واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا!! وعدے قرآن حدیث تو نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-10, 01:43 AM   #1
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا!! وعدے قرآن حدیث تو نہیں
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 01-01-10, 01:43 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

بھائیو اور بہنو!!!

ہماری حکومت کے وزیر پانی و بجلی جناب پرویز اشرف نے نہایت شدومد سے اعلان فرمایا تھا کہ 31دسمبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کردیں گے۔ لیکن اب بھی کم سے کم 6سے 8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہمارے ملک میں ہورہی ہے۔ وزیر کا شاید خیال تھا کہ سردیوں میں بجلی کا استعمال کم ہونے سے لوڈشیڈنگ کو ہم ختم قرار دیں گے لیکن قدرت کو شاید کچھ اور ہی منظور تھا کہ بارشیں بہت ہی کم ہوئیں اور ڈیموں میں پانی کی سطح بہت نیچے آگئی اور ڈیموں سے پانی کا اخراج کم کرنا پڑا جس کی وجہ سے بجلی پیدا کرنے والی بہت سی ٹربائینز بند کرنا پڑیں، یوں وزیر کو منہ کی کھانا پڑی۔


یوں حکومت نے اپنا ریکارڈ قائم رکھا کہ وعدے قرآن حدیث تو نہیں ہوتے۔

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 370
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (02-01-10), مرزا عامر (08-03-11), راجہ اکرام (01-01-10), عامرشہزاد (01-01-10), عروج (27-02-11)
پرانا 01-01-10, 03:26 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وزیر کو کچھ نہیں ہوا ہے عوام کا پانی بند ہو گیا ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-01-10, 09:32 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لوگ بھی بہت سادے ہیں
وزیر موصوف نے بالکل سچ کہا تھا اور اس پر عمل بھی کر رہے ہیں
31 دسمبر صرف 2009 کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی آخری تاریخ دی تھی
2010 کے لئے شیڈول کا اعلان بعد میں ہو گا

عوام کا کام ہے برداشت کرنا اس لئے بے آواز برداشت کرتے چلے جائیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-01-10, 01:30 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

لو جی آج بجلی 12فیصد مہنگی کرنے کی خبر بھی آگئی۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-01-10, 04:16 AM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم اسلام خان صاحب
یہ تو اچھاہے کہ 8 گھنٹہ لوڈشیڈنگ جاری ہے، ورنہ 12 فیصد مہنگی بجلی 8 گھنٹہ اور آئی تو بل کہاں سے کہاں جائے گا۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-01-10)
پرانا 02-01-10, 10:39 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی
ہماری حکومت اتنی بے حس بھی نہیں ہے
دیکھیں کتنا خیال کرتی ہے، آپ کا بل زیادہ نہ آ جائے اس لئے 8 گھنٹے لوڈ شیڈنگ
اور گرمیوں میں تو میرے خیال میں ہمیشہ کے لئے بل کے جھنجھٹ سے ہی جان چھڑا دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نو بجلی، نو بل
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-01-10, 01:44 AM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

بھائیو اب تک جو حالت حکومت نے ہماری کردی ہے لگتا ایسے ہی ہے کہ آپ لوگوں کو بجلی کا بل موصول نہیں ہوتا۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-10, 01:27 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

وزیرپانی و بجلی نے اعلان فرمایا ہے کہ موجودہ بجلی کا بحران 31 جنوری تک حل ہو جائے گا۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-10, 11:32 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

وزیرپانی و بجلی نے اعلان فرمایا ہے کہ موجودہ بجلی کا بحران 31 جنوری تک حل ہو جائے گا۔
گلاب بھائی
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
موجودہ بحران کو بالخصوص ذکر کرنے کی وجہ بھی سمجھیں
31 جنوری تک موجودہ بحران ختم ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد نیا بحران شروع
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 01:31 AM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وقتی بیان بازی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وربرکتہ

محترمی میں یہی بات کہنا چاہتا ہوں کہ یہ لوگ روزانہ بیانات دیتے ہیں، لیکن نہایت بوگس باتیں کرتے ہیں۔ اس میں کوئی ٹھوس منصوبہ بندی شامل نہیں ہوتی بلکہ ڈنگ ٹپائو پروگرام دئیے جاتے ہیں، محض وقت گزارنے کے لئے منصوبے پیش کئے جاتے ہیں، دسمبر تک یہ کردیں گے فروری تک وہ ہوجائے گا۔ انہوں نے لوڈشیڈنگ کیا کم کرنی ہے یہ تو صرف بجلی کی قیمت میں اضافہ کرسکتے ہیں، اور جانتے ہیں عوام میں سے کسی نے اس پر احتجاج نہیں کرنا، انہیں باتوں سے بہلائے رکھو۔

بار بار وزیر کا بیان اس لئے بیان کیا کہ ہم سب اچھی طرح جان لیں یہ محض بیان بازی کررہا ہے اور وقتی بیان بازی۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-03-11, 01:08 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قسم سے جب انکے انٹرویو میں ٹیڑھے سوالوں کے آرام سے دئیے جواب سنتے ھیں تو حیرت ھوتی ھے کہ ھم پاگل تو نہیں ھو گئے جو اتنے بحران محسوس کر رھے ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہونے, ہے۔, کھانا, پیدا, پانی, وفا, والی, وجہ, وزیر, قائم, قرآن, ملک, منظور, white, اللہ, السلام, استعمال, حکومت, حدیث, خیال, ختم, رکھا, ریکارڈ, شاید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مِس ہم وعدہ کرتے ہیں ایکسٹو قہقہے ہی قہقے 4 03-11-10 08:36 PM
آؤ وعدہ کریں ۔۔۔۔۔ حریم خان شعر و شاعری 6 08-02-10 10:22 AM
وعدہ کرو تو پورا کرو شیراز احمد گپ شپ 6 24-06-09 10:20 AM
تفصیلی خبر:: زرداری وعدے پورے کرتے تو ملک بحران کا شکار نہ ہوتا:نواز شریف ابن جلال خبریں 0 12-10-08 08:11 PM
وعدے اور یادیں (کیا فرق ہے) وجدان عمومی بحث 3 04-04-08 01:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger