| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 668
|
||||
| 19 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-08-10), فیصل ناصر (23-08-10), فخر بٹ (14-06-11), کنعان (24-08-10), یاسر عمران مرزا (24-08-10), محمد عاصم (24-08-10), محمدعدنان (14-06-11), مرزا عامر (23-08-10), معظم (13-06-11), ziamurtaza (28-08-10), ام طلحہ (28-08-10), احمد نذیر (14-06-11), احمد بلال (24-08-10), حیدر (14-06-11), حسنین ایوب (24-08-10), سحر (23-08-10), شمشاد احمد (28-08-10), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی اس کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ متی بڑی زرخیز ہے ساقی خزاں کے بعد بہار کی امید سے یکسر دستبردار ہو جانا ہی قنوطیت ہے.............. آپ کی باتیں 100 فیصد درست ہیں لیکن...............و ہ زات تو اب بھی ہے جو اندھیروں سے روشنیوں میں لے اتی ہے......... اسی کے حضور جھک جانے کا وقت ہے............ اللھم لا تقتلنا بغضبک ولا تھلکنا بعذابک و عافنا قبل ذٰلک یا اللہ ہمیں اپنے غضب سے قتل نہ کرنا اور ہمیں اپنے عذاب سے ہلاک نہ کرنا اور اس سے پہلے ہی عافیت نسیب فرما دینا.امین |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ بھائی
آپ نے ٹھیک کہا اگر اس واقعے کے بعد اگر پاکستانی قوم اللہ کے سامنے جھک کر اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیے تو سمجھیں ان بھائیوں کی قربانی کام آگیی
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (24-08-10), کنعان (24-08-10), ھارون اعظم (24-08-10), محمد عاصم (24-08-10), مرزا عامر (24-08-10), ام طلحہ (28-08-10), احمد نذیر (14-06-11), احمد بلال (24-08-10), حیدر (14-06-11), شمشاد احمد (28-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں کبھی نا امید نہیں ہوا تھا، لیکن عوام کی موجودگی میں اس طرح کا واقعہ ہمارے معاشرے کے ایک نئے رجحان کی طرف اشارہ ہے، جس کے خوفناک نتائج نکل سکتے ہیں۔ اللٰہ تعالیٰ ہمیں توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-08-10), مرزا عامر (28-08-10), ام طلحہ (28-08-10), احمد نذیر (14-06-11), احمد بلال (24-08-10), شمشاد احمد (28-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہارون بھائی!!! معاف کیحیے گا آپ نے میری سابقہ تحریروں میں کافی دفعہ میری فریاد کو دھتکارا ہے اور میرے نظریات کی دل شکنی کی ہے۔ میرا موقف بس اس ہی بات کی نشاندہی کرنا تھا کہ جب انسان خود سے خدا بن جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے۔ یہ ہی ہوتا ہے جو ہو رہا ہے ایک مچھلی سارے جل کو گندا کر دیتی ہے آپ نے بارہا سنا ہو گا۔ میں اس ہی گندی مچھلی پر بار بار انگلیاں اٹھا رہا تھا۔ ہارون بھائی ابھی بھی حق کو بلند کیجیے اور کوشش کیجیے کہ وہ تمام قوتیں جو اسلام کو اس دہانے پر لے آئیں ہیں ان کا سدّباب کیا جا سکے۔ وہ قوتیں طالبان ہیں، القاعدہ ہیں اور وہ انتہا پسند تنظیمیں جو خدا بن کر خدا کی خدائی کو للکارتی ہیں میں آپ کے جزبات کی قدر کرتا ہوں اور آپ سے گزارش کرتا ہوں اسلام پر چار چاند لگانے کی کوشش کريں، پہلے انفرادی پھر اجتماعی۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-08-10), مرزا عامر (28-08-10), ziamurtaza (28-08-10), احمد نذیر (14-06-11), شمشاد احمد (28-08-10), عبدالقدوس (24-08-10) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ھارون بھائی
آپ نے بالکل صحیح لکھا وہاں ایسا ہی ہوتا ھے جب پاکستان میں کوئی بھی ایسی خبر ملنے کو آئے مگر اس مرتبہ آپ کے ساتھ آپ کے کولیگ نے ایسا نہیں کیا کہ کچھ بات کرتے، یہ واقعی سوچنے والی بات ھے، یہ واقعہ ایسا تھا کہ وہ ڈر گئے ہونگے کہ یہ بھی غصہ میں ہو گا کیونکہ واقع ہی اس نوعیت کا ھے اور اگر اس کو چھیڑا تو کہیں لگا نہ دے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-08-10), ھارون اعظم (13-06-11), مرزا عامر (28-08-10), ziamurtaza (28-08-10), احمد نذیر (14-06-11), احمد بلال (24-08-10), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10) |
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-08-10), ھارون اعظم (24-08-10), منتظمین (24-08-10), مرزا عامر (28-08-10), احمد نذیر (14-06-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لسانیت، قومیت اور تفرقہ بازی کی موجودگی میں خوشحالی ناممکن نظر آتی ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 28-08-10 at 12:53 AM. وجہ: colour |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-08-10), کنعان (28-08-10), ھارون اعظم (11-09-10), احمد نذیر (14-06-11), حیدر (14-06-11), عبداللہ آدم (28-08-10) |
|
|
#11 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (14-06-11), shafresha (28-08-10), فیصل ناصر (28-08-10), مرزا عامر (28-08-10), احمد نذیر (14-06-11), حیدر (14-06-11), عبداللہ آدم (28-08-10) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کیون کہ طالبان نے...............
ان کی مج کھولی ہے............. یا شاید........... کٹا چوری کیا ہے............... |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (14-06-11), shafresha (29-08-10), ھارون اعظم (28-08-10), احمد نذیر (14-06-11), سحر (31-08-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
موجودہ حالات کے حوالے سے میری ایک پرانی تحریر۔ نئے ساتھیوں کے لئے پیش خدمت ہے۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
تازہ واقعہ بتاتا ہوں، میں ایک جگہ کام کے سلسلے میں گیا۔ وہاں کچھ انگلش لڑکے تھے ان کے ساتھ کافی گپ شپ رہی۔ تقریباً 3 گھنٹے ہم لوگ ساتھ تھے اور بالکل نارمل انداز سے گفت و شنید تھی۔ پھر گفتگو کے دوران ایک نے پوچھا کے تم کہاں سے ہو۔ میں نے جواب دیا پاکستان۔ اس نے کہا اوہ اچھا۔ اور اس کے بعد انداز میں تبدیلی اور وہ سب مجھ سے ایسے دور دور رہنے لگے جیسے میں کوئی "دہشت گرد " ہوں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (13-06-11), ننھا بچہ (13-06-11), احمد نذیر (14-06-11), حیدر (14-06-11), شمشاد احمد (13-06-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
ہا ہا بس بچ کے رہنا ہن لوگ آپ سے ڈریں گے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کیسا, کمال, پولیس, پاکستان, پاکستانی, وقت, واقعات, لوگ, نیوز, میڈیا, مجرموں, معلوم, آج, اسلام, جلد, خبر, دنیا, زندگی, عوام, عجیب, عدالتیں, عذر, غیرملکی, غلطیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور | گلاب خان | خبریں | 4 | 14-02-11 11:52 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:00 AM |