واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


نام کیا رکھوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-09, 02:59 PM   #1
نام کیا رکھوں
مسافر مسافر آف لائن ہے 27-07-09, 02:59 PM

نام کیا رکھوں
معزز ممبران مجھے آپکی مدد کی ضرورت ہے خاص کر female ممبران مہربانی فرمائیں
ایسا ہے کہ میرے بھائی کے گھر الحمدللہ پیاری سی بیٹی پیدا ہوئی ہے
اور ہمیں اسکا نام رکھنا ہے - اس کام میں مجھے آپکی مدد کی ضرورت ہے
1- نام اسلامی ہونا چاہیے
2- معنی کے لحاظ سے بھی بہتر ہو
3- نام ایسا جو بہت پر کشش اور اچھوتا سا ہو
جزاک اللہ

 
مسافر's Avatar
مسافر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 795
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (12-09-09), محمدعدنان (31-08-09), اخترحسین (07-09-09), سیپ (06-09-09), عروج (13-01-11)
پرانا 28-07-09, 03:47 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فورم کی خواتین سے مدد کی اپیل کی جاتی ہے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-01-11)
پرانا 31-08-09, 02:05 AM   #3
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سعدیہ رکھو اچھا نام ہے میری بیٹی کا بھی یہی ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (31-08-09), مسافر (31-08-09), عروج (13-01-11)
پرانا 31-08-09, 02:13 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میرے خیال سے
حریم
مریم
قرۃ العین
ان میں‌سے کوئی نام رکھ لیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (31-08-09)
پرانا 31-08-09, 02:20 AM   #5
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خدیجہ، عائشہ، حفصہ، زینب، فاطمہ، مریم، اسماء،
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (01-09-09), مسافر (31-08-09), تفسیر حیدر (31-08-09), عروج (13-01-11)
پرانا 31-08-09, 08:57 AM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1 جویریہ
2 ام ایمن
3 رابعہ
4 نور الھدیٰ
5 نورالسحر
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مسافر (31-08-09), عروج (13-01-11)
پرانا 31-08-09, 09:06 AM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسافر بھائی آپ کو پیاری سی بھتیجی مبارک ہو۔ اللہ اس کے نصیب اچھے کریں اور اس کو سدا خوش رکھیں۔

نام اگر صحابیہ کے نام پر رکھ لیا جائے تو بہت ہی اچھا ہے۔

میرے پسندیدہ نام، آمنہ، فاطمہ، عائشہ ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
مسافر (31-08-09), عروج (13-01-11)
پرانا 31-08-09, 09:35 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انعم
مفہوم اللہ کا انعام
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
مسافر (04-09-09), عروج (13-01-11)
پرانا 31-08-09, 11:53 AM   #9
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : hasnan_1983 مراسلہ دیکھیں
سعدیہ رکھو اچھا نام ہے میری بیٹی کا بھی یہی ہے
بھائی ساتھ میں معنی بھی تو لکھو
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-01-11)
پرانا 31-08-09, 11:56 AM   #10
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سارے نام تقریبا ہماری فیملی میں موجود ہیں مزید نام درکار ہیں
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-09, 12:36 PM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اب تک نہیں رکھا؟؟ بچی ایک ماہ کی ہو گئی ماشاللہ۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-08-09), مسافر (04-09-09), عروج (13-01-11)
پرانا 31-08-09, 01:17 PM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت مبارک ہو مسافر بھائی
اسماء---Asma
ہماء---Huma
ندا---Nida
ریدا---Reeda
اتنے ہی معلوم تھے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-08-09), مسافر (04-09-09), عروج (13-01-11)
پرانا 01-09-09, 01:11 AM   #13
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
بھائی ساتھ میں معنی بھی تو لکھو
سعدیہ نام کا مطلب ہے شہزادی
اسکے علاوہ

سدف یعنی روشنی نور

سحرش مسحور کن شخصیت

سونیا عقلمند دانائی کی مالک

اگر یہ نام بھی پسند نہ آئیں تو وزٹ کریں

Islamic Names & Meanings in Urdu - Muslim Boys & Muslim Girls Names

اور دعائوں میں یاد رکھیں
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
مسافر (04-09-09), عروج (13-01-11)
پرانا 01-09-09, 02:01 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ناموں میں فاطمہ سب سے اچھا ہے
اگر یہ نہیں رکھنا تو پھر پاکیزہ ایک عمدہ نام ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-09-09), مسافر (04-09-09), عروج (13-01-11)
پرانا 04-09-09, 03:38 PM   #15
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : hasnan_1983 مراسلہ دیکھیں
سعدیہ نام کا مطلب ہے شہزادی
اسکے علاوہ

سدف یعنی روشنی نور

سحرش مسحور کن شخصیت

سونیا عقلمند دانائی کی مالک

اگر یہ نام بھی پسند نہ آئیں تو وزٹ کریں

Islamic Names & Meanings in Urdu - Muslim Boys & Muslim Girls Names

اور دعائوں میں یاد رکھیں
لفظ سدف نہیں غالباً صدف ہے کیا خیال ہے جناب کا
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
حسنین ایوب (05-09-09), عروج (13-01-11)
جواب

Tags
com, female, girls, islamic, فورم, پسند, پسندیدہ, معلوم, اللہ, انعام, اسلامی, بھائی, جلد, خواتین, خوش, عقلمند, عمدہ, عائشہ, صدف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
آپ کی آنکھوں کے لیے ایک چیلنج ابو عمار دلچسپ اور عجیب 32 31-08-10 09:19 AM
آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہے؟ محمد کاشف حبیب شعبہ طب 7 14-07-08 08:25 PM
دکھوں کے موڑ پہ اکثر مجھے ملا وہ شخص خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 01-07-08 07:43 PM
آنکھوں سے مانگنے لگے پانی وضو کا ہم خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger