واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


نئے سال کے آغاز کی خوشی میں‌فائرنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-12-09, 11:15 PM   #1
نئے سال کے آغاز کی خوشی میں‌فائرنگ
shafresha shafresha آف لائن ہے 31-12-09, 11:15 PM

نئے عیسوی سال کا آغاز ہوتے ہی شہر بھر میں‌فائرنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ہم اپنے گھر میں دُبکے ہوئے چاروں طرف سے ہوتی ہوئی فائرنگ سُن رہے ہیں۔ فائرنگ کا یہ سلسلہ ٹھیک بارہ بجے شروع ہوا تھا اور اب بھی وقفہ وقفے سے جاری ہے۔
ہر سال اس "فائرنگ" سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں۔ آج ہی کی رات کراچی کے ہسپتالوں میں تیز رفتاری کرتے ہوئے حادثوں کا شکار ہونے والے کم عمر نوجوان لائے جاتے ہیں۔ آج ہی کی رات کئی لوگ زہریلی شراب پی کر موت کی آغوش میں‌سو جاتے ہیں۔

یہ سلسہ کئی سالوں سے چل رہا ہے اور ہر گذرتے سال کے ساتھ اس قسم کے واقعات میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔

اے اللہ ہم پر رحم فرما، آمین ۔ ۔ ۔
ہماری اور ہمارے ملک کی حفاظت فرما، آمین ۔ ۔ ۔
ہماری جان، مال عزت و آبرو کی حفاظت فرما، آمین ۔ ۔ ۔
ہمیں‌ہر آنے والی مشکل اور آفات سے بچا، آمین ۔ ۔ ۔
ہمیں عقل سلیم عطا فرما اور برائیوں سے بچنے کی طاقت عطا فرما، آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 210
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (01-01-10), منتظمین (01-01-10), ابو عمار (01-01-10), راجہ اکرام (01-01-10), رضی (12-01-10), سحر (01-01-10)
پرانا 01-01-10, 12:26 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ رحم کرے
تقلید اغیار ہے، عقل پر پردے ہیں، بلا سوچے سمجھے کئے جا رہے ہیں، ہر سال نقصان ہوتا ہے پھر بھی عقل نہیں آتی۔
اور کچھ نہیں ہماری مت ماری ہوئی ہے۔

سال کا آخری دن: ہمارا طرز عمل کیا ہو؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-10), ابو عمار (01-01-10)
پرانا 01-01-10, 03:01 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی میں نئے سال کی خوشی میں ہونے والی فائرنگ سے 36 افراد زخمی :‌اے آر وائی نیوز
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-10), ابو عمار (01-01-10), راجہ اکرام (01-01-10)
پرانا 01-01-10, 09:42 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئے سال کے آغاز کی خوشی میں‌فائرنگ جہالت ہے
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-01-10)
پرانا 02-01-10, 12:22 AM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

ادھر ملک میں سانحہ پر سانحہ ہو رہا ہے اور ہمارے لو گ خوشیاں منائی جارہے ہیں --- بے حسی کی بھی انتہا ہوتی ہے
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-01-10)
جواب

Tags
color, ہوتے, ہوتا, ہے۔, کراچی, کرتے, گھر, واقعات, والی, لوگ, موت, ملک, آج, آغاز, اپنے, اللہ, اضافہ, بارہ, رات, سال, شہر, شروع, عیسوی, عقل, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا ”پارٹ 2“ میاں شاہد گپ شپ 16 11-03-11 07:44 AM
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 03-03-11 11:09 PM
الکمونیا میں‌ایسا ہو ہی نہیں‌سکتا عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 27 08-07-10 09:42 PM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:37 PM
جنہیں‌میں‌ڈھونڈتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد شاعر مشرق علامہ اقبال 0 03-04-08 06:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger