واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


وی بولٹین فورم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-07-10, 02:18 PM   #1
وی بولٹین فورم
ابن آدم ابن آدم آف لائن ہے 22-07-10, 02:18 PM

اسلام و علیکم
میں وی بولٹین فورم کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کیا یہ مفت میں بھی مل سکتا ہے یا خریدنا ہی پڑے گا۔اور اگر مفت میں نہیں تو کتنا کا؟
اس میں اردو زبان کا کیا طریقہ کا ہے
اور اس کے لیئے دیگر کیا کیا لوازمات ضروری ہیں
مزید یہ کہ اس کے لیئے ہوسٹنگ کون سی ہونی چاہیئے
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز

 
ابن آدم's Avatar
ابن آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 640
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-08-10), محمدعدنان (02-08-10), مرزا عامر (22-07-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (22-07-10)
پرانا 22-07-10, 02:47 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فری میں‌بھی ملتا ہے لیکن بہتر یہی ہوتا ہے کہ خرید کر لیا جائے ورنہ اچانک بند بھی ہو سکتا ہے ۔
تجربے کیلئے http://www.vbteam.info/ یہاں‌سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں ،یہاں ہر قسم کے لیٹسٹ اپڈیٹ کے ساتھ وی بی فورم ملتے ہیں۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (22-07-10), محمدمبشرعلی (23-07-10), محمدعدنان (02-08-10), مرزا عامر (22-07-10), ابن آدم (22-07-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (22-07-10), عبدالقدوس (23-07-10), عبداللہ آدم (22-07-10)
پرانا 22-07-10, 03:46 PM   #3
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بند ہونی کی وجہ کیا بیان کی جاتی ہے؟
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (22-07-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (22-07-10), عبداللہ آدم (22-07-10)
پرانا 22-07-10, 05:34 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لائسنس چاہیے ہوتا ہے ،وی بلیٹن والے چیک کرتے رہتے ہیں‌اگر انہیں‌خبر ہوجائے تو وہ ویب ہوسٹنگ کمپنی کو خبر کردیتے ہیں اور یوں‌آپ کا فورم "ٹائیں‌ٹائیں‌فش"
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (22-07-10), ابن آدم (22-07-10), احمد بلال (23-07-10), عبداللہ آدم (22-07-10)
پرانا 22-07-10, 05:51 PM   #5
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لائسنس صرف ایک بار ہی خریدنا پڑے گا یا یہ محدود مدت کے لیئے ہوتا ہے؟
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (22-07-10), احمد بلال (23-07-10)
پرانا 22-07-10, 06:16 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Purchase vBulletin, the most powerful forum software available.
یہاں سے جا کر چیک کرلیں ،ویسے ایک دفعہ خریدنے کے بعد اسے جتنا چاہیں استمال کریں‌لیکن اپڈیٹ عام طور پر ایک سال کیلئے ہوتی ہے ،ورنہ لائسنس بھی ہر سال اپڈیٹ رکھنا پڑتا ہے۔
ویسے فری فورم سافٹ ویر بھی موجود ہیں
جیسے phpBB • Creating Communities Worldwide اور اس کا اردو ترجمہ بھی مل جاتا ہے
اور یہاں Forum Software Reviews | Comparator, Demos & Screenshots to shape your community ‌پر جا کر مختلف فورمز کا تجزیہ مل جائے گا
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (23-07-10), احمد بلال (23-07-10), راجہ اکرام (22-07-10), سیلانی (23-07-10), عبداللہ آدم (22-07-10)
پرانا 23-07-10, 05:40 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فورم بی بی اور پی ایچ پی بی بی استعمال کرلیں فورم بی بی تو وی بی سے کافی نزدیک ہے

Vbulliten کی رینول فیس ہرسال ادا کرنا پڑتی ہے۔۔۔ ویسے وی بی والے اتنی جلدی پکڑ نہیں سکتے اگر آپ کی پروٹیکٹڈ والا تلاش کرلو۔۔۔۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (23-07-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (23-07-10)
پرانا 23-07-10, 03:40 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
فورم بی بی اور پی ایچ پی بی بی استعمال کرلیں فورم بی بی تو وی بی سے کافی نزدیک ہے

Vbulliten کی رینول فیس ہرسال ادا کرنا پڑتی ہے۔۔۔ ویسے وی بی والے اتنی جلدی پکڑ نہیں سکتے اگر آپ کی پروٹیکٹڈ والا تلاش کرلو۔۔۔۔
عبد القدوس بھائی "کی پروٹیکٹیڈ " کہاں سے تلاش کریں۔ تھوڑا سا ہنٹ دے دیں۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-07-10)
پرانا 23-07-10, 04:00 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مٹھائی کھلانی پڑے گی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-07-10), ابن آدم (24-07-10), احمد بلال (23-07-10), راجہ اکرام (01-08-10)
پرانا 23-07-10, 08:30 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
مٹھائی کھلانی پڑے گی
یار انہوں نے لیکر بھی پہنچ جانا ہے سیٹھ بندے ہیں آپکو اندازہ نہیں


سلمان بھائی katz.cd سے تلاش کرلیں مل جائے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (24-07-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (24-07-10)
پرانا 23-07-10, 09:17 PM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لیجئے وی بلیٹن کے دو ورژن
‌VB 4.0
VB 3.8.
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (24-07-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (24-07-10)
پرانا 23-07-10, 09:18 PM   #12
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وی بلیٹن کے سالانہ لائسنس حاصل کرنے کیلے آپ کو ہرسال 180 امریکن ڈالر ادا کرنے پڑینگے اور ہوسٹنگ اپنے پسند کے لے لو، یا میں دلوا دوں گا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (24-07-10), ابن آدم (24-07-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (24-07-10)
پرانا 23-07-10, 10:25 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار انہوں نے لیکر بھی پہنچ جانا ہے سیٹھ بندے ہیں آپکو اندازہ نہیں


سلمان بھائی katz.cd سے تلاش کرلیں مل جائے گا
عبدالقدوس بھائی مٹھائی کھلانے کے لئے سیٹھ ہونا ضروری نہیں ۔اس کے لئے دل میں محبت ہونئ چاہیے ،خلوص ہونا چاہیے۔
"آپ سے مٹھائی تھوڑی اچھی ہے۔"
میری اوپر والی بات کے دونوں‌مطلب نکلتے ہیں ۔ لیکن پاک نیٹ‌کے ممبران ایک بات سے کئی کئی مطالب نکال لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (24-07-10), حیدر (24-07-10)
پرانا 24-07-10, 01:13 AM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار انہوں نے لیکر بھی پہنچ جانا ہے سیٹھ بندے ہیں آپکو اندازہ نہیں


سلمان بھائی katz.cd سے تلاش کرلیں مل جائے گا
یار مٹھائی تو کھانے دیتے ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اب یہ آپکے ذمہ۔
حافظ سویٹس لال کھوہ والوں کا سپیشل من پسند کھلوانا پڑے گا اب آپکو
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (24-07-10), احمد بلال (24-07-10), عبدالقدوس (24-07-10)
پرانا 24-07-10, 07:52 AM   #15
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جاوا سوئٹس کی مٹھائی لاجواب ہے
عبدالقدوس بھائی کو تو پتہ ہے ناں
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (25-07-10), حیدر (24-07-10), عبدالقدوس (24-07-10)
جواب

Tags
ہونی, ہوتا, فورم, ہوسٹنگ, فری, کیلئے, پڑے, وی, وجہ, لیئے, لیا, چاہیئے, چاہتا, مفت, مل, اردو, اسلام, بی, جاننا, جائے, جاتی, دیگر, زبان, ضروری, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پینٹیم ڈی کی قیمت حیدر خریدوفروحت 22 09-02-11 07:00 PM
بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:11 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM
پاکستانی فٹبال ٹیم ، برطانوی کھلاڑی خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 01:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger