| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 215
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے شفقت پراچہ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-01-11), عبداللہ آدم (10-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میڈیا پر تو الزام لگ رہا ہے کے وہ ممتاز قادری کو پروموٹ کیوں نہیں کرتا
آپ کہتے ہیں میڈیا مذہبی انتہا پسندی پھیلاتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یار ان سب پروفیسروں سے بندہ پوچھے کہ حد سے بڑھی ہوئی اباحیت اور بے غیرتی کو جو میڈیا پروموٹ کر رہا ہے وہ انہیں نظر نہیں آتی؟؟؟؟؟؟؟؟
نیم عریاں رقص اور ڈرامے دکھانے والا میڈیا انتہا پسندی و پروموٹ کر رہا ہے...............سبحآن اللہ جو بات کی خدا کی قسم لا جواب کی اور حدود آرڈیننس پر انتہائی شرمناک انداز اپنا کر.............وہی انداز جس کی آڑ اب توہین رسالت کے قانون کو ضیا کا قانون کہ کر بھڑاس نکالی جا رہی ہے............زنا بالرضا کو جائز قرار دلواتا ہے...........اور اسے خواتین کی آزادی قرار دیتا ہے.....................وہ میڈیا انتہا پسندی کو پروموٹ کر رہا ہے؟؟؟؟ یہ الزام تو مذہبی طبقے کو دینا چاہیے کہ ان کو صحیح نمائندگی نہیں دی جاتی............... آج بھی مفتی تقی عثمانی صاحب سے جا کر کوئی پوچھ لے کہ کس طرح جیو نے ان کے انٹر ویو کو کانٹ چھانٹ کر نشر کیا تھا کہ وہ بجائے حدود اللہ کی حمایت کے اس کے خلاف جاتا نظر آتا تھا.............!!! کیا کوئی جانتا ہے کہ لائو ٹرانسمیشن بھی لائو نہیں ہوتی..........بلکہ.......... اور آپ نے نوٹ کیا کہ بی بی سی کو جتنی تکلیف ہے اس ہفتے کے دوران............. اس کی مثال نہیں ملتی................ روزانہ 4 4 آرٹیکل لکھوا کر شائع کیے جا رہے ہیں........................کیوِں؟؟؟ روح محمد کو یہ لوگ اپنی طرف سے نکال چکے ہیں پاکستان کے وجود سے..............اور یہ بات حقیقت ہے بی لیکن.......................کوئی کوئی چنگاری ایسی اٹھتی ہے کہ.................!!! انہیں بڑا بھیانک مستقبل دکھائی دینے لگتا ہے....................اور ان کے لیے تو ان شاء اللہ ہے...............
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" Last edited by عبداللہ آدم; 10-01-11 at 05:28 PM. وجہ: word correction |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | آبی ٹوکول (10-01-11), عبداللہ حیدر (10-01-11) |
|
|
#4 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سچ ہے کہ میڈیا انتہاء پسندی کا باعث بنتا ہے اور اس انتہاء پسندی کاشکار نہ صرف مذہبی مسائل بلکہ سیاسی و سماجی اور معاشرتی مسائل بلکہ تمام طبقہائے فکر بنتے ہیں اور اس کی اصل وجہ ٹڈی دل کی فوج کی طرح نت نئے اور بھانت بھانت کہ ٹی وی چینلز ہیں کہ جن میں چن چن چکر ایسے جاہل اور بیووقوف لوگ بطور صحافی یا اینکر پرسن کے لائے جاتے ہیں کہ ان کے مطالعہ پر سر پیٹ لینے کو جی چاہتا ہے ۔
اقتباس:
اس غلیط ترین لوٹے اور لفافے صحافی کو اتنی بھی خبر نہیں اور یہ بھی ادراک نہیں کہ کسی قانون کے تشکیل کی بنیاد پر اصل ماخذ اور تنفذ کی بنیاد پر دوسرے ماخذ میں فرق کیا ہوتا ہے بوڑھا ہوگیا قبر مین ٹانگیں ہیں مگر اب بھی اپنی حرکتوں سے یہ لوگ بعض نہیں رہتے کسی بھی اوپن فورم پر سروے کروالو سب بلا تفریق اسے لوٹا اور لفافہ جرنلسٹ قرار دیں گے ایک یہ ایک نذیر ناجی اور تیسرے جناب حسن نثار صاحب ان تینوں کا تو اللہ ہی حافظ ہے ۔ ۔ اقتباس:
جی ہاں بالکل بجا فرمایا جناب کی فہم و فراست پر قربان جاؤں کہ ٹالک شوز می اس نازک مسئلہ پر مولویوں کو نہیں بلکہ بھگوت گیتا اور رامائن کا علم رکھنے والوں کو بلایا جانا چاہیے تھا تاکہ وہ مسئلہ کو صحیح ادراک کرپاتے اور مسئلہ کو اصل روح کہ مطابق عامۃ المسلمین تک پہنچاتے سبحان اللہ ۔۔ اور جناب نے بالکل درست فرمایا کہ مولویوں کو آئین پاکستان کا نہیں پتا اور نہ ہی مولویوں کا یہ دعوٰی ہے کیونکہ انھے تو آئین اسلام یعنی قرآن و سنت کا ہی فقط علم ہے مگر میں جناب کی خدمت میں عرض کردوں کہ جناب کو نہ صرف اسلام کا علم ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آئین پاکستان کا بھی علم نہیں اور جناب اپنی اس بصارت کے ساتھ اسلام اور آئین پاکستان دونوں کی بصیرت سے محروم ہیں سو اس لحاظ مولوی جناب سے قدرے بہتر ہیں کم ازکم ایک کا تو بھرپور علم رکھتے ہیں آئین اسلام یعنی قرآن و سنت میں اس مسئلہ کی سزا بطور حد کے نافذ ہے کہ جسے دنیا کی کوئی بھی عدالت یا کوئی بھی کرسی صدارت یا کوئی بھی طاقت معاف نہیں کرسکتی ہے اور آئین پاکستان کی اصل یہ ہے کہ یہاں اس ملک میں کوئی بھی قانون قرآن و سنت کے خلاف نہیں بن سکتا ۔ ۔ ۔فاعتبروا یااولی الابصار ۔ ۔ ۔والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | طاھر (10-01-11), عبداللہ آدم (10-01-11) |
![]() |
| Tags |
| pakistan, فروخت, کوششیں, کلچر, پاکستان, وقت, قادری, نفرت, نیوز, ندیم, نظر, میڈیا, الزام, اردو, خلاف, سفر, طالبان, عیسائی, علما, عالمی, عباس, صورتحال, صحافی, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں ،نیویارک ٹائمز | فرحان دانش | خبریں | 16 | 22-04-09 09:37 PM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:27 AM |
| جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 05:34 PM |
| پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:03 PM |
| پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 63 | 14-09-07 09:00 PM |