واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


نفع نقصان کا مالک اللہ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-10, 10:44 AM   #1
نفع نقصان کا مالک اللہ ہے
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 27-12-10, 10:44 AM

اللہ کا فرمان ہے سورۃ اعراف آیت 188
کہ دو کہ میں اپنے فائدے اور نقصان کا کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا مگر جو اللہ چاہے اگر میں غیب کی باتیں جانتا ہوتا تو بہت سے فائدے جمع کرلیتا اور مجھ کو کوئی تکلیف نہ پہنچتی ۔ مگر میں تو صرف مومنوں کو ڈرانے اور خوشخبری سنانے والا ہوں ۔

آپ نے دیکھا دنیا بھر کے ولیوں بزرگوں بلکہ رسولوں اور نبیوں کے سردار ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ فرماتے ہیں اپنے حالات زندگی لوگوں کے سامنے کھول کر رکھ دو اور صاف صاف بیان کردو تکہ سب کو معلوم ہوجائے کہ تم میں نہ تو قدرت وتصرف ہے ۔ نہ غیب دانی کی صلاحیت ہے ۔ حتٰی کہ تم اپنی جان اور ذات کے نفع ونقصان پربھی قدرت نہیں رکھتے ۔ پھر دوسروں کو نفع ونقصان پہنچانا کیا معنٰی ۔
پیغمبر کا کام توصرف صیح راستہ بتلانا اور برے راستے سے ڈرانا ہے اور نوید و عید سے وہی فائدا اٹھا سکتا ہے جن کے دلوں میں نور اہمان ہوتا ہے اور ایمان لا پیدا کرنا صرف اللہ کا کام ہے ۔
وسلام عبدالرحمٰن

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 208
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-12-10, 12:43 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

جزاک اللہ خیر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوتا, کوئی, پیدا, وسلم, مالک, محمد, معلوم, اپنی, اپنے, ایمان, اللہ, حضرت, دیکھا, دنیا, راستہ, زندگی, سامنے, سردار, عید, عبدالرحمٰن, غیب, صلاحیت, صاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger