واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


وطن پرستی اور حب الوطنی میں کیا فرق ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-01-11, 11:44 AM   #1
وطن پرستی اور حب الوطنی میں کیا فرق ہے؟
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 18-01-11, 11:44 AM

وطن سے محبت کسے نہیں ہوتی۔ یہ ایک ایسا فطری جذبہ ہے جو ہر انسان میں پایا جاتا ہے
سوال یہ ہے کہ وطن پرستی اور حب الوطنی دو مختلف چیزیں ہیں مترادف ہیں؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 755
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-01-11, 12:19 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وطن پرست وہ ہوتا ہے جو وطن کو ہر چیز پر مقدم رکھتا ہے.................مذھب پر بھی...........خدا پر بھی..........گویا وہ وطن کی عبادت کرتا ہے!!!

محب وطن شاید تھوڑی ""لو پوٹینسی"" ہے!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (26-01-11)
پرانا 18-01-11, 12:29 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وطن پرستی ھمارے علاوہ تمام ممالک کے لوگ کرتے ھیں جبھی مسلمانوں کے خلاف حکومت کا ھمیشہ ساتھ دیتے ھیں ۔محّبِ وطن ھم ھیں ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (30-01-11)
پرانا 18-01-11, 12:40 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال بہت اچھا ہے جواب بھی ایسا ہونا چاہے مجھے بھی جواب کا انتظار رہے گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-01-11, 11:03 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک کسی جانب سے جواب نہیں آیا
خرم بھائی آپ ہی کچھ کریں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 02:46 PM   #6
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرےخیال میں محب وطن اور وطن پرست میں وہی فرق ہے جو حسد اور رشک میں ہے ۔
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-01-11, 02:48 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو وہی بات ہوئی کہ
کسی نے پوچھا کہ ’’اسد‘‘ کا آسان مترادف بتاؤ تو کہا گیا کہ ’’ضرغام‘‘
اب حسد اور رشک کے درمیان پایا جانے والا فرق کون واضح کرے گا؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 02:49 PM   #8
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے لیے یہ فرق کرنا کوئی مسئلہ نہیں ،
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 03:09 PM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وطن پرستی سیاسی لوگ ۔ سیاست دان ۔ جن وطن پرستی کی آڑ میں سب کچھ ہضم کر جاتے ہیں ۔ اور محب وطن عوام ۔ جو وطن سے اتنی مخلص ہے کہ بھول جاتی ہے ۔ اور ہر بار دھوکہ کھا کر وطن پرستی کا نعرہ لگانے والوں کو ووٹ دے دیتی ہے ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (29-01-11), منتظمین (26-01-11), احمدنواز (26-01-11), خرم شہزاد خرم (26-01-11), راجہ اکرام (26-01-11)
پرانا 26-01-11, 03:33 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک فرق میری نظر سے گزرا جو کچھ یوں ہے

وطن پرستی اور حب ا لوطنی دوبلکل مختلف چیزیں ہیں۔ حب الوطنی (وطن سے محبت) ایک فطری جذبہ ہے لیکن وطن پرستی کے معنیٰ یہ ہیں کہ انسان حق و ناحق کا معیار خدا کی ہدایت کو چھوڑ کر محض اپنے وطن کو بنالے۔ یہ شرک کی ایک شکل ہے اور اسلام اس کی بھی اسی طرح بیخ کنی مخالفت کرتاہے جس طرح شرک کی باقی تمام شکلوں کی۔۔۔ (پروفیسر خورشید احمد ۔۔۔ حاشیہ ۔ اسلامی نظریہ حیات)
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-01-11, 07:43 AM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیر ساڈے کولوں کادے نوں پچھدے سی...................

پتہ اے بڑا علم اے تواڈے کول پیر ساب
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 08:47 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیر صاحب کا علم وہبی اور لدنی ہوتا ہے ۔۔ اس لئے اس پر سوالات نہیں اٹھاتے مرید جی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 11:26 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کن بلاؤں ے نام ہیں؟؟؟

وہبی

لدنی
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-11, 10:21 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرید جی
یہ جا کر یونیورسٹی میں کسی سے پوچھ لینا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-11, 12:50 AM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے بھی تو یونیورسٹی سے ہی پڑھا ہے.................جلدی بتائیں شابشے.............
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں؟, ہوتی۔, ہوتا, فرق, فطری, کسے, پایا, پرستی, وطن, لو, لوگ, چیز, چیزیں, مترادف, محبت, مختلف, ایسا, انسان, جاتا, جذبہ, حب, خدا, رکھتا, شاید, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چاہت کی بستی میں عائشہ شاعروں کی بیٹھک 10 14-10-10 10:34 AM
خود پرستی کے اس زمانے میں ۔ ۔ The Great شعر و شاعری 2 06-12-09 12:39 PM
بستی میں پھر خون ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمدعدنان شاعری اور مصوری 4 01-05-08 11:59 AM
مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:32 AM
کوئٹہ:نامعلوم افراد مکان میں دستی بم پھینک کر فرار،بچہ زخمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger