| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 534
|
||||
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی تحیر ہے انجم بھائی ! اس پر تبصرہ کرتی ہوں کہ !
وقت کبھی کسی کا انتظار نہیں کرتا یہ ہمیشہ اپنی رفتار سے ہی چلتا ہے ،کسی کیلئے نہیں رکتا ، ہم ہمیشہ وقت کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں مگر پیچھے رہ جاتے ہیں ! ہسپتالوں میں ڈاکٹر لیٹ پہنچتے ہیں ، اسٹیشن پر ٹرین اور ائرپورٹ پر جہاز ! وقت کی قدر جو قومیں نہیں کرتیں وہ ترقی کی راہ سے بہت پیچھے رہ جاتی ہیں ، ہمیں وقت کی قدر و قیمت کو سمجھنا ہوگا ۔اب وہ وقت ہے کہ وقت ہی نہیں ہے ہمارے پاس ، پہلے ہی بہت دیر ہوچکی ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک نظم بھی یاد آرہی ہے مجھ کو
ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو، کوئی وعدہ نبھانا ہو اُسے آواز دینی ہو، اُسے واپس بلانا ہو ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں مدد کرنی ہو اُس کی، یا ڈھارس بندھانا ہو بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو ہمیشہ دیر کردیتا ہوںمیںہر کام کرنے میں بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو کسی کو یاد رکھنا ہو، کسی کو بھول جانا ہو ہمیشہ دیر کردیتا ہوںمیں ہر کام کرنے میں کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو حقیقت اور تھی کچھ اُس کو جاکے بتانا ہو ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ غزل اور فیصل آپ دونوں احباب کا اور فیصل آپ نے تو مکمل غزل لکھ ڈالی زبردست
بہت شکریہ مزید صورتحال کر بعد میں اسی تحریر سے ملتی جلتی تحریر لکھوں گا آج کسی ٹائم ذمہ داری کا فقدان کے نام سے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
املاء کی غلطیاں کافی ہیں۔ درست کریں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق پر پیش کرنے سے پہلے جتنی درستگی ممکن ہو جائے اتنی ہی مناسب لگتی ہے۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (17-05-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (17-05-09), ام غزل (22-04-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی سرورق پر لگی ہوئی ہے
اور بہت اچھی تصویر کے ساتھ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (17-05-09), ام غزل (15-05-09) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی تو چھو منتر ہی ہوگئے ہیں ۔
|
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (17-05-09) |
|
|
#14 |
|
Banned
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,179
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی تحریر ہے لکھنے والے کو میری طرف سے مبارک جناب اچھے لکھارئی ہیں آپ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (17-05-09), حسنین ایوب (03-09-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی آپ بہت اچھے لکھاری ہیں تھوڑا سا فن ھمیں بھی دے دیں
بہت اچھی تحریر ہے |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (03-09-09) |
![]() |
| Tags |
| فرض, پسندیدہ, قدم, لوگ, نیند, نظر, موت, ممکن, انسان, امتحان, استاد, بچوں, تصویر, حکم, حل, خواتین, دوست, زندگی, سفر, سیر, شہر, شخص, غم, غزل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|