واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


میں باغی ہوں، میں باغی ہوں (پارٹ-2)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-03-11, 01:47 AM   #1
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں (پارٹ-2)
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 25-03-11, 01:47 AM

ان دہشت کے معماروں سے
ان ظلم کی دیواروں سے
جو لوگوں کا خوں بہاتے ہیں
جو خودکش حملے کرواتے ہیں
ایسے آدم خوروں سے
ایسے اسلام کے چوروں سے
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پہ ظلم کرو
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں

ان وحشت کے بیوپاروں سے
ان مذہب کے ٹھیکیداروں سے
جو دم اسلام کا بھرتے ہیں
لیکن کام کفر کے کرتے ہیں
ایسے نقلی مسلمانوں سے
ایسے آگ کے پروانوں سے
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پہ ظلم کرو
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں

وہ جن کی آنکھ کے اشاروں سے
وہ جن کی تلوار کے دھاروں سے
سرعام سرقلم ہوتے رہتے ہیں
اور کہیں شہر جلتے رہتے ہیں
ایسے بدکاروں سے
ایسے نفسیاتی بیماروں سے
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پہ ظلم کرو
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں

میرے ہاتھ میں حق کا جھنڈا ہے
میرے گلے میں ظلم کا پھندا ہے
میں مرنے سے کب ڈرتا ہوں
میں موت کی خاطر زندہ ہوں
میرے خون کا سورج چمکے گا
تو بچہ بچہ بولے گا
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پہ ظلم کرو
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں

Last edited by کلمہ حق; 25-03-11 at 05:34 PM..

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 291
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
DUA055 (29-03-11), shafresha (29-03-11), سیپ (26-03-11)
پرانا 25-03-11, 06:16 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دہشت گردی، ظلم، خون، ، خودکش حملے اور یہ سب چور

جوہر مردانگی اور انداز مسلمانی تمھیں بتائیں کیا اور

تلواروں کی دھاروں، اور ایسے تمام بدکاروں سے

اب یہی ساز و سوز، اب کہاں رہا قوت بازو میں زور
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-03-11, 07:02 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے ہاتھ میں حق کا جھنڈا ہے
میرے گلے میں ظلم کا پھندا ہے
میں مرنے سے کب ڈرتا ہوں
میں موت کی خاطر زندہ ہوں
میرے خون کا سورج چمکے گا
تو بچہ بچہ بولے گا
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پہ ظلم کرو
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-03-11, 08:02 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب میں باغی ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-11, 12:07 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نظم پر کمنٹ کرنےکا سب کا شکریہ – اعلان بغاوت کریں ان دہشت گردوں کے خلاف۔

Last edited by عبداللہ آدم; 26-03-11 at 03:45 PM. وجہ: by wrong perception!!
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-11, 12:10 AM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
بہت اچھے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-11, 12:10 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اعتراف کرتی ہوں کہ میں بھی باغی ہوں!
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-11, 03:45 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
نظم پر کمنٹ کرنےکا سب کا شکریہ – اعلان بغاوت کریں ان دہشت گردوں کے خلاف۔
ایک نظر یہاں ................. ہونے والے ""انصاف ""پر بھی سرکار!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (29-03-11)
پرانا 29-03-11, 01:02 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا مطلب ہے آپ کا؟ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی نا انصافی ہی تو ہے اور اس پر میں نے نظم لکھی ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-03-11, 01:34 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
DUA055's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 21
کمائي: 338
شکریہ: 9
13 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

DUA055 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-03-11, 02:29 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پرواز ہے دونوں کا اسی ایک فضا میں
گرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-11), محمد عاصم (29-03-11), رضی (03-09-11)
پرانا 29-03-11, 10:52 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتدار مذہب کے ٹھیکیداروں کی بجائے ایسے لوگوں کے پاس ہے جن کو قل ھواللہ احد تک نہیں آتی
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (29-03-11)
جواب

Tags
color, size, ہوں،, ہوتے, ہاتھ, کرتے, پہ, نفسیاتی, چاہے, موت, مسلمانوں, آگ, آنکھ, اسلام, بچہ, جن, حق, حملے, خون, خودکش, دہشت, زندہ, سورج, شہر, ظلم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انڈا نہیں پہلے مرغی پیدا ہوئی: سائنسدان جاویداسد خبریں 10 17-08-10 12:17 AM
دماغی تبدیل ہیں یہ کیا؟ محمد کاشف حبیب قہقہے ہی قہقے 0 24-01-09 06:05 PM
لیٹرین میں مرغی محمد کاشف حبیب قہقہے ہی قہقے 2 11-09-08 08:17 PM
سری لنکا:تازہ جھڑپوں میں 52باغی اور 15 فوجی ہلاک ہوگئے عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:03 PM
سری لنکا: جھڑپوں میں 21 باغی اور 4 فوجی ہلاک خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger