واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


يہ دل كا نہيں دين كا معاملہ ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-11, 01:43 PM   #1
يہ دل كا نہيں دين كا معاملہ ہے۔
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 08-11-11, 01:43 PM

319595_284103774944127_154368461250993_1008816_65581248_n.jpg


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 222
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-11-11), فیصل ناصر (09-11-11), یاسر عمران مرزا (08-11-11), حیدر (08-11-11), حسن قادری (09-11-11)
پرانا 08-11-11, 02:09 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (09-11-11), حیدر (08-11-11), شمشاد احمد (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 01:03 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب پیغام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکاری آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (09-11-11), شمشاد احمد (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 02:02 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے اس سوچ سے اختلاف ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-11-11), شمشاد احمد (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 03:57 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمہاری سوچ بہتری کی طرف جارہی ہے

اختلاف کی وجہ بھی لکھ دیتے تو مناسب ہوتا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (09-11-11), رضی (10-11-11), شمشاد احمد (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 05:06 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
مجھے اس سوچ سے اختلاف ہے ۔
بہت سوں كو آپ كي اُس سوچ سے اختلاف ہے؟؟؟؟

مجھے تو آج تك موت كي حقيقت كے سوا كوئي دوسري سوچ، مسئلہ يا رائے اتفاقي نہيں مل پائي۔۔ اگر اس كے علاوہ كوئي ہے تو ميرے لئے باعث حيرت ہوئي گي۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-11-11), قاسمی (09-11-11), ننھا بچہ (09-11-11), تبتیلا انجم (11-11-11), حسن قادری (09-11-11), راجہ اکرام (10-11-11), رضی (10-11-11), عبداللہ حیدر (10-11-11)
پرانا 09-11-11, 05:46 PM   #7
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دین ہی اہم ہے ،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (09-11-11), شمشاد احمد (09-11-11)
پرانا 10-11-11, 02:15 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
تمہاری سوچ بہتری کی طرف جارہی ہے

اختلاف کی وجہ بھی لکھ دیتے تو مناسب ہوتا
یہ تو واضع طور پر دل اور دین کو الگ ثابت کرنے کی کوشش ہے ۔

دل مانے نہ مانے دین نے یہ کہا ہے کرنا ہے۔
پھر تو یہ بڑا جابر دین ھوا۔


اسکا مطلب دل ہی دین پر راضی نہیں ہے ہمارا۔ بس طالبانوں نے ڈنڈا اٹھا لیا ہے اسکی وجہ سے ہمیں یہ کرنا ہے۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-11-11)
پرانا 11-11-11, 04:53 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

''پردہ کرنے کے لیے دل کی اجازت کی ضرورت نہیں یہ دین کا حکم ھے''۔
یہ پیغام ھے۔ ان بچیوں کا۔ ویسے دین میں جبر نہیں مگر عمل میں تحفظ و سکون تو بہت ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔بھائی۔ آزمائش شرط ھے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-11-11), فیصل ناصر (12-11-11), ھارون اعظم (11-11-11)
جواب

Tags
quote, يہ, ہوتا, ہے۔, پیغام, كا, وجہ, لکھ, نہيں, موت, مل, مناسب, معاملہ, آج, اہم, احمد, اختلاف, بہتری, تمہاری, جارہی, خوب, دين, دل, سوچ, شمشاد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لو جي بتائيں اسلام آباد ميں سينما كيوں نہيں ہے؟ شمشاد احمد خبریں 22 02-08-11 05:07 AM
ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے ALI-OAD اپکے کالم 4 14-06-11 02:06 PM
جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں بزم خیال شاعر مشرق علامہ اقبال 1 31-03-11 10:55 AM
پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں یو اس سنٹرل کمانڈ خبریں 14 01-09-10 03:20 PM
پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں Fawad خبریں 17 25-08-10 11:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger