واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


نماز پڑھ لے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-01-12, 10:22 AM   #1
نماز پڑھ لے
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 15-01-12, 10:22 AM

Name:  384894_224757554272103_109480082466518_500778_655727504_n.jpg
Views: 54
Size:  64.2 KB

Name:  396460_224661370948388_109480082466518_500469_987817433_n.jpg
Views: 43
Size:  51.5 KB

یہ اللہ والا اللہ سے مانگتے ما نگتے حرم میں دعا کرتے کرتے اپنے مالک کے پاس جا پہنچا
Name:  386283_2939273402351_1276643352_3192902_1827029482_n.jpg
Views: 40
Size:  17.3 KB


 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 137
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (16-01-12), نبیل خان (15-01-12), محمدمبشرعلی (15-01-12), مرزا عامر (16-01-12), آصف رضا (16-01-12), بنت حوا (15-01-12), حیدر (15-01-12)
پرانا 15-01-12, 10:30 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے نماز کی اہمیت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اٰمین ثم اٰمین
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (16-01-12), نبیل خان (15-01-12), آصف رضا (16-01-12), حسن قادری (15-01-12)
پرانا 15-01-12, 10:38 AM   #3
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ہم سب کو نماز کی اہمیت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اٰمین
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے al-hashim کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (16-01-12), نبیل خان (15-01-12), آصف رضا (16-01-12), حسن قادری (15-01-12)
پرانا 15-01-12, 11:30 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ قادری صاحب یہ حقیقت کی عکاسی ہے ۔ ۔ ۔ ہمارے پاس ہر کام کے لئے وقت ہے مگر نماز کے لئے بلکل وقت نہیں ۔ ۔ ۔ ہمارے حالت یہ ہے ۔
کھانا کھالو؟
آتا ہوں
بازار چلیں ؟
آؤ چلتے ہیں
سینماچلیں ؟
چلو
یار سرکس دیکھنے چلو ؟
چلو ۔ ۔ ۔
ماں ! زید کہاں جارہے ہوِ ؟
بیٹا ! سرکس دیکھنے
ماں ! بیٹا گھر میں کام ہیں ؟
بیٹا ! تین گھنٹے کی تو بات ہے ابھی آجاتا ہوں
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
دوست آؤ زید نماز پڑھنے چلیں ؟
زید! یار میرے پاس تائم نہیں ۔ تم پڑھ آؤ
دوست ! یار دس منٹ لگیں گئے ابھی آجاتے ہیں /
زید ! یار تم پڑھ آؤ میں شام کو چلوں گا
دوست ! اللہ میاں ناراض ہوتے ہیں نماز پڑھنا چاہیے ِ
زید ! یار میرے لئے دعا کرو کہ میں بھی نماز پڑھنے لگوں

یہی ہماری حالت ہے باقی سارے کام نقد اور نماز ادھار ۔ ۔ ۔ باقی کسی کام کے لئے دعا یاد نہیں ۔ ۔ ۔ نماز کے لئے دعا یاد آگئی کہ اللہ توفیق دے گا تو پڑھ لیں گئے اور پھر دعا کے سہارے ساری زندگی بیھٹے رہتے ہیں خود بلکل کوشش نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ اور ایک دن آتا ہے کہ خود اپنی نماز تیار ہو جاتی ہے ۔ ۔ ۔
نماز پڑھ اس سے پہلے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تیری نماز پڑھی جائے

Last edited by نبیل خان; 15-01-12 at 11:33 AM.
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (16-01-12), محمدمبشرعلی (15-01-12), آصف رضا (16-01-12), حسن قادری (15-01-12)
پرانا 15-01-12, 10:24 PM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انسان کے لئے وہی کچھ ہے، جس کے لیے اس نے کوشش کی، ، ، نماز اور اچھے اخلاق تو بنیاد ہیں، ایمان کی، ، ، ،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (16-01-12), نبیل خان (17-01-12), حسن قادری (16-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger