واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


نصف ایمان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-11, 08:17 PM   #1
نصف ایمان
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 08-07-11, 08:17 PM

نصف ایمان

بہت سے لوگ ہیں جو مزہبی تقاضوں کو بہت ہی خلوص اور عقیدت سے پورا کرتے ہیں۔ مزہبی فرائض و حقوق کا پورا پورا خیال رکھتے ہیں اور اپنے رب کی رضا کے لیے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کرتے ہیں۔

پاکستان میں 96٪ مسلمان ہیں اور پاکستان کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ پاکستان جس کا مطلب ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا۔ اسلام جو کہ ایک مکمل دین ہے، اس میں یہ واضح حکم اور تجویز ہے کہ "صفائی نصف ایمان ہے"۔ نصف حصّے کا ذکر میں نے اوپر کر دیا ہے جو ہر کوئی اپنی استطاعت کے مطابق کرتا ہے۔
اس نصف حصے کے بارے میں روشنی ڈالنا چاہ رہا ہوں جو عام طور پر خاص و عام سے یا تو نظر انداز ہو جاتا ہے یا شاید شعور و علم کا فقدان ہے۔ گھر ہی سے شروع ہوتے ہیں، جہاں پر صفائی کے بعد گھر کا گند گلی میں راہگیروں کی رکاوٹ بنتا ہے اور گھر کی زینت کو رسواء کرتا ہے۔ اس کے لیے سب سے اہم اور عملی طور پر حل، نکاس کا نظام ہے جو کہ گلی محلوں میں انتہائی ناقص ہے۔ رفتہ رفتہ ایسی اور چھوٹی چھوٹی باتوں کو روشناس کرنا اور کرانا چاہیے جس سے معاشرے کا فائدہ ہو اور بلا واسطہ عوام کا جو اس معاشرے کا حصّہ ہیں۔ ایسا نہ کرنا شاید "اسلام کے خلاف" ہو جائے اس نصف حصے سے جس کی میں بات کر رہا ہوں۔

بقیہ، دوسرا جو نصف حصہ ہے اس کے بارے میں اس لیے نہیں بات کروں گا کیونکہ وہ انتہائی حساس معاملہ ہے۔ مزہبی شدت پسندی سے بھر پور لوگ شاید اس کے بارے میں بحث و مباحثہ کے عادی نہیں۔ کیونکہ اکثر معاملہ لڑائی یا تشدد پر ختم ہوتا ہے

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 229
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-07-11), احمد نذیر (08-07-11), عروج (13-07-11)
پرانا 08-07-11, 09:45 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا مراسلہ کونسے نصف حصے کے بارے میں ہے؟؟؟ لگتا ہے مراسلہ بھی نصف لکھا ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-07-11), احمد نذیر (08-07-11), عروج (13-07-11)
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, کرتے, گھر, لوگ, نام, نظر, مکمل, مسلمان, مطابق, ایمان, انداز, اسلامی, بنتا, تجویز, جائے, حکم, حصہ, خلاف, شروع, طور, عوام, عقیدت, علم, عادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger