| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 573
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (11-06-11), shafresha (10-06-11), skjatala (12-06-11), فخر بٹ (11-06-11), ھارون اعظم (10-06-11), احمد نذیر (11-06-11), حیدر (10-06-11), سحر بٹ (11-06-11), عبدالقدوس (10-06-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھولنا بھی چاہیں تو نہیں بھول سکتے،۔
ہر دوسرے روز ہونے والا واقعہ پرانے واقعات کو ذہن میں تازہ کر دیتا ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-06-11), skjatala (12-06-11), فیضان صديقی ,سندھ (17-06-11), احمد نذیر (11-06-11), عبدالقدوس (10-06-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نےمذکورہ ویڈیونہیں دیکھی اس سےپہلےسیالکوٹ والی بھی نہیں ۔اتنی ہمت ہی مجتمع نہیں ہوتی اور خداجانےلوگوں میں یہ سب کچھ کرگذرنےکی ہمت کہاں سےآجاتی ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میںخود اب تک اُس ویڈیو کو اب تک نہیںدیکھنے کی ہمت پیدا نہیں کر پایا ہوں!!!!
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کل سے ویڈیو نہیں دیکھی تھی۔ابھی دیکھی ہے تو ٹائپنگ کرنی مشکل ہو گئی ہے۔
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
15 دن بعد کسی کو یاد بھی نا ہوگا کے اس کی تحقیقت کی کوئی کمیٹی بنی بھی تھی یا نہیں
یہی ہوتا آرہا ہے اور یہی ہوتا رہے گا پچھلے تین سال میں میں 20 سے زائد واقعات کی کمٹیاں بنی ہیں کسی کمیٹی کی رپورٹ آپ میں سے کسی کو معلوم ہے تو ہمیں بھی اطلاع دیں ؟ گوجرہ کے واقعے کی تحقیقات داخل دفتر ہوگئی ہیں چند دن پہلے کی خبر ہے آسیہ کا کیا ہوا ؟ کیا پتہ ہے آپ کو سیالکوٹ واقعہ ؟ کس کس کو ذمہ دار ٹھیرایا گیا کس کو سزا ملی ؟ اسلام آباد میں جہاز گرگیا تھا بلیک باکس مل گیا فرانس گیا : پھر کیا ہوا ؟ کیا کسی کو معلوم ہے اس جہاز میں این آئی سی ایل اسکینڈل کا مرکزی ملزم ظفر سلیم بھی موجود تھا جس کے کھاتے سے سب کو رقم منتقل کی گئی تھی ریمنڈ چلا گیا کیا ہوا ؟ دو مئی کے واقے کی تحقیقات کہاں گم ہوگئیں ؟ مہران بیس کی تحقیقات تو دو دن میں آنے والی تھیں ؟ اور 12 مئی کی تحقیقات کا کچھ نتیجہ کیا آپ کے علم میں ہے ؟ 12 ربیع الاول کو ایک تنظیم کی پوری قیادت غائب ہوگئی ! آج تو وہ تنظیم بھی نہیں پوچھتی کیا ہوا تھا ؟ کہاں تک سنیں گے کہاں تک سناؤ ں اس ملک میں یہی ہوتا ہے اور یہی ہوتا رہے گا اور ہم کروٹ بدل کر پھر سوجائیں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (12-06-11), فیضان صديقی ,سندھ (17-06-11), فخر بٹ (12-06-11), ھارون اعظم (11-06-11), wajee (11-06-11), احمد نذیر (11-06-11), احمد بلال (11-06-11), حیدر (11-06-11), راجہ اکرام (11-06-11), سام (11-06-11), شمشاد احمد (11-06-11), عبداللہ آدم (12-06-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچے نے جو دیکھا اب وہ اسی کے مطابق دعا کرے گا ،
رینجرز اور پولیس کوتو لوگوں کی حفاظت کرنا چائیے نہ کہ اسطرح سرعام گولی مار کر مرنے کے لیئے سسکتا ہوا چھوڑ دیا جائے ، مارنا تھا تو اس ریمنڈجاسوس کو کیوں نہیں مارا تھا جس نے دن دھاڑے دو پاکستانیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا ،اسکو تو اپنی نگرانی میں آرام سے جیل میں حفاظت سے چھپا دیا ، خروٹ میں جوکچھ ھوا اسمیں بھی پولیس نے جو کچھ کیا وہ سب عوام کے سامنے ہے، کہیں خود کش حملہ فوج پر یا پولیس پر ہوتا ہے تو دل دکھتا ہے کہ یہ بھی کسی کے بیٹے ،شوہر ،بھائی ہونگے لیکن جب یہ پولیس یا فوج ایسا ظلم کرتی ہے تو دل ان کے لیئے بدعا نکلتی ہے، اللہ سب کو ہم سب کو نیک ہدایت دے اور اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین۔!!!
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جنرل ضياء الحق
اوجڑي كيمپ فضائيہ كے سربراہ مصحف مير كے طيارے كا حادثہ لال مسجد اكبر بكٹي مرتضي بھٹو بے نظير بھٹو قيام پاكستان كے بعد سے آج تك كسي ايك اہم واقعہ كي تحقيقاتي روپوٹ قوم كے سامنے نہيں آئي تو اب كيا آئے گي۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | فیضان صديقی ,سندھ (17-06-11), فیصل ناصر (11-06-11), ھارون اعظم (11-06-11), احمد نذیر (11-06-11), احمد بلال (11-06-11), حیدر (11-06-11), راجہ اکرام (11-06-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس فہرست میں سب سے اوپرلیاقت علی خان کانام بھی لکھ لیں
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس لسٹ میں اپنے نام کی توقع ہر وقت رکھئیے
اگلا واقعہ میں یا آپ بھی ہوسکتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (12-06-11), فیضان صديقی ,سندھ (17-06-11), احمد نذیر (11-06-11), احمد بلال (11-06-11), حیدر (11-06-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے لئے تو یہ افسوس کا مقام ہے اللہ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھیں۔آمین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعات بھولاے تو نہیں جاسکتے بسں یہی دُعا کی جا سکتی ہے کہ اللہ اُن سب کو انصاف دلائے اور ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔۔۔
آمین الہی آمین
__________________
As you Sow' So Shall you Reap |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درمیان میں کہیں۔۔۔۔مشرقی پاکستان کو بھی گھسا لیجیے گا۔ اس لسٹ میں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
ابھی تو شروعات ہیں اگر یوں ہی سب سوتے رہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہماری, ہاتھ, فرق, کوئ, کرے, گے, ٹی, وی, واقعہ, لڑکا, موضوع, مر, معلوم, آباد, ايک, اللہ, اسے, بڑا, بار, بحث, خد, دوچار, دعا, روز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے | ALI-OAD | اپکے کالم | 4 | 14-06-11 02:06 PM |
| 丯--- اخرىٍ ايسٍ ايمٍ ايسٍ ---丯 | على بابا | ایس ایم ایس | 11 | 08-09-09 02:31 PM |
| ھوگا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ | فیصل ناصر | سیاست | 18 | 15-07-09 12:22 PM |
| کیا پاکستان میں ایسا قانون ھونا چاھیے ؟؟؟ | Haya 786 | سیاست | 6 | 15-11-08 09:22 PM |