واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ناموں کی دنیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-11, 11:18 AM   #1
ناموں کی دنیا
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 22-09-11, 11:18 AM

آجکل ایک دوسرے سے بڑھنے کا شوق اتنا بڑھ چکا ھے کہ ھم کسی کو اپنے مقابل کھڑا برداشت نھیں کرتے معاملہ کوئی بھی ہو کاروبار ہو کوٹھی کا نقشہ ہو رھن سہن یہاں تک بچہ پیدا ہو جاے تو مصیبت آن پڑتی ھے اسکا کیانام رکھین نانا اور نانی کی تجویز دادا دادی کی پھوپھی خالہ سب کی خواہش میرا منتخب شدہ نام پاس ہو جاے،۔،۔، اب جسکا بچہ ھے انکا فرمان ذی شان میں تو وہ نام رکھو نگی جوکسی نے نہ رکھا ہو،۔،۔ اب مشورے شروع کتابیں خریدی جاتی ھیں کی دن انتخاب میں لگ جاتے ھیں اتنے دن ،۔،منا ،۔کاکا سوھنا۔، چندا ۔،لاڈلا ،۔،پیارا،۔،
بیٹا،۔ جیسے القاب چلتے ھیں آخر نام پاس ھوا اور رکھ دیا گلزار خاں،۔، بھائی یہ نام تو آسانی سے دستیاب تھا اتنے دن لگادے او بس جی پہلا بچہ ھے اسلے نانی کے رکھے ہوے نام کو پسند کرلیا گیا ھے ،۔۔، اس معاملے میں سنگھ قوم آذاد ھے
انھیں نام تلاش کرنے میں مشکل نھیں ہوتی
کسی چیز کیاساتھ سنگھ لگادو نام بن جاے گا چاھے گدھے کیساتھ تو گدھا سنگھ ایسا محسوس ھوگا جیسے گدھے کے سرپر سنگھ نکل آے ھیں
سردار جی چارہ مشین سے جسے ھم دیہی علاقوں میں ٹوکا کہتے ھیں آپ چارہ کاٹ رھے تھے گھر میں بچے کی پیداش ھونی تھی دائی آئی اور اسنے مبارکدی سردار جی مبارک ھو کاکا ہوا ھے کیا نام رکھنا ھے سردار جی ارے بہن ٹوکا سنگھ ہی اچھا رھے گا کہیں کیکر سنگھ کلہاڑا سنگھ ،۔، کھڑک سنگھ،۔،
ایک سردار جی نے اپنے دروازے پر بورڈ لگا رکھا تھا جہان ان نے اپنا تعارفی نام سردار سرتوڑ سنگھ ،۔ ایم بی بی ایس،۔،، ایک دوست کے بچوں کے نام ھم قافیہ تھے عبد الکریم عبد الرحیم ،۔ تیسرے بچے کے نام کے لے وہ پریشان تھے انھیں مشورہ دیا گیا اسکانا آیسکریم رکھدو،۔ طفیل صآحب نے سہیل فضیل کفیل رکھے اب چوتھے پر انھیں بتایا گیا اسکانام مسڑ غلیل رکھدو قافیہ ھی ملا نا ھے
میں نے کہاجناب لڑکوں کے ناموں میں قافیہ ملا یا لڑکیو ں کے نامون میں بھی قافیا آرائی کیوں نھیں کرتے،۔،
طفیل صاحب کہنے لگے انکے ناموں میں یہ قافیہ آرائی،۔ نہیں ھوسکتی
میں نے کہا ہوسکتی ھے بھئی سہیل کفیل لڑکی کا نام چڑیل رکھدو
ہمارے معاشرے میں ناموں کو بگاڑنا،۔، یہ بھی بہت بری حرکت موجود ھے
ایک بزرگ تھے انھیں بادام کھانے کا شوق تھا ایک لڑکے نے انھیں کہ دیا حاجی بادام بس اسی نام پر ایسے مشھور ھوگے کہ اصلی نام انکے گھر والے ھی جانتے ہو نگے،۔، جسکی نظر پڑی ایک زور کی ہانک لگادی حاجی بادام بس پھر گالیوں کی بارش شروع حج کر رکھا تھا اور پکے نمازی بھی تھے ایکدن جماعت کھڑی تھی اور حاجی صاحب شامل جماعت تھے کسی کم بخت نے مسجد کے دروازے میں کھڑے ھوکر کہ دیا حاجی بادام بس کیا تھا نماز میں ھی اعلی کوالٹی کی گالیاں دئیں کہ نماز توڑ نی پڑی،۔، اب انکا اتقال ہو چکا ھے اللہ انکی بخشش کرے آمین ایک دوست کے پاس جانا ہوا وہاں بھی ایسا ھی تماشہ دیکھنا پڑا ایک آدمی کا نام تھا ٹائم دوسرے کا نام پھاٹک اتفاق یہ دونوں اکھٹے ہوگے ایک منچلے نے زور سے کہا بابا ٹائم کیا ہوا ہے ٹائم صاحب کہنے لگے کی کرنا ایں لڑکا میں نے پھاٹک کھولنا ایں بس پھر کیا تھا گالیاں نکالنے میں ٹائم اور پھاٹک کا اتحاد ہو گیا
یہ بہت ہی بری بات ہے قرآن وسنت میں اسکی ممانعت آی ہے سورۃ حجرات میں آیت نمبر 11 اے ایمان والو ایک دوسرے کا مذاق نہ اڑاو اسی کے تحت امام قرطبی رحمۃ اللہ نے لکھا ھے اپنی تفسیر قرطبی میں تمسخر کسی شخص کی تحقیر وتوھین کے لے اس کے کسی عیب کو اس انداز میں ذکر کرنا جس سے لوگ ہنسنے لگیں اسکو تمسخر کہتے ہیں اور اسی آیت میں
اللہ نے یہ بھی فر مایا
ولا تنابزو با لالقاب،۔،،۔نہ
ایک دوسرے کو برے لقب سے مت پکارو۔،،
یعنی کسی کو ایسے لقب سے پکارنا جس سے وہ ناراض ہوتا ہو منع ہے جیسے اولنگڑے اسی لے احادیث میں اچھے نام رکھنے کی تر غیب دی گے
ابو داود باب تغیر الاسماء
فاحسنو اسماءکم بس تم اپنے نام اچھے رکھو
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت ھے حضور صل اللہ علیہ وسلم نے فر مایا

اللہ تعالی کو ناموں میں سب سے زیادہ پسند عبد اللہ اور عبد الرحمن
اگے امام ابو داود نے باب باندھا ہے با ب فی تغیر الاسم القبیح برے ناموں کو تبدیل کرنا رحمت عالم صل اللہ علیہ وسلم جب کسی کانام
برا سنتے اسے اچھے نام میں تبدیل کردیتے حضرت ابن عمر فر ماتے ہیں ایک عورت کانام عاصیہ تھا آپنے اسکانام جمیلہ رکھدیا ،۔، ایک آدمی کانام اصرم تھا جسکا معنی کٹا ہوا آپنے اسکانام زرعہ رکھدیا جسکا معنی ہیں زراعت نشو ونما
یہ بہت ہی بری حرکت ہے کسی کو برے نام سے یاد کرنا اور اسطرح اسکی چڑ بنانی۔،۔، اللہ ھم سبکو ایکدوسرے کے ادب کی توفیق عطا فر ماے

Last edited by حسن قادری; 22-09-11 at 11:26 AM..

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (22-09-11), ننھا بچہ (22-09-11), ملک اظہر (23-09-11), محمد یاسرعلی (22-09-11), مرزا عامر (22-09-11), احمد نذیر (22-09-11), سیفی خان (23-09-11), شمشاد احمد (23-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 04:51 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اکثر لوگ آدھا نام پکارتے ھیں مگر اللہ کے نام کے ساتھ عبدل مت پکارنا بھولیں۔ ضروری درخواست ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فکری (22-09-11), محمد یاسرعلی (22-09-11), حسن قادری (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 09:58 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ھی فکر انگیز تحریر ھے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
فکری کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (23-09-11)
پرانا 23-09-11, 06:29 AM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تحریر ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (23-09-11)
جواب

Tags
color, گھر, پڑی, پسند, قرآن, لوگ, لڑکی, نظر, مسجد, آدمی, ایمان, اللہ, انداز, اصلی, بھائی, بچوں, تلاش, دیکھو, دوست, دنیا, سردار, شخص, عورت, عالم, غیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 12:03 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger