| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 252
|
||||
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (05-02-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ خبر تو دو سال قبل بھی پڑھی تھی میں نے ۔
اس چینل والوں کو کیا پڑی ہے کہ وہ ہم سے ووٹ مانگ کر اس بات فیصلہ کریں ۔ کیا اب تک جو بھی سازشیں اسلام ، قرآن اور انبیاء علیہ السلام کے خلاف ہوئی ہیں وہ سب پوچھ کر کی گئی ہیں ؟ ہم نہیں جانتے ک ان کا کیا مفاد اس ووٹنگ سے وابستہ ہے ۔۔ یہ بھی ایک طرح کی شرارت ہے ۔۔ مسلمان اگر باعمل ہو جائیں ۔۔۔۔ تو کسی میں مجال نہیں وہ ہمارے خلاف کچھ کہہ سکے ۔۔۔ کجا کہ ووٹ مانگتا پھرے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ خبر تو دو سال قبل بھی پڑھی تھی میں نے ۔
اس چینل والوں کو کیا پڑی ہے کہ وہ ہم سے ووٹ مانگ کر اس بات فیصلہ کریں ۔ کیا اب تک جو بھی سازشیں اسلام ، قرآن اور انبیاء علیہ السلام کے خلاف ہوئی ہیں وہ سب پوچھ کر کی گئی ہیں ؟ ہم نہیں جانتے ک ان کا کیا مفاد اس ووٹنگ سے وابستہ ہے ۔۔ یہ بھی ایک طرح کی شرارت ہے ۔۔ مسلمان اگر باعمل ہو جائیں ۔۔۔۔ تو کسی میں مجال نہیں وہ ہمارے خلاف کچھ کہہ سکے ۔۔۔ کجا کہ ووٹ مانگتا پھرے ۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ہم لوگوں کو تو اس پر اجتجاج کرنا چاہیے
ناکہ ہم ووٹنگ کا پرچار کر رہے ہیں ہمارا تو عقیدہ ہی یہ کہ آپ اللہ کی طرف سے بھیجے گئے ہیں تو پھر یہ ٹی وی والے کون ہوتے ہیں کہ اس بارے میں کسی رائے کا اظہار کریں اگر کرنا ہی ہے تو ان ناہنجاروں کے خلاف اجتجاج کریں اور ہر ایک کو ووٹنگ سے منع کریں |
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (05-02-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسافر بھائ کی بات سے متفق ہوں ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
یہ بات درست ہے کہ کافر اس وقت مسلمانوں پر ہر شعبہ میں برتری حاصل کئے ہوئے ہیں اور مسلمانوں کے خلاف ان کی دلآزاری کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، اور انہیں اس بات کی کوئی پروا نہیں ہوتی کہ اس کے نتائج کیا ہونگے۔ اگر انہیں خاکے چھاپنے ہوئے تو وہ بغیر نتائج کی پروا کئے چھاپ دیں گے۔ میں نے یہ اس لئے کیا ہے کہ کیونکہ کچھ دن پہلے ناروے میں دوبارہ خاکے چھاپے گئے ہیں اور پھر مجھے یہ میل موصول ہوئی تو اپنی سے کوشش کی ہے کہ اگر اس طرح وہ لوگ اپنی مذموم کوشش سے باز آجائیں تو ہم یہ بھی کرنے کو تیار ہیں۔ ورنہ ان بدبختوں کو اللہ کے سوا کون روک سکتا ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ballot, com, emsn, holy, page, please, support, that, url, گزارش, پہلے, وآلہ, وسلم, نیوز, چینل, نیشنل, محمد, web, www, you, اللہ, السلام, جائے, حضرت, دیں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ووٹ دیں | نیلم خان | عمومی بحث | 24 | 26-04-11 05:46 PM |
| ووٹ دیں | رضی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 8 | 28-01-11 03:37 PM |
| پاک ڈوٹ نیٹ کے بارے میں ایک شعر عرض ہے | lordforkland | گپ شپ | 2 | 21-02-09 11:53 PM |
| سی این این کے فلسطین اسرائیل جنگ پول میں ووٹ کرو | مسافر | خبریں | 5 | 14-01-09 04:34 PM |
| آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ | عرفان حیدر | سیاست | 0 | 16-02-08 02:13 AM |