واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


نماز جنازہ کا طریقہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-09, 08:18 AM   #1
نماز جنازہ کا طریقہ
TapalDanaDar TapalDanaDar آف لائن ہے 19-04-09, 08:18 AM

السلام علیکم!
امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں‌گے۔
ا ک دوست کے والد صاحب قزائے الہی سے انتقال فرما گئے۔ان کے جنازہ میں‌شرکت کی۔تو میرے ساتھ کھڑے اک داڑھی والے بھائی نے مجھ سے پوچھا کہ بیٹا کہ مجھے نماز جنازہ کی دعا نہی آتی آپ مجھے اک بار پڑھا دیں گے تو میں پڑھ لوں گا۔میں بہت حیران ہوا خیر انہیں میں‌نے آہستہ آواز میں‌پڑھا تو دی پر بعد میں‌سوچتا رہا کہ نہ جانے کتنے ہی ایسے اور لوگ ہوں‌گے جن کو نمازجنازہ نہی آتی ہو گی۔اس لئے سوچ کہ آپ سب کے ساتھ بھی نمازجنازہ کا طریقہ شیئر کروں‌تاکہ جن لوگوں‌کو نہی آتی وہ یاد کرلیں۔ان کا بھلا ہو جائے۔


 
TapalDanaDar's Avatar
TapalDanaDar
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 379
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (19-04-09), منتظمین (19-04-09), waseemsv (19-04-09)
پرانا 19-04-09, 09:31 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کو اسلامی سیکشن میں‌ منتقل کری دیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-09, 09:44 AM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ
/////////////////////////////
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-09, 10:07 AM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-04-09, 10:08 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپ کو جزا دے بھائی!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, نماز, منتقل, اللہ, اسلامی, بھائی, دوست, داڑھی, دعا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger