واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


میں شادی نہیں کر وں گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-10, 10:12 AM   #1
میں شادی نہیں کر وں گا
ڈاکٹرنور ڈاکٹرنور آف لائن ہے 03-12-10, 10:12 AM

تین دن پہلے کی بات ہے
مجھے میرے بڑے بھائی نے ایک جاننے والے یہ واقعہ یا سانحہ سنایا

اس کا نام تو کچھ اور تھا لیکن وہ اپنے نک نیم سونو سے مشہورہے ۔پہلے اسکی راولپینڈی کی ایک مشہور مارکیٹ میں گروسری کی دوکان تھی۔سونو اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا ہے۔ اسکی کوئی بہن ہے نہ بھائی ۔
اسکے شادی اسکی ماموں زاد اور پھوپھی زاد سے ہوئی۔
اسکی والدہ وہاں شادی کیلئے رضامند نہ تھیں حالانکہ وہ لڑکی اسکے سگے بھائی کی بیٹی تھی۔ مگر وہ اپنی بھابی سے اختلاف رکھتی تھی۔ یہ اختلاف بھی اسکی اپنی ضد کی سے وجہ تھا۔
تاہم سونو کی شادی اسی پھوپھی زاد اور ما موں زاد سے ہوئی۔
شادی کیا ہوئی ۔ سونو کیلئے ایک عجیب ٹینشن شروع ہوگئی۔
اسکی ماں جو ایک سرکاری سکول میں ہیڈمسٹریس تھیں ، نے اپنی بہو سے بات کرنا ، اسے گھر کے معاملات میں شریک کرنے سے انکا ر کر دیا۔
سونو کو پتہ تھا ۔ میری ماں کو میری بیوی کی ماں سے کچھ خاندانی چپقلش کی وجہ سے ضد ہے۔ سو اس وجہ سے وہ ایسا کر رہی ہے۔ وقت گذرنے کے ساتھ حالات بہتر ہو جائیں گے۔
لیکن سونو کی ماں اپنے ضد میں 'تریا ہٹ" پر پوری اتری۔
شادی کو بارہ سال گذر گئے مگر سونو کی ماں نے بہو کو بہو نہ سمجھا اور اس سے کبھی بات نہ کی۔ بلکہ اس نے ہمیشہ اپنے بیٹے کو کہا کہ وہ اپنی بیوی کو طلا ق دے دے۔ وہ اسکی دوسری شادی کرے گی۔ سونو نے ہمیشہ انکار کیا۔
سونو نے ان بارہ سالوں میں اپنی بیوی کی ہر طرح سے دلجوئی کی۔ وہ اس سے
محبت کر تا تھا ۔ اسے ہر طرح سے خوش رکھنا چا ہتا تھا۔ مگر اسکی ماں اتنی
ضدی اور سخت گیر تھی کہ اس نے اپنا رویہ نہ بدلا۔
اس نے اپنی بھابی سے ضد کا بدلہ اپنی بہو سے نکالا۔
سونو کا باپ اسکی ماں کے آگے بے بس تھا۔وہ تھی ہی ایسی ضدی
سونو کی بیوی ذہنی مر یض بنتی گئی۔
اس دوران ان کے ہاں ایک بیٹی پیدا ہوئی مگر اسکی زندگی تھوڑی تھی ۔پیدائش کے چند ماہ ہی فوت ہو گئی۔
سونو بھی بارہ سال تک ذہنی اذیت کا سامنا کر تا رہا۔ اس کا کا روبار بھی متاثر
ہوا۔ بالاخر اسے کا روبار بند کر نا پڑا۔
کچھ عرصہ بے روزگا ر رہنے کے بعد اس نے ایک ٹیکسی خرید لی۔ اب وہ زیادہ وقت گھر سے باہر ہی رہتا۔
لیکن اس کا اثر اسکی بیوی پر بہت شدید پڑا ۔
اس نے اپنے ماں باپ سے مشورے کے بعد خو د ہی طلا ق کا مطالبہ کردیا۔
سونو جو اپنے ماں کے آگے نہ جھکا۔
بیوی کے مطالبے پر جھک گیا۔
اس نے بہتے آنسووں کے سا تھ بیوی کے ساتھ اپنی بارہ سالہ رفاقت کا خاتمہ کردیا-
اب اسکی ماں اسکی دوسری شادی کرنا چا ہتی ہے۔
اس نے ماں سے کہا
" میری اور میری معصوم بیوی کی زندگی کے بارہ سال تباہ کرکے ۔۔۔
آپ کو کیا ملا۔ جو اب آپ میری دوسری شا دی کرنا چاہتی ہیں ۔
مجھے میرے حال چھوڑ دیں - میں شادی نہیں کر وں گا"

کیا عورت کی ضد ایسی ہی ہوتی ہے کہ اپنے بیٹے کا گھر بھی اجاڑ دیتی ہے۔؟
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

 
ڈاکٹرنور's Avatar
ڈاکٹرنور
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 772
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), پاکستان دوست (22-12-10), پاکستانی (03-12-10), ھارون اعظم (06-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), نیلم خان (03-12-10), نورالدین (03-12-10), مرزا عامر (03-12-10), آبی ٹوکول (22-12-10), ایس اے نقوی (05-12-10), حیدر (06-12-10), رانا امر (05-12-10), سیپ (05-12-10), عبدالقدوس (03-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 10:37 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

ہندووں کاکہنا ہے کہعورت اگرپیار کرے تو وفا کی دیوی ہے اوراگردُشمنی پر آجائے تو کالی ماتا کا رُوپ دھار لیتی ہے لیکن ضد اور اَنا تو دُشمنی سے بہت آگے ہے۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پاکستان دوست (22-12-10), پاکستانی (03-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), نیلم خان (03-12-10), محمدعدنان (03-12-10), مرزا عامر (03-12-10), ایس اے نقوی (05-12-10), حیدر (06-12-10), رانا امر (05-12-10)
پرانا 03-12-10, 10:59 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن اس مسئلے کو کسی اور طرح بھی سلجھایا جاسکتا تھا ۔
ہر مسئلہ کا حل طلاق نہیں ہوتی ہے ۔
جب شوہر کو علم تھا کہ ماں کا قصور ہے بیوی کا نہیں تو ۔ بیوی کو الگ گھر لے کر دے دیتا ۔
اگر الگ نہیں رکھ سکتا تھا ۔ تو بغیر طلاق دیے ماں باپ کے گھر چھوڑ دیتا ۔ اس کا خرچہ اٹھاتا اور کچھ وقت بیوی کے ساتھ اور کچھ وقت اپنے ماں باپ کے ساتھ گزارتا ۔
بچے ہونے کے بعد زندگی گزر ہی جاتی
ہم بھی لکیر کے فقیر ہیں
کبھی out of the box نہیں سوچتے ہیں
اسی سوچ سے مجھے اختلاف ہے ۔ زندگی تباہ کرلیں گے لیکن معاشرے سے ہٹ کر زندگی نہیں گزارسکتے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (03-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), ڈاکٹرنور (03-12-10), محمدعدنان (03-12-10), مسٹر شیف (03-12-10), آبی ٹوکول (22-12-10), ایس اے نقوی (05-12-10), حیدر (06-12-10), رانا امر (05-12-10), راجہ اکرام (23-12-10), علی عامر (10-12-10)
پرانا 03-12-10, 11:07 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکی بات درست ہے سحر مگر بارہ سال کوئی کم عرصہ نہیں ہے ذہنی کشمکش میں مبتلا رہنے کا۔ ہم صرف بات کر سکتے ہیں جو اِنسان دو لوگوں کے درمیان بٹہ ہو وہی جانتا ہے کہ کس اذیت سے گزر رہا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-12-10), نیلم خان (03-12-10), ایس اے نقوی (05-12-10), حیدر (06-12-10), رانا امر (05-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 11:07 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
لیکن اس مسئلے کو کسی اور طرح بھی سلجھایا جاسکتا تھا ۔
ہر مسئلہ کا حل طلاق نہیں ہوتی ہے ۔
جب شوہر کو علم تھا کہ ماں کا قصور ہے بیوی کا نہیں تو ۔ بیوی کو الگ گھر لے کر دے دیتا ۔
اگر الگ نہیں رکھ سکتا تھا ۔ تو بغیر طلاق دیے ماں باپ کے گھر چھوڑ دیتا ۔ اس کا خرچہ اٹھاتا اور کچھ وقت بیوی کے ساتھ اور کچھ وقت اپنے ماں باپ کے ساتھ گزارتا ۔
بچے ہونے کے بعد زندگی گزر ہی جاتی
ہم بھی لکیر کے فقیر ہیں
کبھی out of the box نہیں سوچتے ہیں
اسی سوچ سے مجھے اختلاف ہے ۔ زندگی تباہ کرلیں گے لیکن معاشرے سے ہٹ کر زندگی نہیں گزارسکتے
درست کہا آپ نے
ہم لوگ معاشرے سے ہٹ کر زندگی نہیں گذارسکتے۔۔۔۔۔۔
کیوں؟
سوال ہے کیوں؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-12-10), ایس اے نقوی (05-12-10), حیدر (06-12-10), رانا امر (05-12-10)
پرانا 03-12-10, 11:10 AM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اِس کیوں جواب ہے معاشرہ اور اِنسان ایک معاشرتی حیوان ہے Man is a Social Animal اوروہ معاشرے سے کیونکر کٹے۔ ہمیں ہماری سوچ بدلنی ہو گی ورنہ سب ایسے ہی چلے گا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-12-10), مرزا عامر (03-12-10), ایس اے نقوی (05-12-10), حیدر (06-12-10), رانا امر (05-12-10)
پرانا 03-12-10, 11:13 AM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
آپکی بات درست ہے سحر مگر بارہ سال کوئی کم عرصہ نہیں ہے ذہنی کشمکش میں مبتلا رہنے کا۔ ہم صرف بات کر سکتے ہیں جو اِنسان دو لوگوں کے درمیان بٹہ ہو وہی جانتا ہے کہ کس اذیت سے گزر رہا ہے۔
بالکل درست کہا آپ نے
ایک عورت جو بارہ سال اذیت میں گذار چکی ہو
وہ اکیلی الگ تھلگ شاید رہنا بھی نہ چاہتی ۔۔
ایسی بات ہو تی تو آپ اپنے خاوند سے مطالبہ کرتی۔۔
مگر اس نے ایسا نہ کیا۔۔
کیوں ؟
شاید وہ معاشرے سے ہٹ کر زندگی نہ گذارنہ سکتی ہو۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (03-12-10), مرزا عامر (03-12-10), ایس اے نقوی (05-12-10), حیدر (06-12-10), رانا امر (05-12-10)
پرانا 03-12-10, 11:17 AM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
اِس کیوں جواب ہے معاشرہ اور اِنسان ایک معاشرتی حیوان ہے Man is a Social Animal اوروہ معاشرے سے کیونکر کٹے۔ ہمیں ہماری سوچ بدلنی ہو گی ورنہ سب ایسے ہی چلے گا
مرد تو شاید معاشرے سے ہٹ کر گذارا کر لے
مگر عورت نہیں۔۔
اسے صرف ایک شوہر اور ایک مکان نہیں ۔۔
پورے معاشرے کے ساتھ مل جل کرہی زندگی کی لذت کو کشید کرنا ہوتا ہے۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (03-12-10), نیلم خان (03-12-10), مرزا عامر (03-12-10), ایس اے نقوی (05-12-10), حیدر (06-12-10), رانا امر (05-12-10)
پرانا 03-12-10, 11:17 AM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بالکل درست کہا آپ نے
ایک عورت جو بارہ سال اذیت میں گذار چکی ہو
وہ اکیلی الگ تھلگ شاید رہنا بھی نہ چاہتی ۔۔
ایسی بات ہو تی تو آپ اپنے خاوند سے مطالبہ کرتی۔۔
مگر اس نے ایسا نہ کیا۔۔
کیوں ؟
شاید وہ معاشرے سے ہٹ کر زندگی نہ گذارنہ سکتی ہو۔۔۔
ماں باپ کے بعد عورت شوہر کو ہی اپنا سہارا سمجھتی ہے اِتنا لمبا عرصہ برداشت کیا اُس بیچارہ نے اُسکی ہمت ہے،
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-12-10), ایس اے نقوی (05-12-10), حیدر (06-12-10), رانا امر (05-12-10)
پرانا 03-12-10, 01:03 PM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سونو کی شادی کے بعد سونو کی ماں یہ خیال نہ آیا کہ


"ساس بھی کبھی بہو تھی"
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-12-10), مرزا عامر (03-12-10), ایس اے نقوی (05-12-10), حیدر (06-12-10), رانا امر (05-12-10)
پرانا 03-12-10, 02:34 PM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عورت اگر چاہے تو گھر اجاڑ سکتی ہے۔ چاہے تو بنا سکتی ہے۔ گھر بنانے میں‌مرد کا ہاتھ بھی ہوتا ہے ۔ تاہم دونوں فریقین اگر ایک دوسرے سے تعاون ہی کریں تب ہی گھر اچھی طرح چل سکتا ہے۔

تاہم اگر کسی کو کوئی کشمکش ہو اور اسے سمجھ نہ آ رہی ہو کہ کیا کرنا ہے۔ تو اسے چاہیے کہ وہ کسی سے مشورہ کر لے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-12-10), مرزا عامر (03-12-10), ایس اے نقوی (05-12-10), حیدر (06-12-10), رانا امر (05-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 02:40 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
کیا عورت کی ضد ایسی ہی ہوتی ہے کہ اپنے بیٹے کا گھر بھی اجاڑ دیتی ہے۔؟
جی ہاں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-12-10), نیلم خان (03-12-10), مون (05-12-10), مرزا عامر (03-12-10), ایس اے نقوی (05-12-10), حیدر (06-12-10), رانا امر (05-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 02:59 PM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل صحیح کہا یاسر بھائی کہ عورت گھر بنا سکتی ہے اور اُجاڑ بھی سکتی ہے۔

@فرحان بھائی وہ یہی تو نہیں سوچتی کہ وہ بھی کبھی بہو تھی،
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-12-10), نیلم خان (03-12-10), مرزا عامر (03-12-10), ایس اے نقوی (05-12-10), حیدر (06-12-10), رانا امر (05-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 10:14 PM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسی عورتوں‌کی بیک گراؤنڈ ایسی ہوتی ہے جو وہ سہتی ہیں‌وہ ہر قیمت پر وہی کرتی ہیں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (05-12-10), حیدر (06-12-10)
پرانا 05-12-10, 09:35 AM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سچ پر منبی پوسٹ پر ڈاکٹر صاحب کا شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (06-12-10), حیدر (06-12-10)
جواب

Tags
ہے۔, کرے, گھر, پہلے, یا, وقت, لڑکی, نام, ماں, بھائی, بیوی, بے, بارہ, جائیں, خوش, دیں, دے, ذہنی, زندگی, سال, شادی, شروع, عورت, عجیب, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
کراچی میں جبری بھتہ وصولی بڑھ گئی، تاجروں اور صنعت کاروں میں خوف و ہراس گلاب خان خبریں 0 30-10-10 06:03 AM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger