واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


"وقت"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-11, 10:55 PM   #1
"وقت"
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 10-08-11, 10:55 PM

کلائی میں بندھی گھڑی، موبائل میں لگا تار چلتا ہوا کلاک، اور دیواروں پر خوبصورت آویزاں گھڑیال صرف وقت کے آگے بڑھنے کا احساس دلاتے ہیں۔ وقت جو صرف بڑھتا ہے، کیا وہ سبق آموز ہے بھی یا بس قدرت کا ایک نظام ہے۔ دن رات کی گردش میں صرف اگر کوئی فرق ہے تو وہ ہے "وقت" کا۔ وقت ایک سا نہیں رہتا، ہاں، معمولات ایک سے ضرور رہ سکتے ہیں یا رہتے ہیں۔ اس بات پر توجہ دلانے کا مقصد لوگوں کو یہ بتانا ہے کہ وقت کی اس ریت کے خلاف دن بدن تماشہ ہو رہا ہے۔ وقت آگے چل رہا ہے اور ملک پیچھے سے پیچھے۔ کون سے وہ ذرا‏ئع ہیں جو جان بوجھ کر لوگوں کو وقت کے خلاف لے جاتے ہیں تاکہ وقت آگے بڑھے اور قوم پيچھے سے پیچھے۔ مظاہروں، ہڑتالوں اور جلوسوں میں قومی سرمایہ کا نقصان تو ہوتا ہی ہے، لوگ فضاء کو بھی آلودہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔ عوام پولیس پر حملہ آورہوتی ہے، پولیس عوام کو جانور کی طرح برتتی ہے، ہر سو ایک دردناک سا سماں ہے۔ لوگوں کے مزاجوں میں اسقدر شدت پسندی ہے کہ کوئی سیدھے منہ بات ہی نہیں کرتا۔ لوگوں سے بات کرو تو صرف اور صرف درد ہی سننے کو ملتا ہے
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں


Last edited by اداس ساحل; 10-08-11 at 11:19 PM..

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 282
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-08-11), احمد نذیر (11-08-11), حیدر (12-08-11)
پرانا 10-08-11, 11:23 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کون سے وہ ذرا‏ئع ہیں جو جان بوجھ کر لوگوں کو وقت کے خلاف لے جاتے ہیں
پاکستان کی حد تک
امریکا اسرئیل اور بھارت
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-08-11), نبیل خان (10-08-11), احمد نذیر (11-08-11), حیدر (12-08-11), راجہ اکرام (11-08-11), سیفی خان (10-08-11)
پرانا 10-08-11, 11:25 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
پاکستان کی حد تک
امریکا اسرئیل اور بھارت
درست آکھا آپ نے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (11-08-11)
پرانا 10-08-11, 11:39 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کون سے وہ ذرا‏ئع ہیں جو جان بوجھ کر لوگوں کو وقت کے خلاف لے جاتے ہیں
جناب وہی جو غلط لکھتے اور غلط بولتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم سچ بول اور بتا رہے ہیں
اللہ ہی بچائے ان جوٹھوں سے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (11-08-11)
پرانا 11-08-11, 02:08 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
جناب وہی جو غلط لکھتے اور غلط بولتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم سچ بول اور بتا رہے ہیں
اللہ ہی بچائے ان جوٹھوں سے
آمین ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quot, ہوتا, ہے۔, ہے،, کوئی, پولیس, وقت, قومی, لگا, لے, نظام, موبائل, مقصد, ملک, معمولات, آگے, بوجھ, بس, توجہ, حملہ, خلاف, رات, سبق, عوام, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger