| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 883
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-08-10), کنعان (01-08-10), پاکستانی (01-08-10), محمد عاصم (02-08-10), محمدمبشرعلی (01-08-10), مرزا عامر (01-08-10), مشال خان (04-08-10), احمد بلال (01-08-10), سحر (01-08-10), طارق راحیل (01-08-10), عبداللہ آدم (04-08-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بلکل نہیں، اگر یہ عذاب ہے تو پھر یہ صرف دریا کے نزدیک اور سیلاب پرون علاقوں میں رہنے والوں پر کیوں آیا ہے؟
اس قسم خیالات کو ہوا دینے والے مفاد پرست لوگ ہیں۔ پاکستانی عوام پر مشکل وقت ہے، انہیں حوصلہ دینے کی ضرورت ہے نہ ان کی پہلے سے کمر توڑ پریشانیوں پر مزید بوجھ ڈالنے کی۔ شرم، شرم ، شرم کرو!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوسرے لفظوں میں یہ عذاب ہم پر اس لیے مسلط ہو چکا ہے کہ ہم اللہ کی زمین فساد پھیلانے والوں کی حمائت کرتے ہیں۔ اور ان جگہ جگہ پھٹنے والوں کی مذمت نہیں کرتے ہیں۔ دیکھ لیں یہ سیلاب بھی زیادہ انھی جگہوں پر آیا ہے جہاں یہ " مجاہد" بھائی پائے جاتے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#4 | |||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
السلام علیکم جناب شاید آپ کے دماغ میں بھی کوئی خاص قسم کا سیلاب آگیا ھے ؟ جناب بتا سکتے ہیں کہ کراچی سے لے کر وزیرستان تک اور کشمیر سے لے کر چمن تک کیا ھورہا ھے؟ کیا کراچی میں روز 8 یا 10 انسان قتل نہیں ھوتے؟ کیا بلوچستان میں پھولوں کی بارش ھورہی ھے ؟ جناب کی اطلاع کے لئے عرض ھے کہ بلوچستان کے بارے میں وہاں کے رہنے والے محب الوطن پاکستانی یہ کہتے ہیں کہ بلوچستان پاکستان سے الگ ھوچکا ھے۔ صرف باقائدہ اعلان کرنے کی دیر ھے علٰحدگی پسندوں کی جانب سے ۔ اور وہاں رہنے والے غیر بلوچ خصوصاً پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کو بلوچستان سے بڑی تعداد میں " بھگا " دیا جاچکا ھے ۔ اور کسی اسکول پر پاکستان کا "سبز حلالی " پرچم نظر نہیں آتا ۔ قومی ترانہ پڑھنا پڑھانا اساتزہ بھول چکے ہیں ۔ یہ سب کچھ کسی کو بھی نظر نہیں آتا خصوصاً منتظمین صاحب کو جنہیں ہر ہر موضوع میں سارا قصور صرف " مجاھدین " کا ہی نظر آتا ھے ؟ جناب نے سیلاب کو بھی مجاھدین کی "نحوست " قرار دے ہی دیا آخر ۔ بحت خوب۔ منتظمین صاحب سے درخواست ھے کہ کبھی بلوچستان کا بھی چکر لگالیں اور دیکھ لیں وہاں کی دیواروں پر کیا لکھا ھوا ھے نمونہ دکھاتا ھوں آپ کو " پاکستان مردہ باد " آپ کو ہر چوتھی گلی میں لکھا ھوا نظر آئے گا ۔ وہاں شہریوں کے گھروں میں دستی بم پھینک دیا جاتا ھے جو صحن میں کھیلتے ھوئے بچوں کے پرخچے اڑا دیتا ھے ، یہ سب کسی کو نظر نہیں آتا ۔ بلیک واٹر کیا کچھ کرتے پھر رہے ہیں پاکستان میں کسی کو نظر نہیں آتا ؟ بغض اور نفرت کا اظہار کرنے کو صرف مجاھدین ملے ہیں ؟ شرم آنی چاھئے مجاھدین سے بغض رکھتے ھوئے ۔ منتظمین صاحب ایک حادثہ اور بھی ھوا ھے کچھ دن پہلے ائیر بلو کا جو طیارہ کرش ھوا ھے اس کے بارے میں بھی ارشاد فرمادیتے کہ اسمیں بھی کوئی مجاھد سوار ھوگا جس کی نحوست کی وجہ سے طیارہ پہاڑ سے ٹکراگیا؟ نہیں میرا خیال ھے پائلٹ کی داڑھی کی وجہ سے نحوست نے اپنا کام دکھایا ھوگا ؟ کیونکہ مجاھدین بھی داڑھی والے ھوتے ہیں ناں ؟ اس لئے جناب کو مشورہ ھے کہ داڑھی سے دور رہیں کہیں آپ بھی نحوست کی لپیٹ میں نہ آجائیں ۔ Nasiwise صاحب آپ کو اللہ سے معافی مانگنا اور توبہ کرنا بہت بھاری پڑتا ھے ؟ کیا مسلمانوںکو پریشانیوں سے بچنے کی خاطر توبہ کا مشورہ دینا بھی فساد ھے؟ اقتباس:
شکریہ |
|||
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (01-08-10), مرزا عامر (01-08-10), wajee (01-08-10), ام طلحہ (02-08-10), عبداللہ آدم (04-08-10), عبداللہ حیدر (02-08-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بیشک اللہ عزوجل ظالم کو مہلت دیتا ہے ( اس کی باگ ڈھیلی کرتا ہے تاکہ خوب شرارت کر لے اور عذاب کا مستحق ہو جائے ) ، پھر جب پکڑتا ہے تو اس کو نہیں چھوڑتا ۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی کہ ” تیرا رب اسی طرح پکڑتا ہے جب بستیوں کو پکڑتا ہے یعنی ان بستیوں کو جو ظلم کرتی ہیں بیشک اس کی پکڑ سخت دکھ والی ہے “ ( ھود : 102 ) صحیح مسلم ظلم و ستم کے بیان میں باب : ظالم کے لئے مہلت کا بیان ۔ جب اس حدیث کے مصداق ہماری بستیوں پر آزمائش یا عذاب جیسی صورت حال بن گئی ھے تو کیا توبہ نہیں کرنا چاھئے؟ ظلم صرف خود کش دھماکہ ہی نہیں ھوتا ، نماذ روزہ زکواۃ حج جہاد جیسے فرائض سے پہلو کرجانا بھی ظلم ہی ھے ۔ آج پاکستان میں کون سا ظلم ھے جو نہیں کیا جارہا؟ آزمائشوں یا عزابات سے چھٹکارے کا اک ہی حل ھے کہ ہم تمام مسلمان اللہ سے صلح کرلیں اور شیطان سے دشمنی، اللہ کو راضی کرلیں توبہ کے ساتھ ، اور اللہ سے معافی کے ساتھ ساتھ یہ عہد بھی کرلیں کہ اللہ کا کوئی حکم نہیں چھوڑیں گے ھر حکم پر عمل بھی کریں گے اور جو اعمال دسترس میں نہ ھوں ان کو ادا کرنے کی نیت صاف رکھیں گے کہ جب بھی اللہ قبول کرلے سارے اعمال دین پورے کریں گے ۔ اللہ تعالٰی ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سیلاب اندھا ہوتا ہے نہ تو یہ کسی عبادت گار کو دیکھ سکتا ہے اور نہ ہی گناہ گار کو، یہ اللہ کی طرف سے عذاب کیسے ہو سکتا ہے؟ توبہ کی، نہیں ہمیں اس سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ اگر ہم نے لڑنے جھگڑنے کی بجائے مل کر کام کیا ہوتا تو شاید ہمارے ملک کی حالت بہتر ہوتی اور آج ہم اس سیلاب کا بہتر طریقے سے مقابلہ کر سکتے۔ اقتباس:
شکریہ۔ |
||
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (01-08-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() کیا سیلاب کے شکار مصیبت زدہ لوگوں کی تکلیفیں پہلے کم ہیں جو اوپر سے اب انہیں گناہ گار اور قصور وار ٹھرایا جا رہا ہے ![]() شرم، شرم ، شرم کرو!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
فَتَلَقَّى آدَمُ مِن رَّبِّهِ كَلِمَاتٍ فَتَابَ عَلَيْهِ إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ 2:37 پھر آدم نے اپنے رب سے چند کلمات حاصل کیے پھر اس کی توبہ قبول فرمائی بے شک وہ توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے پھر آدم (علیہ السلام) نے اپنے رب سے (عاجزی اور معافی کے) چند کلمات سیکھ لئے پس اللہ نے ان کی توبہ قبول فرما لی، بیشک وہی بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا 110:3 تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے معافی مانگیئے بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے تو تسبیح کرو اپنے رب کی، اس کی حمد کے ساتھ اور بخشش مانگو اس سے بے شک وہی ہے توبہ قبول کرنے والا اقتباس:
شکریہ |
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (01-08-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
توبہ کرنے میں کسی کو عار نہیں ہونا چاہیئے۔ ہم سب گناہ گار ہیں۔ آپس میں لڑنے کی بجائے آئیں مل کر اللٰہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ شاید قبولیت کی گھڑی ہو۔
استغفر اللٰہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عجیب خر دماغ ہے۔ بجائے اس کے اس مشکل کی گھڑی میں کسی کی مدد کی جائے طعنوں کی تلوار تیز کیے بیٹھے ہوتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ جسے مذاق سمجھتے ہیں، میری ڈکشنری میں اسے حقیقت پسندی کہتے ہیں۔ ![]() گھٹیا مفاد پرستوں کو توبہ کی ضرورت ہے نہ کہ غم کے مارے مصیبت زدہ لوگوں کو۔ ![]() حالیہ سیلاب اگر ہمارے ملک کیلے اللہ کی طرف سے عذاب ہے تو یہ صرف دریا کے آس پاس اور سیلاب پرون علاقوں میں رہنے والوں پر کیوں آیا ہے؟ کیا پاکستان کے سب گناہ گار لوگ ان علاقوں میں ہی رہتے ہیں؟ ![]() شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی جن علاقوں میں سیلاب نہیں وہاں کے حالات کونسا بہتر ہیں؟ کاروبار نا ہونے کے برابر۔۔ نوکریاں سفارش اور رشوت کے بغیر ملتی نہیں ۔ متوسط طبقہ مسلسل غریبی کی طرف گامزن ہے ۔ گھر بنانا نصیب نہیں ہوتا۔عجیب نفسا نفسی کا عالم ہے۔ حقیقتا ہمیں توبہ اور استغفار کی بے انتہا ضرورت ہے۔
اگر اس وقت گناہ گار یا بے گناہ کو چھوڑ کر ملک کی بات کی جائے تو ایک فیصد بھی حالات سازگار نہیں۔ اللہ تعالٰی ملکِ پاکستان کی اندرونی بیرونی خطرات سے حفاظت فرمائے ۔ آمین
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-08-10), کنعان (01-08-10), محمد عاصم (02-08-10), مرزا عامر (01-08-10), بلال اویسی (03-08-10), حسنین ایوب (02-08-10), عبداللہ آدم (04-08-10) |
|
|
#14 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
گناہوں کی معافی مانگنا اور گناہوں سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرنا نا صرف پریشانی کے عالم میں بلکہ خوشحالی کے دور میں بھی لازمی ھے- اگر اللہ کی خوشنودی چاھیئے تو عمل درست کرنا ہو گا- چاھے وہ طالبان ہوں یا گھروں میں بیٹھ کر پورن دیکھنے والے نوجوان اور بوڑھے حضرات۔ چاھے حکمران کچھ بھی کرتے پھریں اگر عمل درست ہو گیا تو خوشحالی قدم چومنے خود گھر آئے گی۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, ہے۔, ہماری, کھیل, گھر, پکڑ, پھوٹ, وقت, وجہ, لوگ, چاہیے۔, مدد, اپنے, اللہ, بے, جائیں, جاری, حضور, خون, خدا, دیکھ, رقص, عذاب, غضب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|