| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 955
|
||||
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (25-05-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اپنے ہاضمے کا خیال رکھا کریں دوسری بات آپ کا تکیہ اگر آرام دہ نہ ہو تو بھی انسان عجیب و غریب خواب دیکھتا ہے - اس کا بھی خیال رکھیں خوابوں سے متعلق ایک اور اہم نکتہ کہ ضروری نہیں ہر خواب کی بھی کوئی تعبیر ہو، اسے آپ فکشن سمجھ کر نظرانداز کرسکتے ہیں کوئی ایسی قوم نہیں ہے خصوصا اس قطع زمین پر جسے آپ نے برصغیر کے نام سے یاد کیا ہے۔ تاریخ میں ایسی کسی قوم کی مثال اس سرزمین پر نہیں ہے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (25-05-11), ھارون اعظم (27-05-11), مرزا عامر (27-05-11), wajee (25-05-11), راجہ اکرام (25-05-11), سام (25-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11), عبداللہ حیدر (26-05-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ہممممم آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اداس ساحل کیا اپ انڈیا سے آپریٹ کرتے ہیں؟ اپ کی سوچ پر انڈین فلاسفی بہت زیادہ اثر رکھتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 5
کمائي: 400
شکریہ: 14
4 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لکھااچھا ہے لیکن اسکوہضم کرنامشکل لگ رہاہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا اب امتحان لینے پے آۓ ہی ہیں تو جان لیں کہ ہم انشاءاللہ ضرور پاس ہوں گۓ۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
’’باہمی تعاون‘‘ ۔۔۔۔۔۔ اور مجھے لگتا ہے آج کل خوب باہمی تعاون چل رہا ہے
ہماری شروع سے بدقسمتی یہی رہی ہے کہ کبھی ’’نظریہ ضرورت‘‘ کبھی ’’وسیع تر قومی مفاد‘‘ کبھی ’’مفاہمت ۔۔ این آر او‘‘ کبھی ’’مشترکہ مفادات کونسل‘‘ اور پھر کبھی ’’باہمی تعاون‘‘ جیسے اصول ہی کارفرما رہے۔ باقی آئین و قوانین صرف مقدس کتابوں کی طرح پڑے رہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | طاھر (25-05-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا۔۔۔
اس کالم پر صرف ہنسا ہی جاسکتا ہے۔۔۔ کافی لمبی لمبی چھوڑی گئیں ہیں جو پہلے بھی چھوڑی جاتی رہی ہیں۔ دھشت گردو، کرتے رہو جو کرنا ہے۔ یہ قوم ڈالروں کے زہر سے ایسی سوئی ہے کہ اپنے سامنے اپنے ہم وطنوں کے پرخچے اڑتے دیکھ کر بھی قاتلوں کی چاپلوسی کے سوا کچھ نہیں کرتی۔۔ لگے رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر آباء و اجداء کی کاوشیں آپ کو چھوڑی ہوئیں لگتی ہیں ، تو یہ ان کے ساتھ زیادتی ہے۔ اگر ان کا حاصل کیا ہوا وطن، اور اس کی قربانیاں چھوڑی ہوئی لگتی ہیں تو اس لحاظ سے ہماری بنیاد ہی قابل فکر ہے۔ قوم ڈالروں سے نہیں بلکہ القاعدہ ، طالبان ، ٹی ٹی پی ، لشکر جھنگوی ، لشکر طیبّہ اور سپاہ صحابہ اور دیگر جماعتوں کی پھیلائی ہوئی آگ کی تپش کی وجہ سے غنودگی میں ہے ، لیکن اٹھے گی یہ قوم اور دہشت گردی کی اس فضاء کو پاک کر دے گی، انشا اللہ ڈالر چاپلوسی سے نہیں آتے، محنت سے آتے ہیں۔ اگر قوم کی ترقی دن دوگنی ، رات چوگنی ہو جائے تو پیسوں کی چھاوں کے نیچے قیلولہ کرے گی- انشا اللہ |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (25-05-11), مرزا عامر (27-05-11), احمد نذیر (27-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11), عبداللہ حیدر (26-05-11) |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (25-05-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (27-05-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہے۔, گئی, یوں, وقار, مکمل, ملک, آزمائش, امتحان, اسلام, حسن, خوش, خلاف, دیکھا, دیں, دل, دنیا, زندگی, سال, عوام, عادل, عارف, عزم, صحرا, صغیر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |
| اسلام آباد: سکولوں کے بچوں کا خاموش مظاہرہ پولیس نے لاٹھیوں اور تھپڑوں کی بارش کردی | محمدعدنان | خبریں | 0 | 13-11-07 08:48 AM |