| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 197
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (02-01-12), rana ammar mazhar (31-12-11), shafirajput (10-12-11), نبیل خان (11-12-11), محمد یاسرعلی (11-12-11), wajee (11-12-11), حیدر (02-01-12), زارا (02-01-12), عبدالقدوس (11-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
29 سال کے لگ بھگ ان کی عمر ہے اور آسٹریلین ہیں ایک کتاب بھی لکھ چکے ہیں Life Without Limits: Inspiration for a Ridiculously Good Life کے عنوان سے اور The Butterfly Circus کے نام ایک مختصر دورانیے کی فلم بھی بنا چکے ہیں اس کے علاوہ شئیر کی گئی ویڈیو بھی ان کی اپنی ہی کاوش ہے، ان کی اپنی تقاریر کی ویڈیوز بھی موجود ہیں اس کے علاوہ کئی ممالک میں ترغیبی تقاریر بھی کرچکے ہیں۔ مزید یہاں سے جانیے
Nick Vujicic - Wikipedia, the free encyclopedia اور یہ ہے ان کی اپنی ویب سائٹ Life Without Limbs — From No Limbs To No Limits |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (31-12-11), نبیل خان (11-12-11), محمد یاسرعلی (11-12-11), wajee (11-12-11), حیدر (02-01-12), حسن قادری (31-12-11), عبدالقدوس (11-12-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بالکل ایسے کئی لوگ ہمارے ملک میں بھی موجود ہیں میں نے پچھلے تین دن ایسے ہی ایک بندے کے ساتھ گزارے ہیں ان شاء اللہ ان سے احوال ملاقات لکھنے کا پروگرام ہے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ، حیرت انگیز۔۔۔۔ کوئ شخص اتنا خوش اور پرسکون بھی ہو سکتا ہے ، کچھ نا ہوتے ہوئے بھی سب کچھ ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔ کتنی حقیقی خوشی ہے اس کے چہرے پر اور باتیں تو واقعی مردہ دلوں میں روح پھونکنے والی۔۔۔۔۔! زبردست بہت ہی زبردست شیئرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
|
|
|
|
| Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-01-12) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی عرصہ قبل میں نے اس کی ایک اور ویڈیو دیکھی تھی ۔ ۔ ۔ جو انتہائی خوبصورت اور مطمین چہرے پر فوکس سے شروع ہوتی تھی۔ جو اپنا تعارف کروا رہا ہوتا تھا۔۔۔اور پھر فوکس اس کے دھڑ کی طرف چلا گیا۔ یہ دیکھ کر دھچکا لگا کہ بظاہر ادھورا نظر آنے والا فرد کس قدر مکمل ہے۔ اور ہم لوگ جو بظاہر مکمل ہیں وہ کس قدر ادھورے ہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| free, inspiration, motivational, ہے۔, ہے،, فلم, ہمت, کتاب, گئی, ویڈیو, ویب, والا, قدرت, لنگڑا, نام, موجود, مشہور, اپنے, السلام, انگریز, جذبوں, دیجیے, دنیا, سال, عنوان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا نیا دھماکہ خیز انکشاف | حیدر | خبریں | 3 | 31-03-11 07:37 PM |
| پلیز پلیز پلیز مددکریں | مشال خان | مائیکروسوفٹ آفس | 9 | 01-03-11 07:00 PM |
| پلیز 25 روپے پلیز! | فیصل ناصر | گپ شپ | 28 | 31-01-11 04:09 PM |
| پلیز | محمدعدنان | آصف نذیر آصف | 12 | 17-03-09 04:21 AM |
| الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:20 AM |