| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 532
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (15-07-10), کنعان (15-07-10), یاسر عمران مرزا (15-07-10), نورالدین (15-07-10), محمد عاصم (15-07-10), محمدخلیل (15-07-10), مرزا عامر (15-07-10), احمد بلال (15-07-10), بلال اویسی (15-07-10), حیدر Rehan (15-07-10), سحر (15-07-10) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بے شک یہ سنت رسول صلی علیہ والہ وسلم بھی ہوسکتی ہے جیسا مستحب لکھا گیا ہے کیونکہ کہ تاریخ میں بیان ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم نے سب سے پہلے مولود کعبہ یعنی مولا علی علیہ سلام کو اپنے لعاب دہن مبارک کے زریعے اپنا علم و حلم منتقل کیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور جب ان کی اپنی بیٹی جناب فاطمہ (س) دنیا میں آئیں اور اس کے بعد ان کے نواسے امام حسن علیہ سلام اور اس کے بعد نواسے امام حسین علیہ سلام جب دنیا میں آئے تو رسول اکرم حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم نے اپنی زبان مبارک سے لعاب مبارک کے زریعے اپنے علم کے سمندر کو ۔۔۔۔ اور اپنے حلم کو منتقل کیا۔ اس لیے شاید یہ کہا گیا ہے کہ ’’البتہ بہتر یہ ہے کہ کوئی نیک اور صالح آدمی ہی یہ عمل کرے ۔‘‘
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (15-07-10), کنعان (15-07-10), محمدخلیل (15-07-10), مرزا عامر (15-07-10), احمد بلال (15-07-10), بلال اویسی (15-07-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہجرت کے وقت حضرت عبداللہ بن زبیررضی اللہ عنہ کی کی پیدائش ہوئی
تھی ان کی پیدائش پر تمام مسلمان بہت خوش ہوئے تھے اورمسلمانوں نے خوشی سے اللہ اکبر کا نعرہ بلند کیا تھا۔ حضرت عبداللہ بن زبیررضی اللہ عنہ کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کو اپنے لعاب مبارک سے نرم کرکے بچے کے منہ میں ڈالا تھا ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (15-07-10), کنعان (15-07-10), محمد عاصم (15-07-10), محمدخلیل (15-07-10), مرزا عامر (15-07-10), ابن آدم (15-07-10), احمد بلال (15-07-10), بلال اویسی (15-07-10), عبداللہ حیدر (15-07-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64 ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی |
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
چونکہ رسول اکرم حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کے لعاب دہن میں بہت تاثیر تھی اس لیے ان کا علم و حلم و قوت و شجاعت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا سے فضائل کا ظاہر ہونا لازمی امر ہے ۔۔ کیا اپ سمجھتے ہیں کہ عبداللہ ابن زبیر (رض) کے علم و حلم و شجاعت و بہادری تاریخ سے صابت ہے یا ان کے کچھ اقوال ایسے ہیں جن سے کم از کم ان کا ’’علم‘‘ ظاہر ہو۔۔۔ پلیز شئیر ۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اللہ کا قانون ہے کہ اور اللہ کی سنت کبھی نہی بدلتی۔ وَقَالَ لَهُمْ نَبِيُّهُمْ إِنَّ اللّهَ قَدْ بَعَثَ لَكُمْ طَالُوتَ مَلِكًا قَالُواْ أَنَّى يَكُونُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَيْنَا وَنَحْنُ أَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وَلَمْ يُؤْتَ سَعَةً مِّنَ الْمَالِ قَالَ إِنَّ اللّهَ اصْطَفَاهُ عَلَيْكُمْ وَزَادَهُ بَسْطَةً فِي الْعِلْمِ وَالْجِسْمِ وَاللّهُ يُؤْتِي مُلْكَهُ مَن يَشَاءُ وَاللّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ (2:247) ان کے نبی نے ان سے کہا بے شک اللہ نے طالوت کو تمہارا بادشاہ مقرر فرمایا ہے انہوں نے کہا اس کی حکومت ہم پر کیوں کر ہو سکتی ہے اس سے تو ہم ہی سلطنت کے زیادہ مستحق ہیں اور اسے مال میں بھی کشائش نہیں دی گئی پیغمبر نے کہا بے شک اللہ نے اسے تم پر پسند فرمایا ہے اور اسے علم اور جسم میں زیادہ فراخ دی ہے اور اللہ اپنا ملک جسے چاہے دیتا ہے اور اللہ کشائش والا جاننے والا ہے ان کے نبی نے کہا کہ اللہ نے تمہارے لئے طالوت کو حاکم مقرر کیا ہے. ان لوگوں نے کہا کہ یہ کس طرح حکومت کریں گے ان کے پاس تو مال کی فراوانی نہیں ہے ان سے زیادہ تو ہم ہی حقدار حکومت ہیں. نبی نے جواب دیا کہ انہیں اللہ نے تمہارے لئے منتخب کیا ہے اور علم و جسم میں وسعت عطا فرمائی ہے اور اللہ جسے چاہتا ہے اپنا ملک دے دیتا ہے کہ وہ صاحبِ وسعت بھی ہے اور صاحبِ علم بھی ۔ اور کہا ان سے ان کے نبی نے کہ اللہ نے مقرّر کیا ہے تمہارے لیے طالوت کو بادشاہ، کہنے لگے کیونکر ہوسکتا ہے اسے حق حُکمرانی ہم پر جبکہ ہم زیادہ حقدار ہیں حکمرانی کے اس سے اور نہیں دی گئی ہے اسے بہت سی دولت، نبی نے کہا بیشک اللہ نے فضیلت دی ہے اسے تم پر اور عطا فرمائی ہے اس کو فراوانی علم و عقل میں اور جسمانی طاقت میں اور اللہ عطا فرماتا ہے اپنا ملک جس کو چاہتا ہے۔ اور اللہ ہے وسعت والا اور سب کچھ جاننے والا۔ یہ بات اس لیے بھی لکھی ہے کہ تاکہ اندازہ ہو جائے کہ ہم اگر ہم امام علی (ع) امام حسن (ع) یا امام حسین (ع) کےبعد دوسری ہستیوں کے کہے پر عمل کرتے ہیں تو ی جانتے ہوئے کہ وہ ہمارے حاکم ہیں ۔۔ یہ بات اس لیے بھی لکھی ہے کہ کچھ لوگوں نے اپنے زہن میں فورا امام علی و حسن و حسین علیہ سلام کے مقابلے پر کسی کو لے آئے ۔ کوئی بات نہی اگر کسی نہ ایسا نہ سوچا ہو تو بہت ہی اچھی بات ہے مگر ہمارا فرض ہےکہ مقابلہ اول تو کیا نہ جائے اور اگر کیا جاے تو صابت کریں قرآن سے اور صحیح احادیث سے تاکہ کل اگر ہم ان سے منصوب کوئی بات پڑھیں تو اس پر عمل کرنے یہ نہ کرنے کا اختیار ضرور ہو ۔۔یا کم از کم علم میں یہ بات ہو ۔۔۔ کہ اصحاب کا اپنا مقام ہے اور آل محمد علیہ سلام کا اپنا عظیم مقام ہے ۔۔۔اور یہ بھی کہ سب برابر ہیں ایسا کسی کی زہن میں نہ آئے۔ |
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (15-07-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترمہ سحر میرا تاریخ پر اور حدیث پر علم تھوڑا کمزور ہے میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کس نے گھٹی دی تھی جس کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ عمر (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے شیطان ڈرتا ہے۔ یقینا بہت کمال کا شخص ہو گا حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کو گھٹی دینے والا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (15-07-10) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر ریحان صاحب
صحابہ رضی اللہ عنہ کے درمیان مقابلہ کرنا ہمارا کام نہیں ہماری نظر میں سب قابل احترام ہیں ۔ جہاں تک حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے واقعہ کی بات ہے یہ بہت مشہور واقعہ ہے اور مستند کتابوں میں ہے میں نے یہ واقعہ پڑھا تھا اس لیے لکھ دیا ۔ اور جہاں تک حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے حاکم ہونے کی بات ہے تو عبدالملک بن مروان کے دور میں اہل مدینہ نے حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو حجاز کا خلیفہ منتخب کیا تھا ۔ اور مروان بن حکم نے حجاج بن یوسف کو حجاز کا گورنر بنا کر بھیجا تھا ۔ حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی حجاج بن یوسف سے جنگ ہوئی اور حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو شہید کردیا گیا اس جنگ کی وجوہات اور کربلہ کے واقعہ کی وجوہات میں کوئی فرق نہیں ہے دونوں ملوکیت کے خلاف تھیں ۔ شکریہ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (15-07-10), محمد عاصم (15-07-10), مرزا عامر (15-07-10), آبی ٹوکول (15-07-10), ابن آدم (15-07-10), احمد بلال (15-07-10), بلال اویسی (15-07-10), حیدر Rehan (15-07-10) |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نومولود بچوں کو کھجور کھلانا ۔ جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے منہ میں رکھ کر نرم کیا کرتے تھے ۔ ثابت ہے ۔ میں نے یہ کہیں نہیں لکھا اور پڑھا کہ اس طرح نومولود کو کھلانے سے کھلانے والے کی عادات اس بچے میں آتی ہیں ۔ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل پڑھا اور اس پر ایمان لے آئی۔ اللہ کا شکر ہے اللہ نے مجھے ایسا دل دیا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر نا کوئی سوال میرے ذہن میں آتا ہے اور میں اس پر ایمان بھی لاتی ہوں اور اس پر عمل بھی کرتی ہوں |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | محمد رضوان (15-07-10), محمد عاصم (15-07-10), مرزا عامر (15-07-10), آبی ٹوکول (15-07-10), ابن آدم (15-07-10), احمد بلال (15-07-10), بلال اویسی (15-07-10), راجہ اکرام (15-07-10), عبداللہ حیدر (15-07-10) |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 15-07-10 | ابن آدم | اللہ کا شکر ہے اللہ نے مجھے ایسا دل دیا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر نا کوئی سوال میرے ذہن میں آتا ہے اور میں اس پر ایمان بھی لات | 150 |
| 15-07-10 | بلال اویسی | میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل پڑھا اور اس پر ایمان لے آئی۔میں زاتی طور پر آپ کی اس بات سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں۔ | 150 |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں زاتی طور پر آپ کی اس بات سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں۔ اللہ تعالٰی مجھ سمیت تمام مسلمانوں کو بھی ایمان کی دولت سے مالامال فرمائے۔آمین |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (15-07-10), مرزا عامر (15-07-10), احمد بلال (15-07-10), سحر (15-07-10), عبداللہ حیدر (15-07-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے محمد عاصم کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 15-07-10 | بلال اویسی | میں آپ کی بات سے ایک سو ایک فیصد متفق ہوں۔ | 50 |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور ساتھ یہ بھی لکھا ہو کہ اپنے علم کے سمندر کو اور اپنے حلم کو منتقل کیا، اگر تم اپنی کتابوں سے دلیل لاؤ گے تو وہ جھوٹی ہیں ان میں 99% جھوٹ ہے، تم ہماری صحیح احادیث کی کتابوں کو جھوٹا کہتے ہو جبکہ جھوٹ تمہاری کتابوں میں ہے سوائے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر لعن طعن کے تمہاری کتابوں میں ہے ہی کیا ہے۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
Last edited by بلال اویسی; 15-07-10 at 06:16 PM. |
|
|
|
|
| بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (15-07-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کے ساتھ ساتھ یا یہ کہیں کہ اپ کی پیروی کرتے کرتے کچھ لوگوں نے بلکے بچوں نے یہ کہہ دیا کہ اس طرح کے عمل نہ کہیں پڑھے نہ کہں سنے ۔۔۔۔۔ نہ ایسے عمل سے کچھ ہوتا ہے کہ کوئی گھٹی پلائے یا منہ کا لعاب دہن میں دے کوئی فرق نہی پڑتا ۔۔ کچھ دن پہلے ابوہریرہ (رض) پر بات ہورہی تھی میں نے موضوع کے مطلق نیٹ پڑ رہا تھا کہ ایک جگہ لکھا دیکھا کہ ۔۔۔۔ جب لوگوں نے پوچھا کہ ابو ہریرہ (رض) سے پوچھا کہ اتنی احادیث کیسے بیان ہوتی ہیں تو ایک واقعہ بیان کیا کہ ایک روز رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم نے پیالے میں دودھ پیا تو میں نے ان کا جھوٹا دودھ کا پیالے لے کر بچا ہوا دودھ پی لیا اس دن سے میرا حافظہ اتنا اچھا ہوگیا ہے کہ کئی ہزار احادیث مبارکہ یاد رہنےلگی ۔۔۔۔۔۔سبحان اللہ (ویسے تو ہمیں اس واقعہ میں شک ہے لیکن اپ کو تو نہی ہونا چاہیے اور اپ کا ایمان پکا ہونا چاہیے ۔) ۔ ۔ ۔ ۔ لیجیے جناب دلیل بھی دے دی اور یہ بھی صابت ہوگیا کہ اس دور میں بھی سب جانتے تھے کہ اگر رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم نے اگر کسی برتن میں پانی یا دودھ پیا ہو تو بچا ہوا پانی یا دودھ کی تری بھی پی لی تو اس کا حافظہ انتہائی عظیم ہوسکتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔تو پھر بتائیں کہ جن ہستیوں نے یعنی حضرت علی علیہ سلام ، امام حسین و حسن (ع) نے براھے راست رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم کے دہن مبارک سے رزق حاصل کیا ہو اس کے بارے میں اپ کو شک ہے کیوں ہے ؟؟ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, پسندیدہ, موقع, ممکن, معلوم, آج, آدمی, اللہ, امیر, اسلام, بچپن, ترک, حدیث, حضرات, شخص, علم, علماء, عذر, عطیہ, عظیم, صالحین, صحیح, صحابہ, صحت, صدقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 07:51 PM |
| ::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 1 | 23-06-10 05:13 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 12:41 AM |
| پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں | وجدان | عمومی بحث | 2 | 04-07-08 03:00 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |