ نے غلط ثابت کیا ہے ۔۔۔


یہ بات کی ہے جناب بلال رؤف صاحب نے -

جی عبدالقدوس بھائ ! بہتر یہ تھا کہ آپ ان تمام کے ساتھ اپنی معلومات بھی ہم سے شیئر کرتے تاکہ اگر کسی اور کو بتانا اور سمجھانا ہو تو ریفرنس باآسانی دستیاب رہے۔ ازراہ کرم، اپنی معلومات ذرا ادھر بھی دکھا دیں - اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے - آمین !

والسلام،
طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (15-08-09)
پرانا 15-08-09, 03:39 PM   #11
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹھیک فرمایا آپ نے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-09, 11:05 PM   #12
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا سورہےہیں کیاعبدالقدس صاحب
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-09, 05:51 AM   #13
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ MSG مجھے بھی آیا تھا ۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-09, 01:07 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے اپنے تائں‌ مختلف تراجم کی سائٹس اور کچھ ڈیکشنیز میں دیکھا تھا ممکن ہے میں‌غلط ہوں لیکن جو بھی یہ دعوا کرتا ہے کہ درست ہے تو تھیک ہے جناب ممکن ہے ایسا ہوگا لیکن مجھے کہیں ایسا پڑنے کو نہیں ملا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-09, 01:49 PM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو کوئی میسج جو کسی حدیث کا صحابی کا حوالہ دے رہا ہو ، جب تک مکمل یقین نا ہو ، آگے کسی کو نہیں‌کرتا۔
اور یہ جو مسج کے اگر پیکج ہے تو اللہ کے نام پر یہ مسج فارورڈ کریں ، اسطرح کے میسجز کے تو میں‌سخت خلاف ہوں۔
اور جہاں تک بات اصطلاحات استعمال کرنے کی ہے تو میں تو سمجھتا ہوں کہ مسجد کو مسجد ہی کہا جائے ، کیونکہ یہ ایسے الفاظ ہیں جنہیں تقریبا ہر زبان سے تعلق رکھنے والا سمجھتا ہے تو اس کا انگریزی ترجمہ کرنے کی ضرورت نہیں۔ "میرے مطابق "‌ باقی واللہ اعلم
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (16-08-09)
جواب

Tags
allah, arabic, azaan, death, english, holy, house, prayer, search, sms, talks, کمال, قرآن, لوگ, چاچا, ممکن, ایمان, اللہ, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, جواب, حدیث, خلاف, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 12:03 PM
اشوریا کیٹ ونسلیٹ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی جاویداسد فلمی دنیا 0 13-07-10 09:30 PM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 05:50 PM
میریٹ بم دھماکے سے کچرا دانوں میں شیشوں کا ڈھیرلگ گیا ابن جلال خبریں 3 23-09-08 05:38 PM
ـ نیٹو کے جیٹ طیاروں کی پاکستانی علاقوں میں بمباری 'چار شہری زخمی وجدان خبریں 0 20-02-08 08:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger