واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

میٹھے بول میں جادو ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-06-10, 11:12 PM   #1
میٹھے بول میں جادو ہے
دین محمد وطن پال دین محمد وطن پال آف لائن ہے 28-06-10, 11:12 PM

آج سے تقریبآ کوئی دو ماہ پہلے ایک دوست نے ایک کتاب جو ’’میٹھے بول میں جادو ہے‘‘ کے نام سے ہے تحفہ پیش کیا کتاب ایک عجیب وغریب شکل میں تھا ایک بار سوچھا کہ اس کی بھی کوئی قیمت ہوگی پھر سوچھا کہ چلو دیکھ لیتے ہیں کہ اس میں ہے کیا کیونکہ انہوں نے مجھے اس کتاب کے حوالے سے بہت کچھ بتا یا تھا کہ یہ آپکی زندگی میں بہت ہی کارآمد ثابت ہوگی

کتاب اٹھایا اور دوست کو خداحافظ کہہ دیا کتاب کھول کر دیکھ تو کتاب کے پہلے صفحے میں جہاں کتاب کا نام کھا ہے یہ الفاظ لکھے ہیں ’’سلسلہ فن زندگی‘‘جبکہ اس کے بعد دوسرے صفحے پر یوں لکھا ہے ’’اس کتاب کی پچاس لاکھ جلدیں فروخت ہوچکی ہیں‘‘ جبکہ کتاب کا 1956میں انگریزی زبان سے اردوزبان میں ترجمہ کیا گیا ہے تو کتاب کو مطالعہ کرنے میں دلچسپی پیدا ہوگئی

500 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں دنیا میں رونماء ہونیوالے وہ تمام واقعات جو اخلاقیات کے حوالےسے پیش آئے ہیں درج جس کے باعث دنیا میں تبدیلی آئی اورلوگوں نے سراہا ہے اس کتاب میں بار بار انسانی عقل کی بات ہوتی رہی ہے کہ ایک انسان کس طرح اپنی ذہنی نشونماء کرتی ہے

میں اس کتاب کو تو ٹائپ نہیں کرسکتا بہر حال مجھے موقع ملتے ہی میں اس کتاب کے مضامین ضرور یہاں پر پوسٹ کرتارہوں گا

وسلام محتاج دعا
__________________
تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو کیونکہ اس کا گواہ اللہ تعالیٰ خود ہوتاہے

Last edited by دین محمد وطن پال; 28-06-10 at 11:17 PM..

دین محمد وطن پال's Avatar
دین محمد وطن پال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 344
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), ھارون اعظم (28-06-10), محمد عاصم (10-12-10), محمدخلیل (28-06-10), ابن جلال (29-06-10), حیدر (29-06-10), سحر (29-06-10)
پرانا 28-06-10, 11:16 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ ڈیل کارنیگی کی میں نے یہ 2002 میں پڑھی تھی انگلش میں پھر اردو میں یاسر جواد نے اس کا ترجمہ کیا تھا اور پڑھی تھی

واقعی میں کہ سکتا ہوں کہ بہت اعلیٰ کتاب ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), ابن جلال (29-06-10), حیدر (29-06-10), دین محمد وطن پال (28-06-10)
پرانا 28-06-10, 11:22 PM   #3
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ ڈیل کارنیگی کی میں نے یہ 2002 میں پڑھی تھی انگلش میں پھر اردو میں یاسر جواد نے اس کا ترجمہ کیا تھا اور پڑھی تھی

واقعی میں کہ سکتا ہوں کہ بہت اعلیٰ کتاب ہے
شکریہ خلیل صاحب میں کوشش کروں گا کہ اس کتاب سے کچھ مضامین یہاں پوسٹ کوسکوں

بھائیوں اوربہنوں کی توجہ کی طلب ہوگی
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 28-06-10, 11:32 PM   #4
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کتاب میں نکتہ چینی کے حوالے سے کچھ یوں لکھا ہے

بنجمن فرینکلن جو اپنے ایام شباب میں با لکل سیدھا سادہ آدمی تھا ایسا چلتا پرزہ ہوگیااورلوگوں سے معاملہ کرنے میں اتنا ماہر ہوگیا کہ اسے فرانس میں امریکی کا سفیر بنا کر بھیجا گیا تھا۔ اس کی کامیابی کا راز کیا تھا؟
اس نے کہا تھا ’’میں کسی آدمی کی برائی نہیں کرتا۔البتہ ہر ایک کی جو خوبیاں میرے علم میں ہیں وہ بیان کرت ہوں ‘‘

ہر بیوقوف نکتہ چینی،مذمت اور شکایت کرنے کا اہل ہے اور بہت سے بیوقوف ایسا کرتے بھی ہیں لیکن افہام وتفہیم اورعفو ودرگذر کیلئے سیرت کی پختگی اور نفس پر قابو پانے کی ضرورت ہے
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), محمدخلیل (29-06-10), ابن جلال (29-06-10), حیدر (29-06-10), عبداللہ حیدر (29-06-10)
پرانا 29-06-10, 06:36 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کتابیں ہم کو کاروبار سکھاتی ہیں ، نہ کہ کردار۔ یہ ہماری شخصٰ لیپا پوتی کرتی ہیں نہ کہ ہمارے اندر کو بہتر بنانا۔ ان کتابوں میں بیان کردہ اصول
Quick Fix methodsہیں نہ کہ طویل المدتی منصوبہ بندی۔
ان کتابوں میں بیان کردہ باتیں اور اصول کوئی شک نہیں ہماری کامیابی کو آسان کر سکتی ہیں تاہم اگر کوئی ناکام ہے تو وہ انکی مدد سے قسمت سے ہی سیدھی پٹڑی پر چڑھے گا۔بقول سٹیفن "ایسے ہی گویا ہم شکاگو کے نقشے کی مدد سے واشنگٹن میں راستہ تلاش کرنے کی کوشش کریں"۔

اس لیے اگر کوئی ناکام ہے تو میرا مشورہ ہے کہ اس سلسلے کی سب سے بہترین کتاب قرآن ہے۔ یہ نہ صرف اصل نقشہ بھی پکڑائے گی بلکہ "کامیاب بننے کے طریقے بھی سکھائے گی"

تاہم سٹیفن کی کتاب "Seven Habits of Highly Effective people" بھی بہت مددگار ہو سکتی ہے۔ کیونکہ وہ کردار کی طاقت کی بات کرتی ہے۔

انشا اللہ موقع ملا تو میں اسکو آن لائن اردو ضرور پیش کروں گا۔ انشا اللہ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), محمدخلیل (29-06-10), مرزا عامر (29-06-10), دین محمد وطن پال (29-06-10), رضی (29-06-10), سحر (29-06-10)
پرانا 29-06-10, 09:09 PM   #6
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
یہ کتابیں ہم کو کاروبار سکھاتی ہیں ، نہ کہ کردار۔ یہ ہماری شخصٰ لیپا پوتی کرتی ہیں نہ کہ ہمارے اندر کو بہتر بنانا۔ ان کتابوں میں بیان کردہ اصول
Quick Fix methodsہیں نہ کہ طویل المدتی منصوبہ بندی۔
ان کتابوں میں بیان کردہ باتیں اور اصول کوئی شک نہیں ہماری کامیابی کو آسان کر سکتی ہیں تاہم اگر کوئی ناکام ہے تو وہ انکی مدد سے قسمت سے ہی سیدھی پٹڑی پر چڑھے گا۔بقول سٹیفن "ایسے ہی گویا ہم شکاگو کے نقشے کی مدد سے واشنگٹن میں راستہ تلاش کرنے کی کوشش کریں"۔

اس لیے اگر کوئی ناکام ہے تو میرا مشورہ ہے کہ اس سلسلے کی سب سے بہترین کتاب قرآن ہے۔ یہ نہ صرف اصل نقشہ بھی پکڑائے گی بلکہ "کامیاب بننے کے طریقے بھی سکھائے گی"

تاہم سٹیفن کی کتاب "Seven Habits of Highly Effective people" بھی بہت مددگار ہو سکتی ہے۔ کیونکہ وہ کردار کی طاقت کی بات کرتی ہے۔

انشا اللہ موقع ملا تو میں اسکو آن لائن اردو ضرور پیش کروں گا۔ انشا اللہ
شکریہ بدربھائی

میں آپ کے بات سے اس لیے اتفاق کرتاہوں کہ ہمیں جوبھی ملا ہے یا ہم نے جو سیکھا ہے وہ اُسی ذات اوراُسی کتاب کی بتائی گئی چیزیں ہیں

اگر ہم تھوڑا غور کریں تو شاید ہم نے سکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں جیتنے بھی کتابیں پڑیں اور یا مزید پڑرہے ہیں اس میں کیا ہے؟ اور اس میں لکھیں مضامین کس کے بارے میں ہیں؟ اور یہ مضامین کہاں سے لھکیں گئے ہیں؟

مانتاہوں کہ قرآن ہمیں دنیا میں وہ سب کچھ سکھاتھا ہےجس کی ایک ایماندار کو ضرورت ہوتی ہے لیکن شیطان انسان کو ان تمام کاموں سے روکتا ہے اور اس سلسلے میں ہر گھڑی انسان کے دل میں مختلف قسم خواہشات آتے رہتے ہیں جس وجہ سے اسلام کے منفی کاموں کی طرف متوجہ ہوجاتا ہے جو اس کے ایمان کیلئے خطرے کا سبب بن جاتا ہے۔ اس کے ساتھ دنیا میں اس قسم کی کتابوں سے استعفادہ کیا جاتا ہے اگر ہم دیکھیں تو ان کتابوں میں بھی ہمیں قرآن وسنت کے وہ تمام طریقے بتائے جارہے ہیں جو اسلام میں یا تو فرض ہے اور یا پھر نبی کریم کا سنت طریقہ ہے

میں معفی چاہتا ہوں کیونکہ شاید میری عمر کے مطابق آپ کا تجربہ ہوگا

لیکن میں یہ ضرور کہتاہوں کہ مغرب نے جیتنی بھی ترقی کی ہے ہمارے مذہب اور قرآن پاک کے آیاتوں اور اس میں بتائے گئے طور طریقوں پر عمل کرکے کی ہے لیکن ہم نے کھبی بھی ان پر عمل نہیں کیا کیونکہ ہم لوگ قرآن پاک صرف ملا تک محدود کرتے ہیں اورملا جو بتاتا ہے اسی پر عمل کرتے ہیں

اس وقت مغربی دنیا امن پر ایک ماہ 3000بلین ڈالر سے زیادہ رقم صرف ایشاء خرچ کررہے ہیں کیا یہ بھی مغرب کا طریقہ ہے؟ یا پھر ہمارے مذہب نے انہیں امن کا درس دیا؟

میں تو پاک نیٹ کا ایک ادنیٰ سا طالبعلم ہوں شاید میری فراہم کردہ معلومات میں کمی ہو

لیکن ایک اور بات یہ ہے کہ مغرب نے اب تک جیتنی بھی کامیابی حاصل کی وہ قرآن پاک میں بتائے طریقوں کے عین مطابق اور ان کے کتابوں میں جو کچھ بھی ہے وہ قرآن سے ہی نکالے گئے آیات کا ترجمہ ہے اگر چہ اس میں انسانی تعلقات بھی ہے لیکن اخلاق اسلام کا ہی دائرہ ہے انہوں نے ہمارے کتاب اور ہمارے مذہب سے وہ سب کچھ حاصل کرلیا جو ہم حاصل نہ کرسکیں

اور ہم ان کے لکھیں گئے کتابوں کو دیکھ دیکھ کر سیکھتے ہیں

وسلام
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), کنعان (03-07-10), مرزا عامر (29-06-10), حیدر (29-06-10)
پرانا 29-06-10, 09:21 PM   #7
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کتاب اردو ترجمے میں انٹرنیٹ پر مل سکتا ہے کیا ِ؟
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), حیدر (29-06-10), دین محمد وطن پال (29-06-10)
پرانا 29-06-10, 10:02 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشکل ہے دانی بھائی بہت مشکل ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), دین محمد وطن پال (29-06-10)
پرانا 29-06-10, 10:03 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دین محمد وطن پال مراسلہ دیکھیں

میں معافی چاہتا ہوں کیونکہ شاید میری عمر کے مطابق آپ کا تجربہ ہوگا

؂

وسلام
میں نے سائیڈ بار پر آپکی عمر دیکھنی چاہی لیکن عمر ظاہر ہونے کی وجہ سے میں بتا نہیں پاؤں گا میرا تجربہ آپکی عمر کا کتنواں‌حصہ ہے۔ (میٹھے بول میں جادُو ہے)

چلیے بھائی اب شروع بھی کیجیے کچھ لکھنا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), محمدخلیل (29-06-10), دین محمد وطن پال (29-06-10)
پرانا 29-06-10, 10:21 PM   #10
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
یہ کتاب اردو ترجمے میں انٹرنیٹ پر مل سکتا ہے کیا ِ؟
مشکل ہے لیکن اگر ہم کوشش کریں تو اس قسم چیزیں با اسانی دستیاب ہو سکیں گے

Last edited by دین محمد وطن پال; 29-06-10 at 10:40 PM.
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (02-07-10)
پرانا 29-06-10, 11:40 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈیل کارنیگی کی کتب اردو ترجمہ میں آن لائن دستیاب ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
یہ کتاب اردو ترجمے میں انٹرنیٹ پر مل سکتا ہے کیا ِ؟
جی بھائی کیوں نہیں ملے گی۔ بہت سے افراد اور ادارے ایسے ہیں جو اردو کی ترقی کے لیے بلا معاوضہ کام کر رہے ہیں۔ چناچہ ایک ادارہ اسی قسم کا
کتاب گھر
کے نام سے ہے۔ آپکو یہاں کافی ساری کتب مل جائیں گی پڑھنے کے لیے۔ اس کے علاوہ
اقبال سائبر لائیبریری

چناچہ آپ یہی کتاب مندرجہ ذیل لنکس پر پڑھ سکتے ہیں
میٹھے بول میں جادو ہے

ڈیل کارنیگی کی یہی کتاب اور دیگر کتب اس لنک پر ملاحظہ کریں

ڈیل کارنیگی کی مختلف کتب کا اردو ترجمہ کتاب گھر پر

Last edited by حیدر; 29-06-10 at 11:43 PM.
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), محمد عاصم (10-12-10), دین محمد وطن پال (02-07-10)
پرانا 02-07-10, 10:03 PM   #12
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
جی بھائی کیوں نہیں ملے گی۔ بہت سے افراد اور ادارے ایسے ہیں جو اردو کی ترقی کے لیے بلا معاوضہ کام کر رہے ہیں۔ چناچہ ایک ادارہ اسی قسم کا
کتاب گھر
کے نام سے ہے۔ آپکو یہاں کافی ساری کتب مل جائیں گی پڑھنے کے لیے۔ اس کے علاوہ
اقبال سائبر لائیبریری

چناچہ آپ یہی کتاب مندرجہ ذیل لنکس پر پڑھ سکتے ہیں
میٹھے بول میں جادو ہے

ڈیل کارنیگی کی یہی کتاب اور دیگر کتب اس لنک پر ملاحظہ کریں

ڈیل کارنیگی کی مختلف کتب کا اردو ترجمہ کتاب گھر پر

شکریہ بدر بھائی آپ نے تو ہمارا کام اور بھی آسان کردیا انشاء اللہ ہماری کوشش ہے کہ اس قسم کی مختلف چیزیں ڈھونڈے اوراپنے دوستوں سے شیئر کرے

تاکہ اگر کسی کو ضرورت ہو تو باآسانی مطالعہ کرسکے

شکریہ محتاج دعا
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-07-10)
پرانا 02-07-10, 10:17 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ تو ٹھیک ہے لیکن بھائی جان اس فورم پر بھی سخت ضرورت ہے اس بات کو جاننے کی کہ واقعی "میٹھے بول میں جادو ہے"۔ چناچہ آپ تو اپنا کام کریں۔ امید ہے آپ اشارہ سمجھ رہے ہوں گے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-07-10, 10:50 PM   #14
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
وہ تو ٹھیک ہے لیکن بھائی جان اس فورم پر بھی سخت ضرورت ہے اس بات کو جاننے کی کہ واقعی "میٹھے بول میں جادو ہے"۔ چناچہ آپ تو اپنا کام کریں۔ امید ہے آپ اشارہ سمجھ رہے ہوں گے
شکریہ بھائی میں اس فورم پر مکمل طور پر کام کروں گا

میں کچھ مصروف اس وجہ وقت کم ملتا ہے انشاء دو یا تین دنوں میں فارغ ہوجائوں گا پھر دوبارہ اس فورم پر کام شروع کردوں گا
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-07-10)
پرانا 09-12-10, 07:21 PM   #15
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
وہ تو ٹھیک ہے لیکن بھائی جان اس فورم پر بھی سخت ضرورت ہے اس بات کو جاننے کی کہ واقعی "میٹھے بول میں جادو ہے"۔ چناچہ آپ تو اپنا کام کریں۔ امید ہے آپ اشارہ سمجھ رہے ہوں گے
ضرورت کو محسوس کرکے واپس اس فورم پر کام شروع کرنا چاہتاہوں اب چونکہ میں فارغ ہوں انشاء اللہ اس پوسٹ کرنا شروع کرینگے
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فن, فروخت, کس, پہلے, پوسٹ, یوں, واقعات, لکھے, نام, موقع, آج, انگریزی زبان, بول, تحفہ, حال, دیکھ, دوست, دنیا, دعا, ذہنی, زندگی, عقل, عجیب, صفحات

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیاآپ اس رکشے پر بیٹھناچاہیں گے؟ زارا دلچسپ اور عجیب 0 23-02-11 05:36 PM
مسجد میں حلقہ باندھ کر بیٹھنا اور یوں ہی بیٹھنا ھارون اعظم صحیح البخاری 0 19-04-10 11:35 PM
بیٹھے بیٹھے ایک دن میں نے یہ بیگم سے کہا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:40 AM
پرنام سنگھ نے رات چار بجے یونہی بیٹھے بیٹھے فون گھمادیا The Great قہقہے ہی قہقے 7 14-09-09 11:21 AM
کیا روگ پال بیٹھے محبت کے شوق میں The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:18 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger