واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


میں اس لیئے نہیں رو رہا ہوں کہ۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-11, 01:07 AM   #1
میں اس لیئے نہیں رو رہا ہوں کہ۔۔۔
مرزا عامر مرزا عامر آف لائن ہے 13-11-11, 01:07 AM

ایک شخص 70 سال کی عمر کو پہنچ گیا ۔ بڑھاپے نے اپنا اثر دکھانا شروع کیا ۔ ایک وقت وہ بھی آیا کہ کھانا نگلنا دشوار ہو گیا پھر ایک دن اچانک نوبت یہاں تک آ گئی کہ کھانا نگلنا ممکن ہی نہ رہا ۔ بوڑھے شخص کو اس کے بچوں نے اسپتال میں داخل کر دیا ۔ ڈاکٹروں نے ایمرجنسی آپریشن کا مشورہ دیا ۔ آپریشن کامیاب رہا - اکاونٹنٹ نے بوڑھے شخص کو اسپتال کا بل تھما دیا جس میں آپریشن سے لے کر اس کے اسپتال میں قیام تک کے سارے اخراجات موجود تھے ۔ بل دیکھ کر بوڑھا شخص رونے لگا۔ اکاونٹینٹ یہ دیکھ کر جلدی جلدی اپنے افسر کے پاس گیا اور اسے بوڑھے شخص کے رونے کا قصہ سنایا۔ افسر اسی وقت بوڑھے کے پاس پہنچا اور کہا کہ اگر بل دینا آپ کے بس میں نہیں ہے تو ہم اس کا کوئی اور انتظام کر سکتے ہیں ۔ بوڑھے شخص نے کہا کہ میرے چار بیٹے ہیں اور یہ بل دینا میرے لیئے کوئی بڑی بات نہیں۔
میں اس لیئے نہیں رویا کہ میں بل ادا نہیں کر سکتا بلکہ میں اس لیئے رو رہا ہوں کہ میرے رب نے مجھے 70 سال کھلایا لیکن آج تک میرے ہاتھ میں بل نہیں تھمایا،

۔۔۔۔اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو (تو) پورا شمار نہ کر سکو گے۔۔۔( سورۃ ابراہیم 34 )

ایک کہانی
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا

 
مرزا عامر's Avatar
مرزا عامر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 169
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (13-11-11), skjatala (13-11-11), فیصل ناصر (13-11-11), ھارون اعظم (14-11-11), منتظمین (13-11-11), محمد عاصم (13-11-11), wajee (13-11-11), راجہ اکرام (13-11-11), عبدالقدوس (13-11-11), عروج (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 04:09 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ ھے۔۔۔۔۔۔۔اللہ واقعی بے نیاز ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
skjatala (13-11-11), مرزا عامر (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 05:24 PM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ ، بہت اچھی شئرنگ ہے اور آیت تو دل میں اتر گئ
۔۔۔اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو (تو) پورا شمار نہ کر سکو گے۔۔۔( سورۃ ابراہیم 34 )
جزاک اللہ ،
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 05:57 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے رب نے مجھے 70 سال کھلایا لیکن آج تک میرے ہاتھ میں بل نہیں تھمایا،
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (13-11-11), مرزا عامر (14-11-11)
جواب

Tags
color, کہانی, کوئی, گئی, وقت, قصہ, لیئے, لے, چار, ممکن, آپریشن, آیا, آج, اپنے, اللہ, اثر, ادا, اسے, بچوں, بس, دیکھ, دینا, سال, شخص, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں فائرنگ، گھروں دکانوں بسوں سے شہری اغوا، مزید 28 افراد قتل، گاڑیوں سے لاشیں پھینکی گئیں گلاب خان خبریں 0 19-08-11 03:17 AM
اسامہ بن لادن کے کمپاوئنڈ سے پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں نےلاشوں کی تصویریں روئٹرز کو فروخت کی ہیں ناصحی خبریں 5 07-05-11 12:28 AM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger