| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 982
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (19-01-11), نورالدین (11-01-11), مون (16-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (30-07-11), عائشہ صادق (28-01-11), عبداللہ آدم (12-01-11), عروج (11-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ملک ممتاز حسین قادری
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملک ممتاز حسین قادری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھی سرخرو ھے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (19-01-11), نیلم خان (12-01-11), مون (16-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (30-07-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہن آپ نے یہ دھاگہ کامران خان کی طرح شروع کیا
جو ہر سوال کا جواب ہاں یا نہ میں مانگتا ہے اور شدید اصرار کرتاہے کہ سوال ہاں یا نہ میں ہی دیا جائے ۔ حالانکہ بعض سوالوں کے جواب نہ تو ہاں میں ہوتے ہيں اور نہ ہی ناں میں ۔ بلکہ اس پر ہاں یا نہ کہنے سے پہلے اس ہاں یانہ کی وضاحت ضروری سمجھی جاتی ہے۔ میرے اس دھاگے میں انے سے کئی ممبران یہی سمجھ رہے ہو ں گے کہ میں ملک ممتاز قادری کی مخالفت کروں گا اور سلمان تاثیر کی حمایت غلط بالکل غلط ہے یہ خیال ۔ مسئلہ یہ ہے کہ میں ملک ممتاز قادری کو ذاتی طور پر نہیں جانتا اس لیے اس کی مخالفت نہيں کر سکتا اور نہ سلمان تاثیر کو ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ اس کی حمایت کروں ۔ البتہ اس ذہنیت کی مخالفت ضرور کروں گا جو ملک ممتاز نے اپنائی اور اسی ذہنیت کے تحت سیالکوٹ کے منیب اور مغیث برادران کا بے دردی سے سفاکانہ سر عام قتل ہوا ۔اور 27 مارچ 1993 کو جماعت اسلامی کے ایک حافظ قرآن کو بھی توہین رسالت کا غلط الزام لگا کر مار دیا گیا ۔ اور اس موقف کی حمایت کروں گا کہ توہین رسالت کے غلط استعمال کی روک تھام ہونی چاہیے ۔ اور اگر سزا ہو بھی تو اس کو ہو جو واضح طور پر توہین رسالت کا ارتکاب کرے اور اس پر شرمندہ بھی نہ ہو ۔ جیسے کہ یوسف کذاب اور غلام احمد قادیانی ۔ سلمان رشدی وغیرہ ۔ محض شک و شبہات کی بنیاد پر باتوں کا غلط مطلب نکال کر خود ہی مدعی بن جانا ______________________________________ خود ہی جج بن بیٹھنا ________________________________ اور خود ہی جلاد بن جانا ۔ معاشرے کو ایسے مقام پر لے جاتا ہے جہاں ہر کوئی خون کی زبان بولتا ہے ۔ شریف آدمی بھی ڈر ڈر کر جیتا ہے ۔ تو کہنا یہ ہے کہ اس دھاگے میں دو آپشن میں سلمان تاثیر اور ملک ممتاز قادری نہ لکھیں بلکہ ایک آپشن میں یہ لکھیں کہ کیا قانون ناموس رسالت کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے قانونی طریقہ اختیار کرنا چاہیے اور دوسرا آپشن یہ ہونا چاہیے کہ کیا قانون کو اپنے ہاتھ میں لے کر اپنی اپنی ڈیڑھ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد میں بیٹھ کر فیصلہ ہونا چاہیے ۔ ہم خود ہی سسٹم کو خراب کرتے ہيں اور جب اس خرابی کا نقصان مکافات عمل کے تحت ہمیں پہنچنے لگتا ہے تو پھر غلط سسٹم کو کوسنے لگتے ہيں ۔ The News Tribe | سب چلتا ہے
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (13-07-11), فیصل ناصر (11-01-11), ھارون اعظم (11-01-11), منتظمین (12-01-11), مرزا عامر (12-01-11), رضی (13-01-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
دونوں ہی ٹھیک ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | Kamran_Tabasum (13-07-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا Last edited by آبی ٹوکول; 11-01-11 at 07:58 PM. |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
جواب ہاں یا نہ کوئی جواب نہیں بنتا، ہاں میں وجہ اور ہاں میں وجہ بھی تھوڑی سی بیان کریں کہ کیوں ہاں ھے اور کیوں نہ ھے یا کیوں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا والسلام
__________________
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (13-07-11), نیلم خان (12-01-11) |
|
|
#8 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
السلام علیکم نیلم جی آپ نے تو نطریات کے تلاطم کو ایک لفظ "ہاں" یا "نہیں" میں قید کرنے کی پیشکش کی اور اور نورالدین بھائی اور کنعان بھائی نے بہت اچھی دلیل دی کہ معاملہ "ہاں" یا "نہیں" کا نہیں ہے۔ نورالدین بھائی آپ کا بہت شکریہ۔ آپ سے بس چھوٹی سی گزارش ہے کہ اپنے آپ پر اعتماد رکھیے اور جو چیز غلط ہے، وہ ہے۔ سو لوگوں کی غلط بات کو صحیح ثابت کرنے سے بات صحیح نہیں ہوتی ہے جس طرح سے چاند پر جتنے بھی گھٹا ٹوپ بادل ہوں ، میرے بھائی چاند چھپ نہیں سکتا۔ آپ نے ذہنیت کی مخالفت کی ہے بالکل ٹھیک کی ہے۔ اس ذہنیت کی "ہاں" میں ووٹ دینے والے کیا انتہا پسندی کو ووٹ دے رہے ہیں؟ کیا وعدے اور قانون کو بھلا کر شدّت پسندی کی حمایت کر رہے ہیں؟ ویسے کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ لوگ کیا واقعی اس دور کی خواہش کر رہے ہیں جو 1000 سال پہلے کا دور ہے۔ جس میں عورتوں کی تعلیم پر پابندی، زبر دستی، لا قانونیت اور پس ہر قسم کی جاہلانہ سوچ کی عکاسی تھی۔ اس دور کو آجکل پڑوس کے ملک میں بہت حمایت حاصل ہے اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ پاکستان کا کچھ تعلیمی طبقہ بھی ان عناصر کی حمایت میں ہے جو زبردستی اور انتہا پسندی کا مرکوب ہے۔ لگتا ہے بہت کچھ بول گیا لیکن اسلام میں ہر گز مزہب کے نام پر کسی کا قتل جائز نہیں ہے اور اگر کوئی چارہ نہیں ہے تو اللہ کی عدالت کا انتظار کرنا چاہیے کیونکہ اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔ اس سے پہلے آپ لوگ ذیادہ بور ہوں ، اللہ حافظ |
||
|
|
|
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | Kamran_Tabasum (13-07-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملک ممتاز حسین قادری
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
ایک ہی جواب ، ایک سے زائید جگہ پوسٹ کرنے کی معذرت۔۔
اقتباس:
موت کا خوف، اللہ کا خوف ، زمانے کا خوف یا اللہ کے سامنے پیش ہونے کا خوف۔ وجہ جو بھی ہو، اس عورت کا جواب ہے کہ وہ اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سچا نبی مانتی مانتی ہے ۔ اگر یہ جواب ہے تو پھر سوال کیا ہے ؟؟؟؟ سارا الزام ہی اس پر یہ ہے۔ اس ویڈیو میں --- اپنے منہ سے یہ کہہ رہی ہے کہ ---- وہ اللہ کے رسول ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی مانتی ہے ۔۔۔ ذرا غور کیجئے کہ اس پر الزام کیا ہے ؟؟؟ جو الزام ہے اس کا ہی جواب دے رہی ہے ۔۔۔۔ اس عورت پر الزام ہے کہ یہ عورت ۔۔۔۔۔ اللہ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہیںمانتی ۔۔۔۔۔ (نعوذباللہ) کیا ہم ایک غیر مسلم عورت کو ساری ریاست کی طاقت سے یہ کہنے پر مجبور کریں گے کہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی مانے ؟؟؟ ۔۔۔۔۔ کیا ہم موت کے خوف کے تحت اس عورت کو مجبور کریںگے کہ وہ حضرت محمد صلی اللہ علہیہ وسلم کو آخری نبی مانے ؟؟؟؟ اگر ایسا ہے تو یہ ویڈیو گواہ ہے کہ ----- اس عورت نے موت کے خوف سے مان لیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، اس کے بھی آخری نبی ہیں۔۔ مبارک ہو، والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (13-07-11), کنعان (12-01-11), مرزا عامر (12-01-11), ارشد کمبوہ (26-04-11), تانیہ رحمان ستارہ (12-01-11), خالد حسین (30-07-11), شاہ جی 90 (04-07-11) |
| کمائي نے فاروق سرورخان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 12-01-11 | کنعان | Lolz, It's alright | 0 |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملک ممتاز حسین قادری
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شبنم کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (19-01-11), نیلم خان (12-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (30-07-11), شاہ جی 90 (04-07-11) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس موضوع پر کئ دھاگوں میں بحث چل رہی ہے یہاں صرف ووٹ پول کریں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (19-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (30-07-11), شاہ جی 90 (04-07-11), عائشہ صادق (28-01-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس میں ایک اور رائے کی گنجائش ہے۔ قادری یا سلمان تاثیر یا دونوں میں سے کوئی بھی نہیں۔ اگر تیسری رائے کی گنجائش ہے تو میرا ووٹ تیسری رائے کے لیئے ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (13-07-11), شاہ جی 90 (04-07-11) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (19-01-11), کنعان (12-01-11), مرزا عامر (12-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (30-07-11), شاہ جی 90 (04-07-11), عائشہ صادق (28-01-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرا ووٹ سب کو پتا ہی ہے..............
ممتاز حسین قادری |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, red, فورم, کس, پول, ووٹ, ڈالیں, قادری, قرآن, لکھیں, نام, میںہے, موٹے, موضوع, ملک, ممتاز, مسجد, السلام, تاثیر, حق, حروف, حسین, دیں, سلمان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ووٹ دیں | رضی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 8 | 28-01-11 03:37 PM |
| ووٹ ضرور دیں | گلاب خان | عمومی بحث | 6 | 05-02-10 11:44 PM |
| پاک ڈوٹ نیٹ کے بارے میں ایک شعر عرض ہے | lordforkland | گپ شپ | 2 | 21-02-09 11:53 PM |
| سی این این کے فلسطین اسرائیل جنگ پول میں ووٹ کرو | مسافر | خبریں | 5 | 14-01-09 04:34 PM |
| آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ | عرفان حیدر | سیاست | 0 | 16-02-08 02:13 AM |