| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 260
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے ziamurtaza کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (04-09-10), گلاب خان (04-09-10), ھارون اعظم (04-09-10), منتظمین (04-09-10), محمدخلیل (03-09-10), مرزا عامر (04-09-10), شمشاد احمد (04-09-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ اچھی شئیرنگ ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
اگر ہم نماز میں کھڑے ہوتے ہوئے یہ سوچ لیں کہ ہم رب العٰلمین سے ملاقات کرنے جا رہے ہیں جو ہر کام کا بنانے والا ہے تو نماز میں ایک پر سرور کیفیت نصیب ہو گی۔ جتنا نماز کو اللہ کی یاد میں ڈوب کر ادا کیا جائے گا اتنا ہی نماز میں مزہ آئے گا ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے اللہ ھمیں ایسی نماز کا پابند بنا جیسی کہ تجھے پسند ھے۔ آمین۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (20-10-10), ziamurtaza (21-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تکبیر کہنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ اب دنیا کو پیچھے چھوڑنا ہےاور نماز میں قرات اور تسبیحات وغیرہ کا ترجمہ بھی ذہن میں لاتے جائیں ۔۔۔ تو واقعی ایک الگ ہی کیفیت پیدا ہا جاتی ہے نماز میں
اور دل لگتا ہے ۔۔۔ پوری نماز ہی اللہ کی کبریائی کا اعتراف و اظہار ہے ۔۔۔ جب ہم التحیات میں اللہ کی تسبیح کر نے ، پیارے نبی پر درود و سلام بھیجتے کے ساتھ ساتھ جب اپنے اوپر اور تمام صالح بندوں پر بھی سلامتی بھیج رہے ہو تے ہیں تو مجھے واقعی یہ انعام لگتا ہے ۔۔۔۔ ہم دوسروں کی سلامتی کے لیے دعا گو ہیں اور دنیا میں جہاں کہیں بھی لوگ انفرادی یا اجتماعی نماز اد کرہے ہوتے ہیں وہ بھی سلامتی کی اس دعا میں ہمیں یاد رکھتے ہیں ۔۔۔۔ اس سے احساس ہوتا ہے کہ امت ایک ہے ۔۔۔ یہ میری ذاتی سوچ ہے ۔۔۔۔ ایک تو نماز میں اللہ سے ہم کلام ہونا ۔۔۔ معراج پانا اور دوسرے التحیات میں جو کچھ ہم پڑھتے ہیں میں اسے اللہ کا انعام ہی سمجھتی ہوں جو نماز کے دوران ہی سے ہمیں ملنا شروع ہو جاتا ہے ( کوئی غلط بات کہہ دی ہو تو اصلاح کر دیجئے گا )
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (21-10-10), ziamurtaza (21-10-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نماز مومن کی معراج ۔ ۔ ذرا اس معراج کا تصور کریں تو پھر دیکھیں کہ ملاقات میں کیسا مزہ آتا ہے۔ دنیا کا کوئی غم محسوس نہیں ہوتا ۔ اور دنیا کی بڑی بڑی دولت معمولی لگتی ہے ۔
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | ziamurtaza (21-10-10) |
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہوتے, ہے،, کوشش, کرنی, کرتے, پیارے, پاک, یوں, وسلم, قائم, لگا, نماز, چاہت, ملے, اسلام, بار, توجہ, ترجمہ, خود, دیکھ, عمومی, عربی, غور, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں | عبدالقدوس | جنگلی حیات | 10 | 29-08-11 02:59 PM |
| کیا ہم اب بھی تمہیں یاد ہیں؟؟ | ھارون اعظم | عمومی بحث | 28 | 02-02-11 12:53 AM |
| فرنٹ پیج اور آفس پبلشر2003 ایک ہی مقصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں؟؟ | عبیداللہ عبید | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 01-07-10 02:55 PM |
| کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟ | فیصل ناصر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 10 | 30-11-08 10:32 PM |
| ان پیج میں HASP ڈرائیور کیسے انسٹال کرتے ھیںِ؟ | چاند | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 06-07-08 11:35 PM |